بین ریاستی خبریں
-
فریدآباد:نکیتا تومر قتل کیس ،ملزمان توصیف اور ریحان کو عمر قید کی ملی سزا
فرید آباد: (اردودنیا.اِن)ہریانہ کے فرید آباد کے بدنا م زمانہ نکیتا تومر قتل کیس میں فاسٹ ٹریک عدالت نے جمعہ کو اپنا فیصلہ سنادیا۔ سرتاج بسوانا کی عدالت نے شام ساڑھے چاربجے دونوں ملزمان توصیف اور ریحان کو عمر قید اور 20000 روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ فیصلے کی سب…
مزید پڑھیں » -
جالنہ میں جمعیت علماء مرہٹواڑہ کے ارکانِ عاملہ کا کامیاب اجلاس
"عوام الناس کی پریشانیوں کا خیال رکھتے ہوئے حکومت لاک ڈاؤن سے پرہیز کرے- جمعیت علماء ارشد مدنی” جالنہ:()مارچ بروز جمعرات جالنہ میں جمعیت علماء ارشد مدنی مرہٹواڑہ کے ارکان عاملہ کی ہنگامی میٹنگ مفتی مرزا کلیم بیگ ندوی کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں کئ درپیش اہم امور…
مزید پڑھیں » -
ٹاملناڈو: ہر گھر کو ایک ہیلی کاپٹر دینے امیدوار کا وعدہ،چاند کی سیر کرانے اور دیگر کئی اہم وعدوں کے چرچے
چینائی اسمبلی انتخابی مہم میں چاند کی سیر کرانے اور دیگر کئی اہم وعدوں کے چرچے چینائی : (اردودنیا.اِن) ٹاملناڈو اسمبلی انتخاب کو لے کر سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔ اس درمیان ایک آزاد امیدوار ریاست میں کافی مقبول ہورہا ہے جس نے عوام سے بڑے بڑے وعدے کیے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل کے دوران سپریہ شولے نے سونیا گاندھی سے ملاقات کی
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی رہنما سپریہ شولے نے مہاراشٹر کے وزیر داخلہ پر بدعنوانی کے الزامات عائد ہونے کے بعد ریاست میں سیاسی ہلچل کے دوران کانگریس کے عبوری صدر سونیا گاندھی سے ملاقات کی ہے۔بی جے پی اس سیاسی بحران کی وجہ سے مہاراشٹر…
مزید پڑھیں » -
یکم اپریل سے بنگلورو میں داخلے کے لیے کوویڈ۔19 کی منفی رپورٹ ضروری
بنگلورو:(اردودنیا.اِن)یکم اپریل سے بنگلورو میں داخلے کے لیے کوویڈ۔19 کی منفی رپورٹ ضروری ہوگی۔ کوروناکے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر ، کرناٹک حکومت نے بھی دوسری ریاستوں سے آنے والے لوگوں کی گہری جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرناٹک کے وزیر صحت کے سدھاکر نے جمعرات کے روز…
مزید پڑھیں » -
آسام اورمغربی بنگال کی 77نشستوں پرانتخابی مہم مکمل،ووٹنگ کل
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)جمعرات کی شام پانچ بجے مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے انتخابی مہم رک گئی۔ اب ووٹنگ یہاں ہفتہ یعنی 27 مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے اعلانات کے مطابق پہلے مرحلے کے دوران آسام کی 47 اسمبلی نشستوں اور مغربی بنگال کی 30 اسمبلی…
مزید پڑھیں » -
کیرل بی جے پی کاانتخابی منشور زہریلے وعدوں کاپلندہ:ششی تھرور
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور نے جمعرات کے روز کیرالہ اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے انتخابی منشور کونشانہ بنایااور کہا ہے کہ یہ دستاویز’لوجہاد پر زہریلے دعوؤں کاپلندہ‘ ہے۔انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ این ڈی اے نے کیرالہ میں ایک منشور جاری کیا ہے…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعظم اروند کجریوال کو کسی بھی قیمت پر روکنا چاہتے ہیں: منیش سسودیا
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اروند کجریوال کو کسی بھی قیمت پر روکنا چاہتے ہیں۔لہٰذامرکزی حکومت نے این سی ٹی بل پاس کیا ہے ۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی حکومت کجریوال کے بارے میں کیاسوچ رہی…
مزید پڑھیں » -
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی آن لائن بی اے، بی کام اور ایم اے ، ایم کام میں داخلے شروع
علی گڑھ: (اردودنیا.اِن)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سنٹر فار ڈسٹینس اینڈ آن لائن ایجوکیشن کے بی اے، بی کام اور ایم اے، ایم کام کے آن لائن کورسوں میں داخلے شروع ہوگئے ہیں۔ داخلہ کی آخری تاریخ 30؍اپریل 2021 ہے۔ سنٹر کے ڈائرکٹر پروفیسر محمد نفیس احمد…
مزید پڑھیں »





