بین ریاستی خبریں
-
69 ہزار اساتذہ کی بھرتی منسوخ کرنے کیخلاف امیدواروں کا دیر شب احتجاج
لکھنؤ ،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش میں 69 ہزار اساتذہ کی بھرتی کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے نئی فہرست تیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔عدالت کے اس فیصلے کے بعد اساتذہ اپنی نوکریوں کو لے کر پریشان ہیں اور وہ نہیں جانتے کہ ان کی نوکری رہے گی یا ختم…
مزید پڑھیں » -
اناکاپلے میں واقع کمپنی میں ری ایکٹر میں دھماکہ، 4؍ہلاک، 20؍سے زائد شدید زخمی
امراوتی،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آندھرا پردیش کے اناکاپلے کے اچیوتا پورم SEZ میں Ascensia کمپنی میں ری ایکٹر دھماکے کے نتیجے میں چار افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ 20 سے زیادہ لوگ شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اناکاپلے این ٹی آر اسپتال اور مقامی نجی اسپتال میں داخل کرایا…
مزید پڑھیں » -
سابق وزیراعلیٰ چمپئی سورین کی طرف سے نئی سیاسی جماعت تشکیل کا اعلان
رانچی،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے قبل سابق وزیر اعلیٰ اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) لیڈر چمپائی سورین کا باغیانہ تیور منظر عام پر آگیا ہے۔ ان کی ایک حالیہ ٹویٹ نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی تھی۔ ہر کوئی سوچ رہا تھا کہ چمپائی کا اگلا قدم…
مزید پڑھیں » -
استغاثہ کی منظوری کا فیصلہ غیر آئینی ، مستعفی نہیں ہوں گے ، قانونی لڑائی لڑیں گے: سدارامیا
بنگلور،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایم یو ڈی اے اراضی مختص کرنے کے معاملے میں گورنر کی طرف سے ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی منظوری کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سدارامیا نے کہا کہ یہ ایک غیر آئینی اقدام ہے اور ہم اسے قانونی طور پر چیلنج کریں گے۔انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
پٹنہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایس ڈی ایم کی پٹائی
پٹنہ،21اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایس سی-ایس ٹی ریزرویشن میں کریمی لیئر پر سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف آج ملک کی 21 تنظیموں نے بھارت بند کا اعلان کیا ہے۔ ادھر پٹنہ کے ڈاک بنگلہ چوراہے پر مظاہرے کے دوران بہار پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی۔اس کے بعد پولیس والوں میں سے…
مزید پڑھیں » -
شیوسینا نے راجیو گاندھی پر بھی سخت تنقید کی ،لیکن کبھی ای ڈی اور سی بی آئی کا چھاپہ نہیں پڑا : ادھو
ممبئی،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر، کانگریس نے ممبئی کے شانموکھانند آڈیٹوریم میں سدبھاونا اجلاس کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ادھو ٹھاکرے نے مرکز کی مودی حکومت اور ریاست کی شندے حکومت کو نشانہ بنایا۔جب ہم مخالف تھے، تب بھی ہم نے صرف وہی…
مزید پڑھیں » -
کولکاتا آبروریزی اور قتل سانحہ کانگریس-ٹی ایم سی میں اختلاف، راہل گاندھی کے پوسٹ سے ممتا بنرجی ناراض
کولکاتہ ؍نئی دہلی ،20اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کولکاتا آبروریزی اور قتل سانحہ کے بعد پورے ملک میں ہلچل بڑھ گئی ہے، جہاں ایک طرف پورے ملک میں اس سانحہ کے سبب احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ وہیں دوسری طرف اب اس معاملے میں سیاست بھی شروع ہوگئی ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر…
مزید پڑھیں » -
تھانے میں بچیوں کے جنسی استحصال کے بعد زبردست ہنگامہ
بدلہ پور ؍ممبئی ،20اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کولکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کا معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔ دریں اثنا، تھانے کے بدلاپور میں 2 چار سال کی بچیوں کو مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعہ کی اطلاع ملنے کے…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو عدالت سے لگا ایک اور جھٹکا
نئی دہلی ،20اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو وزیر اعلی اروند کجریوال کی عدالتی تحویل میں 27 اگست تک توسیع کر دی ہے جو کہ مبینہ ایکسائز گھوٹالے کے سلسلے میں سی بی آئی کے ذریعے درج بدعنوانی کے معاملے میں ہے۔اسپیشل جج کاویری باویجا نے کجریوال کی حراست…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر انتخابات سے قبل شرد پوار کو جھٹکا ستارہ میں ہزاروں کارکنان ہوئے بھگوا خیمے میں ہوئے شامل
ممبئی،12اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل شرد پوار کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ستارہ میں سینئر لیڈر مانیک راؤ سونوالکر ہزاروں کارکنوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ وہ مہاراشٹر بی جے پی کے صدر چندرشیکھر باونکولے کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوئے…
مزید پڑھیں »








