بین ریاستی خبریں
-
بھوپال اوراندورمیں نائٹ کرفیوکاامکان
اس سے پہلے مہاراشٹرکے کچھ اضلاع میں لاک ڈاون لاگوکیاگیاہے
مزید پڑھیں » -
اکھلیش یادو پر صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی کاالزام،ایف آئی آردرج
سماجوادی پارٹی نے بھی دورپورٹروں کے خلاف رپورٹ لکھوائی مراد آباد: (اردودنیا.اِن)اتر پردیش کے مراد آبادمیں ایک صحافی پرمبینہ حملے کے معاملے میں سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادوکے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ معلومات کے مطابق مراد آباد ضلعی انتظامیہ نے صحافیوں کے ایک گروپ کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
ہم نے’ لکشمن ریکھا‘ کھینچ لی ہے،اے آئی یوڈی ایف پرکانگریس کی صفائی
گوہاٹی: (اردودنیا.اِن)آسام میں اسمبلی انتخابات کے لیے مہاگٹھ بندھن کی قیادت کرنے والی کانگریس نے بدر الدین اجمل کی سربراہی میں اے آئی یو ڈی ایف کے ساتھ اتحاد کرنے پرایسا دعویٰ کیاہے کہ انتخابات میں کسی بھی قسم کے فرقہ وارانہ رویہ کواختیار نہ کیاجاسکے۔کانگریس کے لوک سبھا ممبر…
مزید پڑھیں » -
ڈی ایم کے نے انتخابی منشور جاری کیا،پیٹرول اور ڈیزل اورگیس پرسبسڈی کا وعدہ کیا
چنئی: (اردودنیا.اِن)تملناڈوقانون ساز اسمبلی کے لیے انتخاب 6 اپریل کوہوناہے۔ اس کے پیش نظر ایم کے اسٹالن کی پارٹی دراویڈا منیتراکاھاگام (ڈی ایم کے) نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ ڈی ایم کے چیف ایم کے اسٹالن نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 5 اور 4 روپے…
مزید پڑھیں » -
سنیئرلیڈراورسابق مرکزی وزیر یشونت سنہا ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے
کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)بی جے پی کے سنیئرلیڈر،سابق مرکزی وزیر اور وزیر اعظم نریندر مودی کے سخت مخالف یشونت سنہا نے ہفتے کے روز ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی ہے۔انہوں نے یہ قدم مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی کے آٹھ مرحلے کے انتخابات سے پہلے اٹھایا ہے۔سنہا نے سابق وزیر اعظم…
مزید پڑھیں » -
پربھنی شہر و ضلع میں کورونا وائرس کے پیش نظر، کرفیو کی وجہ سے سڑکیں سنسان
شہر میں پولیس کا معقول بندوبست پربھنی:(سید یوسف) پربھنی ضلع انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے کرفیو کی وجہ سے ہفتہ (13 دسمبر) کی صبح سے ہی شہر کی سڑکیں سنسان دکھائ دی گئی ہیں۔شہر سمیت ضلع کے آٹھ تعلقہ جات میں گزشتہ کچھ دنوں…
مزید پڑھیں » -
زومیٹو بنگلورو معاملہ:ڈلیوری بوائے کا دعویٰ، خاتون نے خودکو اپنی ہی انگوٹھی سے ماری تھی چوٹ
بنگلور: (اردودنیا.اِن)آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی ’زومیٹو‘ کے ڈلیوری بوائے نے خاتون پر حملہ کرنے کے الزامات کے بعد نیا دعویٰ کیا ہے۔ ڈلیوری بوائے نے کہا ہے کہ میں نے اس خاتون کو نہیں پیٹا تھا لیکن وہ خود تھی جس نے غصے سے اپنی انگوٹھی سے اپنے آپ…
مزید پڑھیں » -
پنجاب میں کورونا کے 1309نئے کیسز درج،پٹیالہ—لدھیانہ میں رات کا کرفیونافذ
امرتسر: (اردودنیا.اِن)ملک کی 6 ریاستوں میں جہاں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے ، ان میں پنجاب بھی شامل ہے۔ وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1309 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 18 افراد ہلاک…
مزید پڑھیں » -
پربھنی : موظف صدر مدرس سید اصغر سر انتقال کر گئے –
پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر کے قادر آباد پلاٹ کے ساکن سید اصغر ابن مرحوم سید اسحاق( عمر 62 سال) موظف صدر مدرس ڈاکڑ ذاکر حسین پرائمری اسکول قادر آباد پلاٹ پربھنی کا ممبئی کے نجی اسپتال میں 12 مارچ کو بروز جمعہ صبح پانچ بجے کے قریب دوران علاج …
مزید پڑھیں »



