بین ریاستی خبریں
-
بھوپال: کورونا ویکسین کی دونوں خوراک لینے کے بعد طبیعت خراب اسپتال کے باتھ روم سے ہوم گارڈ کی لاش برآمد
بھوپال: (اردودنیا.اِن)بھوپال کے جے پی اسپتال کے کورونا وارڈ میں داخل ہوم گارڈ جوان کی لاش تقریبا ڈیڑھ دن کے بعد وارڈ کے باتھ روم میں ملی۔ 42 سالہ پشپراج سنگھ نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراک لی تھی ۔ اس کے بعد ہی گھر والوں نے الزام لگایا کہ…
مزید پڑھیں » -
فڑنویس نے جس رپورٹ کا ذکر کیا ہے اس میں کوئی دم نہیں:سنجے راوت
ممبئی: (اردودنیا.اِن)شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے بدھ کے روز کہا کہ بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس کے ذریعہ مہاراشٹر میں پولیس کے تبادلے میں بدعنوانی سے متعلق ریاستی انٹلیجنس ڈپارٹمنٹ کی جس رپورٹ کابی جے پی ذکرکررہی ہے، اس میں کوئی دم نہیں ہے۔دہلی میں نامہ نگاروں…
مزید پڑھیں » -
مودی کا عمران خان کو خط صحیح سمت میں درست قدم:محبوبہ مفتی
سری نگر: (اردودنیا.اِن)پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کے روزکہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو خط صحیح سمت میں ایک قدم ہے اورامید ہے کہ اس سے بات چیت اور مفاہمت کے عمل کو تحریک ملے گی۔انہوں نے ٹویٹرپر کہا…
مزید پڑھیں » -
جموں و کشمیر شاہراہ دوسرے روز بھی بند رہی
جموں: (اردودنیا.اِن)جموں، سری نگر قومی شاہراہ پر بدھ کے روز لگاتار دوسرے دن بھی ٹریفک معطل رہی کیونکہ ضلع بارہ میں رمباران میں ایک درجن سے زیادہ مقامات پر بارش سے جاری بارشوں سے سڑک بلاک ہوگئی۔ عہدیداروں نے یہ اطلاع دی ہے۔عہدیداروں نے بتایاہے کہ روڈ صاف کرنے والی…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں چارعیسائی راہبات کوٹرین سے اتاراگیا،تبدیلی مذہب کاالزام,ویڈیو ہوا وائرل
بھارت کی شبیہ خراب ہوگی،کیرل کے وزیراعلیٰ کااحتجاج،وزیرداخلہ نے کارروائی کایقین دلایا لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)اقلیتوں کے خلاف نفرت کی فضابھردی گئی ہے۔کبھی اذان سے دقت ہے توکبھی مندرمیں ان کے پانی پینے سے ۔اب فرقہ پرست عناصرکے نشانے پرعیسائی طبقہ بھی آگیاہے۔اس سے پہلے جب عیسائی نشانے پرتھے توباراک اوبامہ کے…
مزید پڑھیں » -
پربھنی : کورونا وائرس کے پیش نظر 31 مارچ تک جاری رہیگا کرفیو۔
آج شام 7 بجے سے کرفیو کا نفاذ کا اعلان ,لازمی ضروری خدمات کے لئے خصوصی رعایت – پربھنی 22 مارچ (سید یوسف)پربھنی ضلع کلکٹر دیپک مگڑیکر نے بدھ 24 مارچ سے پربھنی ضلع میں شام 7 بجے سے 31 مارچ کی شام بارہ بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا…
مزید پڑھیں » -
بنگال دھماکہ: پولیس نے مقدمہ درج کیا
رسیک پور (مغربی بنگال): (اردودنیا.اِن)پولیس نے منگل کے روز مغربی بنگال کے ضلع پورب وردھمان کے رسیک پور تھانہ علاقہ میں بم دھماکے میں ایک بچے کی ہلاکت کے سلسلے میں مقدمہ درج کرلیا۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ کولکاتہ سے فورنسک ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور…
مزید پڑھیں » -
انتخاب نہیں لڑیں گے متھن چکرورتی مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی کی آخری فہرست سے نام غائب
کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)بی جے پی نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ اس فہرست میں 13 افراد کے نام شامل ہیں ، لیکن اس میں متھن چکرورتی کا نام غائب ہے۔ بتایا جارہا تھا کہ متھن چکرورتی کو راس بہاری سیٹ سے انتخابی…
مزید پڑھیں » -
گوا قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگا
پنجی: (اردودنیا.اِن)گوا قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 24 مارچ سے شروع ہوگا۔ ایک عہدیدار نے یہ اطلاع منگل کو دی ہے۔ریاستی اسمبلی کی سکریٹری نمرتا نے صحافیوں کوبتایاہے کہ چیف منسٹر پرمود ساونت 24 مارچ کو سہ پہر بجٹ پیش کریں گے۔ وزیر خزانہ کے پاس وزارت خزانہ کاچارج…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی نے آسام کے لیے انتخابی منشورجاری کیا,این آرسی کا’صحیح وقت‘ پراجراء کیاجائے گا:جے پی نڈا
گوہاٹی: (اردودنیا.اِن)بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدرجے پی نڈانے منگل کو گوہاٹی میں پارٹی کا منشور جاری کیاہے۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے پارٹی کے منشور کویہاں جاری کرنے کے بعد کہاہے کہ قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کوصحیح وقت پر آسام میں جاری…
مزید پڑھیں »





