بین ریاستی خبریں
-
بی جے پی دنیا کی سب سے امیر پارٹی ،پیسوں کی بدولت انتخابات جیتنا چاہتی :اشوک گہلوت
جے پور: (اردودنیا.اِن)راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ایک بڑا الزام عائد کیا ہے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی گہلوت نے کہا ہے کہ بی جے پی دنیا کی سب سے امیر پارٹی ہے ، اس میں پیسے کی کمی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر آنے اور جانے والی بسوں پر پابندی میں30 اپریل تک کی توسیع
بھوپال: (اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش میں کورونا کی دوسری لہر کو کنٹرول کرنا چیلنج بنتا جارہا ہے۔ حکومت نے مہاراشٹر جانے والی بسوں پر پابندی میں ایک ماہ (30 اپریل) تک توسیع کردی ہے۔ وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بدھ کے روز کہا کہ اس وقت جس طرح سے انفیکشن میں…
مزید پڑھیں » -
عشرت جہاں انکاؤنٹر: احمد آباد کی سی بی آئی عدالت نے کرائم برانچ کے 3 افسران کو الزام سے کیا بری
احمد آباد :(اردودنیا.اِن)گجرات کے مشہور عشرت جہاں انکاؤنٹر کیس میں سی بی آئی عدالت نے کرائم برانچ کے دو سابق عہدیداروں گیریش سنگھل ، ترون باروٹ اور موجودہ ایس آئی انوجا چودھری کو بری کردیا۔ عدلیہ کے مطابق عشرت جہاں لشکر طیبہ سے تعلقات تھے، اس انٹیلی جنس رپورٹ کو…
مزید پڑھیں » -
کل سے پنجاب میں خواتین کے لئے مفت بس کے سفرکی سہولت
چندی گڑھ: (اردودنیا.اِن) پنجاب کابینہ نے بدھ کے روز ایک اسکیم منظور کی جس کے تحت خواتین کو ریاست کے اندر تمام سرکاری بسوں میں مفت سفر کرنے کی سہولت ملے گی۔ حکومتی بیان کے مطابق وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے 5 مارچ کو اسمبلی میں مفت سفری اسکیم…
مزید پڑھیں » -
من سکھ ہیرین کی موت کا معاملہ: این آئی اے نے سچن وازے کی ساتویں کاربھی کرلی برآمد
ممبئی: (اردودنیا.اِن)این آئی اے صنعت کار امبانی کے گھر اینٹیلیا کیس کی تحقیقات کررہی ہے ، ا س نے منگل کے روز نوی ممبئی کے کموٹھو علاقہ سے ایک کار برآمد کی ہے۔ اس کار کو سچن وازے کے معاون API پرکاش اوول نے استعمال کیا تھا۔ این آئی اے…
مزید پڑھیں » -
آئی آئی ایم احمد آباد میں مزید 10 افراد کی کورونا پازیٹیو، اب تک 64 کیسز درج
سورت: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹر کے بعد گجرات میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے ۔ احمدآباد کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) میں اب 64 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ گذشتہ روز آئی آئی ایم میں کئے گئے ٹیسٹوں میں سے مزید 10 افراد مبت میں پائے…
مزید پڑھیں » -
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی امتحانی نتیجہ کی دوبارہ جانچ کے لیے طلبہ سے آن لائن درخواستیں طلب
علی گڑھ: (اردودنیا.اِن)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے کنٹرولر امتحانات دفتر نے مطلع کیا ہے کہ بی ڈی ایس 1 پروفیشنل امتحان-2020 کے طلبہ و طالبات جو تھیوری پیپر کے امتحانی نتیجہ کی دوبارہ جانچ (ری ایویلوئیشن) کے لئے درخواست دینا چاہتے ہیں وہ صرف آن لائن طریقہ…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے اضافی کیسز پرکرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے کہا بنگلور میں نہیں لگے گا لاک ڈاؤن
بنگلورو: (اردودنیا.اِن)دارلحکومت بنگلورو میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے درمیان کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ ریاستی حکومت نے کورونا کیسوں میں اضافے کو خطرناک بتایاہے۔ بنگلور شہر میں روزانہ اوسطاکورونا کیسز 1300 سے 1400 رپورٹ ہو رہے…
مزید پڑھیں » -
مودی کا بنگلہ دیش کا دورہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی : ترنمول کانگریس
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ترنمول کانگریس نے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھاہے کہ جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا حالیہ دورہ بنگلہ دیش مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے جاری ضابطہ کی خلاف ورزی ہے اور ان کے کچھ پروگرام کامقصدکچھ ریاستوں کے انتخابی حلقوں…
مزید پڑھیں »






