بین ریاستی خبریں
-
تریپورہ قبائلی کونسل الیکشن میں حکمراں بی جے پی کی زبردست شکست
اگرتلہ :(اردودنیا.اِن)تریپورہ قبائلی کونسل کے انتخاب میں بی جے پی کو کراری شکست کا سامنا کرنا پڑاہے۔ تریپورہ میں ، بی جے پی پیپلز فرنٹ آف تریپورہ (آئی پی ایف ٹی) کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت چلا رہی ہے۔ تری پورہ کی خودمختار ضلعی کونسل کے ان انتخابات میں…
مزید پڑھیں » -
ممبئی کے کرونا احوال: ’ویک اینڈ ‘پر سڑکیں سنسان ، مقامی ٹرینیں اور بسیں میں مسافرین ندارد
ممبئی :(اردودنیا.اِن)جمعہ کے روز سے ہی مہاراشٹر میں دو روزہ سخت لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ یہ لاک ڈاؤن پیر کی صبح سات بجے تک نافذرہے گا۔ لاک ڈاؤن نے ممبئی کی 24 گھنٹے چلنے والی رفتارکو موقوف کردیا ہے ۔ سڑکیں سنسان ہیں اور ساحل سمندر سیاحوں سے…
مزید پڑھیں » -
ایم پی : بڑھتے کرونا بحران پر شیوراج سنگھ کاخدشہ,ایکٹیو کیسز کی تعداد۱؍ لاکھ سے تجاوز کرسکتی ہے
وزیراعلیٰ نے لوگوں سے یہ بھی اپیل کی ہے کہ وہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد کے طور پر غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔
مزید پڑھیں » -
کرناٹک حکومت نے روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کی ہڑتال پر پابندی لگائی
بنگلورو :(اردودنیا.اِن)کرناٹک حکومت نے روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کے ملازمین کی غیر معینہ مدت ہڑتال پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ متعدد امور پر ہڑتال تین دن سے جاری تھی ، جس سے ریاست کی بس سروس متاثر ہوئی۔ محکمہ نے پابندی کا حکم جاری کیاہے تاکہ عوام کو…
مزید پڑھیں » -
کل جماعتی میٹنگ میں اودھو ٹھاکرے نے کہا،لاک ڈاون واحد متبادل
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا میں سخت پابندیوں کے باوجود کورونا مریضوں کی تعداد کم نہیں ہورہی ہے۔ حکومت اب لاک ڈاؤن کو مسلط کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ایک معاہدہ کرنے کے لیے اس دن ایک جماعتی اجلاس طلب کیا تھا۔ چیف منسٹر ادھو ٹھاکرے کے علاوہ اپوزیشن…
مزید پڑھیں » -
امیرشریعتؒ کے خطبات کے مجموعہ ’صدائے ولی‘ کااجراء
مونگیر:(اردودنیا.اِن)خانقاہ رحمانی مونگیرمیں نئے سجادہ نشیں کی دستاربندی کی تقریب میں،امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانیؒ کے خطبات کامجموعہ’صدائے ولی‘کااجراء ہوا۔امیرشریعت ؒ کے فرزند،سجادہ نشیں محترم مولانااحمدولی فیصل رحمانی نے اجراء کیا۔انھوں نے یہ بھی کہاہے کہ امیرشریعتؒ دنیاسے رخصت ہوگئے ،لیکن ان کے ملفوظات باقی ہیں۔انھوں نے کہاہے کہ مرتب کتاب کومبارک…
مزید پڑھیں » -
ایم پی : شام 6 بجے سے تمام شہروں میں 60 گھنٹے کا کرونا لاک ڈاؤن لاگو
بھوپال :(اردودنیا.اِن)آج شام 6 بجے سے مدھیہ پردیش کے تمام شہروں میںلاک ڈاؤن شروع ہوگیا ہے۔ یہ لاک ڈاؤن پیر کی صبح 6 بجے تک 60 گھنٹے رہے گا۔ جب کہ ضلع رتلام میں نو دن کا لاک ڈاؤن ہوگا۔ کھرگون ، کٹنی اور بیتول میں سات دن تک سب…
مزید پڑھیں » -
اجین: آکسیجن کی کمی کی وجہ سے بی جے پی رہنما فوت کرگئے
اجین :(اردودنیا.اِن)ایم پی کے اجین شہر کے مادھو نگر اسپتال میں آکسیجن کی قلت کے باعث بی جے پی ڈویژن کے صدر جتندر شیرے فوت کرگئے۔ ان کی موت سے برہم کنبہ کے افراد کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ، جس میںاہل خانہ نے ممبر پارلیمنٹ انیل فیروزیا…
مزید پڑھیں » -
ایم پی :لاک ڈاؤن سے قبل سبزیوں کی قیمت میں زبردست اُچھال
بھوپال :(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے تمام شہری علاقوں میں آج شام 6 بجے سے 60 گھنٹوں کے لئے لاک ڈاؤن ہے۔ اس سے پہلے لوگ سبزیوں ، پھلوں اور گروسری کی خریداری کے لئے بازاروں اور منڈیوں میں امڈ پڑے۔ اندور ، رتلا م ، چھندواڑہ میں سبزیاں 2 سے 3…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعلیٰ کا بھا جپا اور آر ایس ایس پر طنز: آر ایس ایس کا انگریزوں سے ساز باز تھا ،کیا کوئی جنگ آزادی میں جیل گیا : اشوک گہلوت
ملک کی آزادی کے لئے انگلی تک نہیں کٹائی، یہ لوگ انگریزوں سے ملے ہوئے تھے؟ وہ انگریزوں کی زبان بولتے تھے۔ کیا ان کا کوئی لیڈرجنگ آزادی میں جیل گیا تھا؟
مزید پڑھیں »







