بین ریاستی خبریں
-
سچن وازے کا مبینہ معاون ریاض قاضی گرفتار ،بھیجا گیا این آئی اے کی تحویل میں
ممبئی :(اردودنیا.اِن) ممبئی میں انٹیلیا کیس میں مشتبہ کار کے تحت این آئی اے نے دوسری گرفتاری کی ہے ۔ ممبئی پولیس کےAPI ریاض قاضی گرفتارکیا ہے۔ ریاض قاضی سچن واز ے کی ٹیم کے ممبر تھے، اس پر مبینہ طور پر شواہد مٹانے کا الزام ہے۔ این آئی اے…
مزید پڑھیں » -
الیکشن کمیشن کانام بدل کر ’ ایم سی سی ‘رکھ دینا چاہئے:وزیراعلیٰ ممتابنرجی
الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر ممتابنرجی کا چبھتا ہوا طنز کولکاتہ :(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اتوار کو کمیشن کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا نام بدل کر ایم سی سی یعنی مودی کوڈ آف اکنڈکٹ رکھنا چاہئے ۔ واضح ہوکہ بنگال اسمبلی انتخابات…
مزید پڑھیں » -
فائرنگ کو ممتابنرجی نے ’نسل کشی‘ بتایا،کہا،سینے میں گولی ماری گئی
کولکاتہ :(اردودنیا.اِن)وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے دعویٰ کیاہے کہ کوچ بہار میں مارے گئے لوگوں کو ہفتے کی صبح سنٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورسز (سی آئی ایس ایف) کے ذریعے سینے میں گولی مار دی گئی ہے۔ اس کو’نسل کشی‘ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ سی آئی ایس ایف صرف…
مزید پڑھیں » -
ہماچل میں داخلے کے لئے : یوپی ، دہلی اور پنجاب کے لوگوں کو کرونا کی منفی رپورٹ پیش کرنی ہوگی
شملہ :(اردودنیا.اِن) اگر آپ ہماچل پردیش جانا سوچ رہے ہیں ،تو اس سے پہلے حکومت کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط کا مطالعہ کرلیں۔نئے ضابطہ کے مطابق ریاست میں داخلے کے لئے اب کورونا منفی رپورٹ کو لازم قرار دیا گیا ہے ۔ ریاستی وزیراعلیٰ دفتر کی طرف سے…
مزید پڑھیں » -
چھتیس گڑھ : ایک لاکھ کا انعامی ماؤنواز سرغنہ تصادم میں ہلاک
رائے پور :(اردودنیا.اِن)چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک تصادم میں 1 لاکھ کا انعامی ماؤ نواز ہلاک ہوگیا ہے۔ حالیہ نکسلی حملے میں 22 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے تھے، اس کے بعد سکیورٹی فورسز نے اس کے تحت بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ ایک عہدیدار کے مطابق اتوار…
مزید پڑھیں » -
تیج پرتاپ کا مودی پرطنز،جھولا لے کرکب نکلیں گے ؟
پٹنہ :(اردودنیا.اِن)آر جے ڈی رہنما تیج پرتاپ یادو نے ٹویٹ کرکے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے پوچھا ہے کہ صاحب تھیلالے کر کب نکلیں گے؟تیج پرتاپ نے ٹویٹ کیا اور کہاہے کہ صاحب آپ تھیلا کب نکالیں گے؟…
مزید پڑھیں » -
چھتیس گڑھ میں ویکسین کی کمی
وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے مرکز سے ویکسین مہیاکرانے کی درخواست کی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ملک بھر میں ویکسی نیشن مہم جارہی ہے۔ ویکسی نیشن مہم کے درمیان مہاراشٹرا ، اڑیشہ ، مدھیہ پردیش ، اترپردیش اور اتراکھنڈ ، چھتیس گڑھ سمیت متعدد ریاستوں میں ویکسین کی…
مزید پڑھیں » -
پنجاب میں کورونا ویکسین کی قلت وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے کہا – صرف پانچ دن کا ذخیرہ باقی ہے
چندی گڑھ :(اردودنیا.اِن)وزیر اعلی پنجاب امریندر سنگھ نے ہفتہ کے روز کہا کہ پنجاب کے پاس صرف پانچ دن کی کورونا ویکسین بچی ہے اور انہوں نے مرکزی حکومت سے ویکسین کی فراہمی کے پروگرام کو شیئر کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ریاست میں ہر روز…
مزید پڑھیں » -
ایم پی: کروناوائرس کی بڑھتی وحشت ، ایک دن میں 5ہزار کیسزرپورٹ
اندور ، جبل پور اور اُجین سمیت 12 شہروں میں لاک ڈاؤن میں توسیع بھوپال :(اردودنیا.اِن)صوبہ مدھیہ پردیش میں ایک ہی دن میں 5ہزار کرونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اندور ، جبل پور ، اُجین سمیت 12 شہروں میں لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی ہے۔یہ فیصلہ اضلاع کے…
مزید پڑھیں »







