بین ریاستی خبریں
-
کورونا کے اضافی کیسز پرکرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے کہا بنگلور میں نہیں لگے گا لاک ڈاؤن
بنگلورو: (اردودنیا.اِن)دارلحکومت بنگلورو میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے درمیان کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ ریاستی حکومت نے کورونا کیسوں میں اضافے کو خطرناک بتایاہے۔ بنگلور شہر میں روزانہ اوسطاکورونا کیسز 1300 سے 1400 رپورٹ ہو رہے…
مزید پڑھیں » -
مودی کا بنگلہ دیش کا دورہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی : ترنمول کانگریس
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ترنمول کانگریس نے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھاہے کہ جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا حالیہ دورہ بنگلہ دیش مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے جاری ضابطہ کی خلاف ورزی ہے اور ان کے کچھ پروگرام کامقصدکچھ ریاستوں کے انتخابی حلقوں…
مزید پڑھیں » -
ناندیڑ تشدد معاملہ : 400 افراد پر پولیس پر حملہ کا مقدمہ درج ، 20 گرفتار
ناندیڑ:(اردودنیا.اِن) ہولا محلہ جلوس کے دوران پولیس اہلکاروں پر حملے کے سلسلے میں مہاراشٹر کے ناندیڑ میں 400 سے زائد افراد کے خلاف اقدام ِ قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک20 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ حملے میں 4 پولیس اہلکار شدید…
مزید پڑھیں » -
پربھنی:ضلع کے تمام اسکول 15 اپریل تک بند رہیں گے-
جماعت دہم بورڈ اور بارہویں بورڈ کلاس جاری رہیں گی,تمام کالجس 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند – پربھنی (سید یوسف) پربھنی ضلع کلکٹر دیپک مگڑیکر نے منگل (30 مارچ) کو ضلع میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے متاثرین کی وجہ سے جماعت دہم اور بارہویں بورڈ کے علاوہ…
مزید پڑھیں » -
تو’ہاتھرس‘ پرخاموش کیوں رہے؟ ،یوپی کالاء اینڈآرڈریاددلایا۔ممتابنرجی
بنگال میں نظم ونسق فی الحال الیکشن کمیشن کے حوالہ امت شاہ کے ٹوئیٹ پرممتابنرجی کاپلٹ وار،یوپی کالاء اینڈآرڈریاددلایا نندی گرام: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں بی جے پی کارکن کی والدہ کی موت پرخواتین کے خلاف تشدد اور ان کی موت کی حمایت نہیں کی۔…
مزید پڑھیں » -
راجستھان: کرونا ویکسی نیشن میں تمام ریاستوں سے سب سے آگے
جے پور:(اردودنیا.اِن)راجستھان نے کرونا ایام میں انفیکشن کی روک تھام کے بعد اب تیز رفتار ویکسی نیشن کے ذریعہ ریاست کی ایک نئی سمت دی ہے۔ صوبہ میں آبادی کے حساب سے ہر 13 ویں شخص کو کرونا ویکسین دی گئی ہے۔ 7.7 کروڑ کی آبادی والے راجستھان نے اب…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں سب سے زیادہ کرونا انفیکشن کی شرح
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس ہفتہ وار شرح قومی اوسط 5.04 فیصد سے زیادہ ہے۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 22.78 فیصد انفیکشن کی شرح ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے اتوار کو اس کی ا طلاع دی ۔مہاراشٹر کے علاوہ ، دیگر…
مزید پڑھیں » -
ادھوٹھاکرے نے کہا، لاک ڈاؤن کی کریں تیاری
ممبئی: (اردودنیا.اِن)حکومت کی لاکھ کوشش کے باوجود مہاراشٹرا میں کرونا وائرس انفیکشن رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ، خاص طور پر ممبئی میں ، صورتحال روز بروز سنگین ہوتی جارہی ہے۔ اس صورتحال میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اتوار کو کووڈ ٹاسک فورس کے ممبروں کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
پولیس نے نامعلوم شخص کی نعش کو کاندھوں پر اٹھاکر تین کلومیٹر کا فاصلہ طئے کیا
وشاکھا پٹنم: (اردودنیا.اِن)پولیس کا ذکر آتے ہی زیادہ تر بالخصوص متوسط اور غریب طبقہ کےعوام کےذہنوں میں ظالم اورجابر کی شبیہ ابھرتی ہے کہ ان کی مارپیٹ اور گالی گلوچ سے دشمن بھی محفوظ رہے ۔نہیں ہر پولیس والا ایسا ہرگز نہیں ہوتا کئی مواقعوں پر پولیس نے اپنی کارکردگی…
مزید پڑھیں » -
پنجاب : مظاہرین نے بی جے پی کے ایم ایل اے کو زدوکوب کیا
چنڈی گڑھ:(اردودنیا.اِن)پنجاب کے بی جے پی کے ایک ایم ایل اے کوضلع مکتسر کے مالوٹ میں کسانوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر پیٹا اور ان کی قمیص پھاڑ دی۔ یہ معلومات پولیس نے دی ہیں۔ پچھلے کئی مہینوں سے بی جے پی قائدین کو کسانوں کی مخالفت کا…
مزید پڑھیں »






