بین ریاستی خبریں
-
ناندیڑ ‘ بنگلور اور اوکھا‘رامشورم فیسٹیول کی خصوصی ٹرینوں میں توسیع
حضرت نظام الدین ناندیڑ کے درمیان ہولی سپر فاسٹ خصوصی ٹرین کے لیے دو پھیریاں پربھنی:(سیدیوسف) شمالی ریلوے کے مطابق حضرت نظام الدین حضور صاحب ناندیڑ – حضرت نظام الدین نے ہولی کے تہوار کے موقع پر سپر فاسٹ خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو وہ مندرجہ ذیل…
مزید پڑھیں » -
انٹیلیا کیس: این آئی اے کو سچن وازے کی خفیہ ڈائری میں رقم کے لین دین کا ملا ثبوت
ممبئی: (اردودنیا.اِن) انٹیلیا معاملے کی تحقیقات کرنے والی این آئی اے کو سچن وازے کی ایک خفیہ ڈائری ملی ہے۔ اس ڈائری کو انہوں نے سی آئی یو کے دفتر میں چھپا کررکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق تکنیک میں ماہر ہونے کے باوجود وہ چیزوں کاخفیہ آن لائن ریکارڈ نہیں…
مزید پڑھیں » -
یوپی: نوجوان کی آنکھیں پھوڑنے کے معاملے میں تین بھائیوں کو 7،7سال قید کی سزا
بلیا: (اردودنیا.اِن)اترپردیش کے بلیا میں ایک مقامی عدالت نے 20 سال پرانے ایک نوجوان کی آنکھ پھوڑنے کے معاملے میں تین نوجوان بھائیوں کو مجرم قرار دیا اور انہیں سات ،سات سال قید کی سزا سنائی۔ منگل کے روز ایڈیشنل پولیس وریندر کمار سنگھ نے بتایا کہ 2 جنوری…
مزید پڑھیں » -
انل دیشمکھ اسپتال میں داخل تھے،استعفیٰ کاسوال ہی نہیں:شردپوار
ممبئی: (اردودنیا.اِن)این سی پی کے صدر شرد پوار نے پیر کے روزکہاہے کہ انیل دیش مکھ کو اس وقت اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جب ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ نے مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ کے خلاف بدعنوانی کاوقت بتایاہے۔اب استعفیٰ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں…
مزید پڑھیں » -
لاک ڈاؤن کے دوران اورنگ آباد ٹرین حادثے میں جان گنوانے والے مزدورکے اہل خانہ کو اب بھی موت سرٹیفکیٹ کاانتظار
بھوپال: (اردودنیا.اِن)پچھلے سال کووڈ 19 میں وبا پھیلنے کے دوران اچانک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا ، جس کے بعد لاکھوں تارکین وطن مزدور ملک کے کونے کونے سے نقل مکانی پر مجبور ہوگئے تھے۔ اس دوران مزدوروں کی ایک بڑی تعداد بھوک پیاس یا سڑک حادثے…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں مجرموں کی حکمرانی ہے، انصاف ملنا بہت مشکل ہے : مایاوتی
مایاوتی نے ریاستی حکومت طریقۂ کار پراٹھائے سوال لکھنؤ: (اردودنیا.اِن) یوپی میں ہاتھرس سانحہ کے متاثرہ خاندان کے ہائی کورٹ میں دائر حلف نامہ پر سیاست شروع ہوگئی ہے ۔ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے قومی صدراور سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے پیر کے روز سوشل میڈیا کے ذریعہ…
مزید پڑھیں » -
بھوپال ، اندور اور جبل پور میں طبی خدمات کے علاوہ بازار اور عوامی ٹرانسپورٹ بند
پولیس نے سخت کارروائی شروع کردی بھوپال: (اردودنیا.اِن)کورونا کی دوسری لہر کے درمیان بھوپال ، اندور اور جبل پور میں پہلا لاک ڈاؤن شروع ہوگیا ہے۔ اتوار کے روز اسپتالوں اور میڈیکل کے علاوہ تمام دکانیں بند رہیں۔ صبح صرف دودھ کی سپلائی کی اجازت تھی۔ پولیس سڑکوں پر تعینات…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ کی پھر زبان پھسلی,امریکہ نے ہم پر 200 سال حکومت کی
نئی دہلی2: (اردودنیا.اِن)اترا کھنڈ کے وزیراعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت ، جو پھٹے ہوئے جینز سے متعلق اپنے بیان پر پورے ملک میں تنقید کا سامنا کر رہے ہیں،کی ایک بار پھر زبان پھسل گئی ہے۔ اتوار کے روز ، سی ایم تیرتھ سنگھ راوت کی ایک ویڈیوسامنے آئی ہے جس…
مزید پڑھیں » -
راجستھان کے 8 شہروں میں نائٹ کرفیو نافذ
دیگر ریاستوں سے آنے والوں کیلئے کرونا منفی رپورٹ کارڈ لازمی جے پور: (اردودنیا.اِن)کرونا کی دوسری لہر کے پیش نظر راجستھان کے 8 شہروں میں نائٹ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ ان شہروں میں دارالحکومت جے پور سمیت اجمیر ، بھیلواڑہ ، جودھ پور ، کوٹہ ، اودے پور اورکوشل…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش کے کئی شہروں میں لاک ڈاؤن ، مہاراشٹر میں نئے احکامات جاری
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی اور مہاراشٹرا سمیت ملک کے آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا انفیکشن کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ ان میں سے سب سے زیادہ مہاراشٹرا ، کیرالا اور پنجاب میں ہیں۔ گزشتہ تین دن میں ایک لاکھ سے زیادہ کورونا سے متاثرہ مریض…
مزید پڑھیں »




