بین ریاستی خبریں
-
ممتا بنرجی پر 24 گھنٹے کے لیے انتخابی مہم پرپابندی
جب کہ یوگی سمیت متعددبی جے پی لیڈران مذہب کی بنیادپرووٹ مانگ رہے ہیں لیکن ابھی تک الیکشن کمیشن نے کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔
مزید پڑھیں » -
کورونا وبا کے درمیان اتراکھنڈ میں’ مہاکنبھ ‘،ہزاروں افرادکا غیرمحتاط ہجوم
دہرادون:(اردودنیا.اِن)بڑھتی ہوئی وباء کے درمیان’ مہاکمبھ کا شاہی اسنان‘ پیر کی صبح شروع ہوا جہاں سنتوں نے گنگا ندی میں ڈبکی لگائی جس میں کوروناگائیڈلائنس کی جم کردھجیاں اڑائی گئیں۔اترپردیش میں عبادت خانے میں پانچ لوگوں سے زائد افراد کے جمع ہونے کی اجازت نہیں ہے۔دوسری ریاستیں بھی پابندیاں جاری…
مزید پڑھیں » -
شرد پوار کی سرجری،روبہ صحت
ممبئی :(اردودنیا.اِن)ممبئی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ایک نجی ہسپتال میں (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے پت کی تھیلی کی سرجری کروائی۔مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک نے اس کے بارے میں بتایاہے۔پوار (80) کو یہاں کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ملک نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
ممبئی :لاک ڈاؤن کاخوف،مزدوروں کی نقل مکانی شروع
ممبئی:(اردودنیا.اِن)ممبئی سے نقل مکانی ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔ لاک ڈاؤن کے خوف سے تارکین وطن مزدوروں کوممبئی چھوڑنے پر مجبورہوناپڑرہاہے۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کی وجہ سے سیمی لاک ڈاؤن کے بعد اب مکمل طور پر لاک ڈاؤن کے خوف سے مزدوروں کی ایک بڑی تعداد…
مزید پڑھیں » -
دہلی کے اسپتالوں میں کوویڈ بیڈ بڑھانے کے لئے وزیر اعلیٰ کجریوال نے مرکز کو لکھا خط
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)قومی دارالحکومت میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے درمیان دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے پیر کو کہا کہ کیجریوال حکومت نے دہلی کے اسپتالوں میں کوویڈ بیڈ کو بڑھانے کے لیے مرکزی حکومت کو خط لکھا ہے ، صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے جین…
مزید پڑھیں » -
روپانی حکومت کو کرونامعاملہ پر ہائی کورٹ کی سخت سرزنش
عوام سمجھنے لگے ہیں کہ ہم ’بھگوان ‘ کے رحم و کرم پر ہیں : گجرات ہائی کورٹ احمد آباد :(اردودنیا.اِن)گجرات ہائی کورٹ نے پیر کو ریاستی حکومت کووڈ-19 اور لوگوں کو درپیش مشکلات کے تئیں سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ حقیقت حکومت کے دعوؤں کے مکمل برخلاف ہے۔ چیف…
مزید پڑھیں » -
چوطرفہ ہنگامے کے بعدبی جے پی نے کلدیپ سینگرکی اہلیہ کاٹکٹ منسوخ کیا
لکھنو :(اردودنیا.اِن)یوپی میں پنچایت انتخابات کو لے کر سیاسی ہنگامہ ہے۔یہ ہنگامہ اس وقت اور بڑھ گیا جب بی جے پی نے عصمت دری کے معاملے میں سزا یافتہ سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کی اہلیہ کو ضلعی پنچایت کا انتخابی ٹکٹ دیا۔ اپوزیشن اس پر حملہ آورہوگئی۔…
مزید پڑھیں » -
پرکاش جاوڈیکر کو دہلی سے لیکچر نہیں دیناچاہیے سنجے راوت نے مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن کی حمایت کی
ممبئی :(اردودنیا.اِن)شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے مہاراشٹرامیں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے انفیکشن کیسوں کے نتیجے میں بڑے معاشی نقصانات کے باوجود لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی حمایت کی ہے۔ مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر اور سابق سی ایم دیویندرفڑنویس جیسے بی جے پی رہنماؤں کو نشانہ بناتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
کشن گنج تھانہ انچارج قتل: فرائض سے غفلت کی پاداش میں جان بچاکر بھاگنے والے ۷؍ پولیس اہلکار معطل
کشن گنج :(اردودنیا.اِن) بہار میں پورنیہ علاقہ کے پولیس انسپکٹر جنرل نے کشن گنج کے ٹاؤن تھانہ انچارج اشونی کمار کو مغربی بنگال میں چھاپہ ماری کے دوران پیٹ پیٹ کر قتل معاملے میں موقع سے جان بچا کر بھاگنے والے سات پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ ذرائع…
مزید پڑھیں » -
ادھو ٹھاکرے مہاراشٹرا میں 8 دن کا لاک ڈاؤن چاہتے ہیں ، کوویڈ ٹاسک فورس نے 2 ہفتوں کی سفارش کی
وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے کل صبح 11 بجے اجیت پوار سے کریں گے ملاقات ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا میں کورونا وائرس کی بے قابو صورتحال کے درمیان اتوار کی شام کرونا ٹاسک فورس کے ساتھ ریاستی وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی میٹنگ ہوئی، وزیر اعلی کرونا کے عدم پھیلاؤ اور اس پر نکیل ڈالنے کے…
مزید پڑھیں »








