بین ریاستی خبریں
-
آئی آئی ایم احمد آباد اور آئی آئی ٹی گاندھی نگر میں کوروناسے طلبہ سمیت 65 افرادمتاثر
احمد آباد: (اردودنیا.اِن)بی جے پی کے زیراقتدار گجرات میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی نئی لہر آئی ہے ۔مہاراشٹر میں بی جے پی اسے حکومت کی ناکامی بتاتی ہے ۔آئی ایم-احمد آباد نے ایک بیان میں کہاہے کہ 12 مارچ تک ، آئی آئی ایم احمد آباد کیمپس تقریباََ کوویڈ…
مزید پڑھیں » -
آپ کاویزاکیوں نہ منسوخ کیاجائے؟’بنگلہ دیش میں انتخابی مہم‘ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،ممتابنرجی
دراندازی پربولنے کاحق نہیں،مودی کے بنگلہ دیش دورہ پرممتابنرجی کا الیکشن کمیشن سے نوٹس کامطالبہ کولکاتا: (اردودنیا.اِن)بنگال الیکشن کے وقت مودی بنگلہ دیش کے سہ روزہ دورے پرہیں،دوسری طرف وہ بنگا ل میں بنگلہ دیشی دراندازی کاالزام بھی لگاتے رہے ہیں۔ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اورترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرحکومت نے دفعہ 144کے اوقات میں توسیع کی ہرطرح کے مذہبی وثقافتی پروگرام پرپابندی،
جرمانہ کی رقم بھی بڑھائی گئی ممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان نئے رہنما ہدایات جاری کیں۔ اس کے تحت 27 مارچ سے شام 8 بجے سے صبح 7 بجے تک دفعہ 144 نافذرہے گی۔ اب ماسک نہیں پہننے والوں کے خلاف جرمانہ 200 روپے…
مزید پڑھیں » -
اینٹیلیا کیس:این آئی اے تفتیش میں نیا انکشاف
وازے اسکارپیو میں دھمکی آمیز خط رکھنا بھول گیا,جب میں دوبارہ موقع پر پہنچا تو سی سی ٹی وی میں ہوا قید ممبئی:(اردودنیا.اِن) صنعت کار مکیش امبانی کے گھر انٹیلیا کے باہر سے برآمد ہونے والی اسکار پیو کیس میں این آئی اے کو ایک بہت بڑا ثبوت ہاتھ لگا…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں الیکشن ہے ،وہاں کوئی کرونا نہیں یوپی پنچایتی انتخابات میں مداخلت کرنا ہے ، لہٰذا یہاں کرونا بڑھ رہا ہے: اکھلیش یادو
بارہ بانکی:(اردودنیا.اِن)یوپی کے سابق وزیر اعلی اور ایس پی کے سربراہ اکھلیش یادو نے آج بی جے پی پر شدید طنز کیا اور کہا کہ بی جے پی منصوبہ بند طریقے سے کام کررہی ہے۔ بنگال میں اسمبلی انتخابات ہورہے ہیں ، لہٰذا کوئی کورونا نہیں ہے ، لیکن انتظامیہ…
مزید پڑھیں » -
آسام اوربنگال کے پہلے مرحلے میں زبردست ووٹنگ،تقریباََ 80 فیصد رائے دہندگی
آسام میں 72 اور مغربی بنگال میں تقریباََ 80 فیصد رائے دہندگی کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران ہفتہ کوزبردست ووٹنگ ہوئی۔ آسام میں شام6 بجے ووٹنگ ختم ہوگئی ، لیکن بنگال میں شام 6:30 کے بعد متعدد جگہوں پر رائے دہندگان کی لائن کھڑی…
مزید پڑھیں » -
عدالت کا انوکھافیصلہ: ریپ کے 14 سالہ ملزم کو ’وردھا آشرم ‘ میں بوڑھوں کی’سیوا‘ کا حکم
ساگر :(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کی ایک عدالت نے عصمت دری کے الزام میں ملزم بچے کو انوکھا سزا سنائی ہے،اسے بطور سزا چھ ماہ تک وردھا آشرم(اولڈ ہوم) میں بزرگ کی خدمت کرنی ہوگی۔ ملزم کی عمر 14 سال ہے اور اس نے 14 سال کی نابالغہ کی عصمت دری کی…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعلیٰ یوگی نے کوویڈ 19کے مد نظر ریاست میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت دی
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن) وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کوویڈ 19 کے مد نظر ریاست میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہولی سمیت دیگر تہواروں، پنچایتی انتخابات اور ملک کی مختلف ریاستوں میں کورونا انفیکشن میں اضافے کے پیش نظر اضافی احتیاط برتی جائے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
یوپی پنچایت الیکشن 2021 کا شیڈول جاری ، چار مرحلوں میں ہوگی ووٹنگ
الیکشن کمیشن نے کیا تاریخوں کا اعلان لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)اتر پردیش میں تین درجے کی پنچایت انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس کے تحت یہ انتخاب چار مراحل میں ہوگا۔ پہلا مرحلہ 15 اپریل کو ، دوسرا مرحلہ 19 اپریل کو ، تیسرا 26 اپریل کو اور چوتھا…
مزید پڑھیں » -
بھوپال: آج سے نائٹ کرفیو, باہر نکلنا بالکل ممنوع
بھوپال:آج سے نائٹ کرفیو کا آغاز ۹؍بجے سےہولی کے روز غیر اعلانیہ لاک ڈاؤن بھوپال: (اردودنیا.اِن)بھوپال میں ہولی سمیت دیگر عوامی تہواروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اب لوگ گھر میں رہ کر ہی تہوار منا سکیں گے۔انتظامیہ نے پیر کے روز ہولی پر ایک دن کا غیر…
مزید پڑھیں »





