بین ریاستی خبریں
-
بنگال الیکشن: چوتھے مرحلے کی 44 سیٹوں کے لئے آج ہوگی ووٹنگ
کئی قدآور رہنماوں کی قسمت کا ہوگا فیصلہ کولکاتہ :(اردودنیا.اِن)مرکزی وزیر بابل سپریو اور مغربی بنگال کے وزیر پارتھ چٹرجی اور اروپ بسواس کی سیاسی قسمت کا فیصلہ ہفتہ کو چوتھے مرحلے کے انتخابات کی ووٹنگ میں ہوگا ، جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 10 اپریل کو…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں کورونا ویکسین کی قلت ، بی ایم سی نے بند کئے ممبئی کے 71 سینٹر
ممبئی :(اردودنیا.اِن)ایک طرف مہاراشٹرا میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں ، دوسری طرف ویکسین کی کمی ہے۔ بی ایم سی کے مطابق ممبئی میں آج ویکسین کی کمی کی وجہ سے 71 ویکسی نیشن مراکز کو بند کرنا پڑا۔ انہوں نے بتایا کہ ممبئی میں 120 مراکز ایسے…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے نام الیکشن کمیشن کا نوٹس، صبح 11 بجے تک جواب،وزیراعلیٰ سخت برہم
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے تین مراحل گزر چکے ہیں،البتہ اب بھی ریاست میں زبردست سیاسی اتھل پتھل کا ماحول برقرار ہے۔ بی جے پی ترنمول کانگریس اور دیگر پارٹیوں کے سرکردہ لیڈران کے ذریعہ سخت کلامی اور بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے ۔دریں اثناء الیکشن کمیشن نے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: جمعیۃ علماء کی طرف سے مساجد میں نمازِ تراویح کی اجازت کیلئے بمبئی ہائی کورٹ میں عرضی داخل
ممبئی :(اردودنیا.اِن)مہاراشٹر میں مسلمانوں کو ماہ رمضان میں مساجد میں عبادت اور نمازِ تراویح کے لئے لاک ڈاؤن سے رعایت کے لیے بمبئی ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کے تحت ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ سینئر ایڈوکیٹ افروز صدیقی کے توسط سے داخل پٹیشن میں تحریر کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » -
چھتیس گڑھ : بورڈ امتحان پر لاک ڈاؤن کا سایہ
15 اپریل سے نہیں ہوگا 10؍ویں کا امتحان، حالات سازگار ہونے پرنئی تاریخوں کا علان رائے پور :(اردودنیا.اِن) چھتیس گڑھ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے دسویں کا امتحان کورونا کی ستم خیزی کے باعث ملتوی کردیا ہے۔ یہ امتحان 15 اپریل سے ہونا تھا ،لیکن اب اسے منسوخ کردیا گیا…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ : سیکرٹریٹ میں کورونا کا قہر،96ملازمین پازیٹیو
رانچی :(اردودنیا.اِن)موصولہ اطلاع کے مطابق رانچی کے سب سے بڑے سرکاری دفتر سکریٹریٹ میں کورونا بلاسٹ ہوگیا ہے ۔ہندی اخبار’دینک بھاسکر ‘کے مطابق ہر محکمے میں کرونا متأثرہ شخص پایا جارہا ہے ۔ انفیکشن کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایک ہفتہ کے اندر 96 لوگوں کی رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
بھاجپا نے عصمت ریزی کے سزایافتہ مجرم کلدیپ سینگر کی ’ بیوی‘ کودیا پارٹی کا ٹکٹ
یوپی پنچایتی انتخابات، لکھنؤ :(اردودنیا.اِن)اناؤ ریپ کیس میں سزا یافتہ بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر بی جے پی کے آشیرواد سے خود کو بچانہیں پا رہے ہیں۔ بی جے پی پارٹی نے پنچایتی انتخابات کے لئے کلدیپ کی اہلیہ سنگیتا سینگر کو ٹکٹ دیا…
مزید پڑھیں » -
تین خواتین کو ” کوویڈ ویکسین” کے بجائے ” کتا کاٹنے پر دیا جانے والا ٹیکہ” دے دیا گیا
شاملی:(اردودنیا.اِن)ریاست اتر پردیش ہر معاملہ میں آئے دن سرخیوں میں رہتی ہے جسے ملک کے لیے ایک مثالی ریاست اور میڈیا کے ایک گوشہ کی جانب سے بہترین ریاست کا سالانہ ایوارڈ بھی دیا جاتا ہے۔اسی اترپردیش میں آج تین خواتین نے شکایت کی ہے کہ انہیں مقامی کمیونٹی ہیلتھ…
مزید پڑھیں » -
امیر شریعت ؒ کے خانوادے کا احسان پوری ملت اسلامیہ پر :مولانا عمرین محفوظ رحمانی
مونگیر :(اردودنیا.اِن)امت مسلمہ کے بیباک مخلص قائد بین الاقوامی شہرت یافتہ عالمِ دین مفکر اسلام امیر شریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب سجادہ نشین خانقاہ رحمانی مونگیر جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ 3/ اپریل 2021 کو اس دار فانی سے کوچ کر کے اپنے مالک…
مزید پڑھیں » -
کیرل کے وزیراعلیٰ کورونا پوزیٹیو
تروونننت پورم:(اردودنیا.اِن)کیرالہ کے وزیراعلیٰ پنارائی وجین کرونا متاثر ہوئے ہیں۔ اس سے قبل ریاست میں اسمبلی انتخابات کے دوران ووجین کی بیٹی بھی ووٹنگ کے دن ہی متاثر ہوگئی تھیں۔ آج ، کیرالہ میں کورونا کے 4353 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس عرصے کے دوران 18 افراد کی…
مزید پڑھیں »







