بین ریاستی خبریں
-
یوپی :شرپسندوں نے بس کو یرغمال بنایا مسافروں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے
متھرا :(اردودنیا.اِن)رام راجیہ کادعویٰ کرنے والے یوگی کے اترپردیش کے متھراضلع میں یمنا ایکسپریس وے پر آدھا درجن شرپسند دہلی سے ہیمیرپور جارہی ایک نجی بس میں سوارہوئے اور اس کو یرغمال بنا لیا اورتمام مسافروں سے لگ بھگ لاکھوں روپے کاسامان لوٹ لیا۔ واقعے کے بارے میں اطلاع ملنے…
مزید پڑھیں » -
آسام میں ماسک پہننے کی ضرورت نہیں،بی جے پی لیڈرہیمنت بسواس کامتنازعہ بیان
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا کا خود بی جے پی لیڈروں نے مذاق بنارکھاہے۔الیکشن میں توخوب ریلیاں ہورہی ہیں لیکن ساری پابندیاں وہاں ہیں جہاں الیکشن نہیں ہیں۔ جب ملک میں کورونا کے نئے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں،ماسک کے بارے میں آسام کے سینئروزیر اور بی جے پی رہنما ہمنت بِسوا…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے پیش نظر اے ایم یو نے جاری کیے احکامات
ونیورسٹی کے دفاتر میں داخلے پرتھرمل اسکیننگ کی جائے گی اور یونیورسٹی میں ہاتھ دھونے کی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی
مزید پڑھیں » -
پونے میں کورونا کا قہر : 81 ہزار سے زائد ایکٹیو کیسز ، اسپتال میں بستروں کی کمی
پونے :(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا کے شہر پونے میں کورونا کے قہر کی وجہ سے صورتحال بے قابو ہوگئی ہے۔ شہر میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد 81000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ حالت یہ ہے کہ شہر میں نئے متاثرہ مریضوں کے لئے اسپتالوں میں بیڈ کی کمی ہے۔ منگل کی صبح…
مزید پڑھیں » -
اندور میں ہندومسلم میں جھڑپ ، مسلم لڑکی کاہندو لڑکے سے شادی پراحمقانہ اِصرار
آنکھیں کھولیں،مسلم معاشرہ تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے اندور :(اردودنیا.اِن)پیار کے نام پر دھوکہ ، ارتداد اور ہوسناکی کی خبریں آئے دن سوشل میڈیا پر نشر ہوتی ہیں ۔ کچھ دن قبل اسی ایم پی کے چھند واڑہ میں پیار کے نام پر مرتدہونے والی مسلم لڑکی رضوانہ کے…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ کی پناہ میں ایم ایل اے مختار انصاری کی اہلیہ ، فرضی انکاؤنٹر ہونے کا ظاہر کیا خدشہ
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) باہوبلی رہنما مختار انصاری کی اہلیہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں۔ انہوں نے عدالت سے مختار انصاری کی حفاظت کو یقینی بنانے کی درخواست کی ہے۔ اس بارے میں انہوں نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں مختار کی اہلیہ افشاں انصاری نے اترپردیش کی…
مزید پڑھیں » -
آسام کے ایک پولنگ بوتھ پر جملہ ووٹرس 90،مگر 181 ووٹ ڈالے گئے
گوہاٹی :(اردودنیا.اِن) آسام کے ضلع دیما ہساوکے پولنگ بوتھ جہاں صرف 90 رائے دہندے رجسٹرڈ ہیں اور انہی کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہے لیکن اسی پولنگ بوتھ پر181 ووٹ ڈالے گئے ہیں۔یہ سنگین بے ضابطگی آج پیر کو عیاں ہوئی ، جب عہدیداروں نے گزشتہ مرحلہ کی پولنگ…
مزید پڑھیں » -
سی بی آئی جانچ حکم کے بعدمہاراشٹرا کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے دیااستعفیٰ بدعنوانی کے ہیں الزام
ممبئی :(اردودنیا.اِن)بدعنوانی کے الزامات کو لے کر تنازعات میں چل رہے مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے پیر کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنا استعفیٰ شیئر کیا ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ اخلاقی بنیادوں پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے…
مزید پڑھیں » -
کورونا پر کرناٹک حکومت تذبذب کا شکار , بار بار یوٹرن سے عوام بھی پریشان
بنگلوور :(اردودنیا.اِن)کرناٹک میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ریاستی حکومت چیزوں کو بڑا بناتی ہے لیکن فیصلہ جس تیزی سے لیاجاتاہے،تیزی سے اس میں بھی تبدیلی آتی ہے ، جس کی وجہ سے لوگ پریشان ہو رہے ہیں۔ ریاستی حکومت نے کہاہے کہ یکم اپریل سے بنگلور آنے پر…
مزید پڑھیں » -
دلیپ پاٹل مہاراشٹرکے نئے وزیر داخلہ
ممبئی :(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے بالآخر پیر کو اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ دلیپ والس پاٹل کو ان کی جگہ محکمہ داخلہ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ دیشمکھ نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو بھجوایا۔ اس کے بعد وہ ادھو ٹھاکرے سے ان…
مزید پڑھیں »








