بین ریاستی خبریں
-
کورٹ روم میں دھمکی دی گئی: ہاتھرس کیس میں متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کا الزام
لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے ہاتھرس گینگ ریپ اور 20 سالہ متاثرہ لڑکی کی موت کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کیس میں مقدمے کی سماعت ہاتھرس سے باہر بھیج سکتی ہے۔ عدالت کے یہ تبصرے اس وقت سامنے آئے جب…
مزید پڑھیں » -
نتیش کمار: فی الحال اسکول بندکرنے کی ضرورت نہیں ،بہارمیں صورت حال قابومیں
کوویڈپرنتیش کمارکی اعلیٰ سطحی میٹنگ،ہولی کے دوران سخت انتظامات کافیصلہ پٹنہ: (اردودنیا.اِن)مختلف ریاستوں میں کورونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سی ایم ہاؤس میں ایک ویڈیو کانفرنسنگ کا انعقاد کیا گیا۔اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ریاست کے تمام اسکول کھلے رہیں گے اور…
مزید پڑھیں » -
پربھنی ضلع میں 323 افراد کورونا وائرس سے متاثر –
ایک ہی دن میں 108 پازیٹو مریضوں کا اضافہ – پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر و ضلع کے نو تعلقہ جات جن میں پربھنی، پالم، پورنا،گنگاکھیڑ ،سونپیٹھ ،پاتھری ،مانوت ،سیلو اور جنتور میں کورونا وائرس کوویڈ – 19 کے پازیٹو مریضوں کے تعداد میں کل کے مقابلے میں آج سنیچر…
مزید پڑھیں » -
پرم بیرسنگھ کادھماکہ خیزانکشاف,۱۰۰؍کروڑ فنڈجمع کرنےکیلئے وزیرداخلہ نے…
۱۰۰؍کروڑ فنڈجمع کرنےکیلئے وزیرداخلہ نے پولس افسران کااستعمال کیا ممبئی(اردودنیا.اِن)ہوم گارڈڈائرکٹرجنرل پرم بیرسنگھ شایداپنی تذلیل کابدلہ لینے کیلئے ہاتھ پیرماررہے ہیں۔این ڈی ٹی وی کیلئے صحافی دیباتیش اکوم نے رپورٹنگ کرتے ہوئے جانکاری دی ہے کہ پرم بیرسنگھ نے وزیراعلی کوروانہ کردہ ایک مکتوب میں وزیرداخلہ پرسنگین الزام عائدکئے ہیں۔پی…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس: مہاراشٹر میں مسلسل دوسرے دن 25 ہزار سے زیادہ کیسز
ممبئی: (اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ سب سے بدترین صورتحال مہاراشٹر کی ہے۔24گھنٹوں میں 25,681نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ یہ تعداد ملک میں پائے جانے والے کل مریضوں میں سے تقریبا 63 فیصد ہے۔ اس سے قبل ریاست میں 25833 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔اسی کے ساتھ ہی ممبئی میں…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرکے وزیر آدتیہ ٹھاکرے کورونا مثبت پائے گئے
ممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹرامیں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا گراف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ادھر مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے کے بیٹے اور ریاستی حکومت میں وزیر آدتیہ ٹھاکرے کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ آدتیہ ٹھاکرے نے ہفتہ کی شام ٹویٹ کرکے یہ معلومات دیں۔ انہوں نے اپنے رابطے میں…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی لٹیری:ممتابنرجی
کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بی جے پی کو دنیا کی ’سب سے بڑی لوٹ مار‘ پارٹی کی حیثیت سے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ اسے ریاست میں کبھی بھی اقتدار میں آنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔مشرقی مدنا پور ضلع کے ہلدیہ میں ایک انتخابی ریلی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: حکومتی رویہ سے مغموم آئی پی ایس سنجے پانڈے
چھٹی پر جارہا ہوں ، شاید ہی کبھی پولیس فورس میں واپس آسکوں ممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا پولیس کے سب سے سینئر افسر 1986 بیچ کے آئی پی ایس سنجے پانڈے چھٹی پر چلے گئے ہیں۔ چیف منسٹر ادھو ٹھاکرے کو لکھے گئے خط میں انہوں نے واضح طور پر کہا ہے…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش بی جے پی کے دفتر میں مبینہ جنسی زیادتی
بھوپال: (اردودنیا.اِن) مدھیہ پردیش بی جے پی کے دفتر میں مبینہ طور پر جنسی استحصال کے معاملے سے ریاست کی سیاست گرم ہوگئی ہے۔ تحقیقات شروع ہونے سے پہلے ہی بی جے پی کے ریاستی دفتر کے وزیر راگھویندر شرما نے دعوی کیا تھا کہ 200 مربع فٹ کے کمرے…
مزید پڑھیں »


