بین ریاستی خبریں
-
غازی آباد :نابالغہ کے ساتھ عصمت دری کے بعد آتشزدگی، توڑ پھوڑ
غازی آباد ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے غازی آباد سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک نوجوان نے 14 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔ اس کے علاوہ مشتعل لوگوں نے آتش زنی…
مزید پڑھیں » -
گرلس کالج کے واش روم میں خفیہ کیمرہ، پولس کی کاروائی
حیدرآباد، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا میں ایک انجینئرنگ کالج کے خواتین کے ہاسٹل میں خفیہ کیمرے نصب کرنے کی خبر پر ہنگامہ ہے۔ یہ معاملہ ایس آر گڈلاوالرو انجینئرنگ کالج کا ہے۔ جہاں خواتین کے ہاسٹل کے واش روم میں انٹیلی جنس کیمرہ نصب پایا گیا۔ طالبات کی…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے مودی کو خط لکھنے پر بی جے پی نے گھیرا
نئی دہلی، 30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کولکتہ عصمت دری اور قتل کیس کو لے کر جاری احتجاج کے درمیان خطوط پر سیاست کی جارہی ہے۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ اس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کے…
مزید پڑھیں » -
شرد پوار نے زیڈ پلس سیکورٹی لینے سے کیا انکار
ممبئی، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) کے سربراہ شرد پوار نے زیڈ پلس سیکورٹی لینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پوار نے سی آر پی ایف افسران کو واپس کردیا۔ پوار نے دہلی میں اپنے گھر کے اندر اضافی سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کرنے، شہر…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ:مبینہ طور پر’ کافر‘مہم کے پیچھے کون؟ عدلیہ نے دیا تحقیق کا حکم
تروننت پورم، 30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیرالہ ہائی کورٹ نے کو پولس کو ہدایت دی کہ وہ وڈاکارا حلقہ میں لوک سبھا انتخابات سے چند گھنٹے قبل شروع کی گئی متنازعہ ’’کافر‘‘ مہم کی اصلیت کا پتہ لگائے۔ اس مہم کے بعد کیرالہ میں کانگریس کی قیادت والی یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی چمپئی سورین بی جے پی میں شامل
رانچی ، 30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی چمپائی سورین آج (30 اگست) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔ اسے جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے لیے بڑا دھچکا سمجھا جا رہا ہے۔ تاہم ڈیمیج کنٹرول پلان کے لیے ہیمنت سورین نے جمعہ کو رام…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کے عہدے کی تقرری کیخلاف عرضی دائر
ممبئی ، 29اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب غیر قانونی طریقے سے کیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ تحریک اوقاف کے بانی شبیر انصاری نے کیا۔انصاری نے کہا کہ اُنہوں نے اس ضمن میں حکومت کو آگاہ کیا، اس کے باوجود حکومت نے اس عہدے پر وقف بورڈ کے ہی…
مزید پڑھیں » -
سماجوادی لیڈر اعظم خان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں ملی بریت
رامپور، 28 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے ضلع رامپور کی ایک خصوصی عدالت نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان کو امید وار رہتے ہوئے ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے پولنگ سنٹر احاطے میں کار سے پہنچنے کے الزام سے بری کر دیا۔قدآور سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں واقع مولانا آزاد میڈیکل کالج میں طالب علم کی خودکشی
نئی دہلی،۲۸؍اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے مولانا آزاد میڈیکل کالج میں میڈیکل کے ایک طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ حکام نے اس کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تیس سالہ امت کمار نامی طالبعلم کی لاش منگل کی شام ان کے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے…
مزید پڑھیں » -
گجرات میں بارش کا قہر جاری، 10؍ہلاک،آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ
احمد آباد ،۲۸؍اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کے کئی حصوں میں مانسون نے اپنا اثر دکھایا ہے۔ گجرات سمیت کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ گجرات میں سیلاب جیسی صورتحال دیکھی جا رہی ہے۔ بعض اضلاع میں سڑکوں پر چلنا مشکل ہوگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس پوری ریاست میں بارش…
مزید پڑھیں »









