بین ریاستی خبریں
-
وسیم رضوی کے گھرکے باہرقرآن خوانی،
وسیم رضوی کے گھرکے باہرقرآن خوانی،بی جے پی اقلیتی سیل نے ایف آئی آردرج کرائی لکھنئو: (اردودنیا.اِن)لکھنؤمیں شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف جم کراحتجاج جاری ہے۔وسیم رضوی پربدعنوانی کے الزامات ہیں۔شیعہ اورسنی دونوں گروہوں نے اسے خارج ازاسلام قراردیاہے۔ایساسمجھاجاتاہے کہ وہ اس سے بچنے کے…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی کے ریاستی نائب صدر سلیم جہانگیر کی وسیم رضوی کے خلاف پولیس میں شکایت
رضوی کے خلاف مسلم کمیونٹی کے جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج کریں۔ مرکزی وزیر داخلہ سے شکایت کریں گے بیڑ 14 مارچ (بذریعہ سراج آرزو) بیڑ سٹی پولیس اسٹیشن میں وسیم رضوی کے خلاف قرآن مجید کی 26 آیات حذف کرنے کا مطالبہ پر پوری برادری کے جذبات مجروح کرنے…
مزید پڑھیں » -
پربھنی : متفرق خبریں
اس معاملہ میں سورج مدن راؤ جامگے کی شکایت پر کملاکر شندے کے خلاف پاتھری پولیس میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے
مزید پڑھیں » -
بھوپال اوراندورمیں نائٹ کرفیوکاامکان
اس سے پہلے مہاراشٹرکے کچھ اضلاع میں لاک ڈاون لاگوکیاگیاہے
مزید پڑھیں » -
اکھلیش یادو پر صحافیوں کے ساتھ بدسلوکی کاالزام،ایف آئی آردرج
سماجوادی پارٹی نے بھی دورپورٹروں کے خلاف رپورٹ لکھوائی مراد آباد: (اردودنیا.اِن)اتر پردیش کے مراد آبادمیں ایک صحافی پرمبینہ حملے کے معاملے میں سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادوکے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ معلومات کے مطابق مراد آباد ضلعی انتظامیہ نے صحافیوں کے ایک گروپ کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
ہم نے’ لکشمن ریکھا‘ کھینچ لی ہے،اے آئی یوڈی ایف پرکانگریس کی صفائی
گوہاٹی: (اردودنیا.اِن)آسام میں اسمبلی انتخابات کے لیے مہاگٹھ بندھن کی قیادت کرنے والی کانگریس نے بدر الدین اجمل کی سربراہی میں اے آئی یو ڈی ایف کے ساتھ اتحاد کرنے پرایسا دعویٰ کیاہے کہ انتخابات میں کسی بھی قسم کے فرقہ وارانہ رویہ کواختیار نہ کیاجاسکے۔کانگریس کے لوک سبھا ممبر…
مزید پڑھیں » -
ڈی ایم کے نے انتخابی منشور جاری کیا،پیٹرول اور ڈیزل اورگیس پرسبسڈی کا وعدہ کیا
چنئی: (اردودنیا.اِن)تملناڈوقانون ساز اسمبلی کے لیے انتخاب 6 اپریل کوہوناہے۔ اس کے پیش نظر ایم کے اسٹالن کی پارٹی دراویڈا منیتراکاھاگام (ڈی ایم کے) نے آج اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ ڈی ایم کے چیف ایم کے اسٹالن نے پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 5 اور 4 روپے…
مزید پڑھیں » -
سنیئرلیڈراورسابق مرکزی وزیر یشونت سنہا ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے
کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)بی جے پی کے سنیئرلیڈر،سابق مرکزی وزیر اور وزیر اعظم نریندر مودی کے سخت مخالف یشونت سنہا نے ہفتے کے روز ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کی ہے۔انہوں نے یہ قدم مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی کے آٹھ مرحلے کے انتخابات سے پہلے اٹھایا ہے۔سنہا نے سابق وزیر اعظم…
مزید پڑھیں » -
پربھنی شہر و ضلع میں کورونا وائرس کے پیش نظر، کرفیو کی وجہ سے سڑکیں سنسان
شہر میں پولیس کا معقول بندوبست پربھنی:(سید یوسف) پربھنی ضلع انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے کرفیو کی وجہ سے ہفتہ (13 دسمبر) کی صبح سے ہی شہر کی سڑکیں سنسان دکھائ دی گئی ہیں۔شہر سمیت ضلع کے آٹھ تعلقہ جات میں گزشتہ کچھ دنوں…
مزید پڑھیں » -
زومیٹو بنگلورو معاملہ:ڈلیوری بوائے کا دعویٰ، خاتون نے خودکو اپنی ہی انگوٹھی سے ماری تھی چوٹ
بنگلور: (اردودنیا.اِن)آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی ’زومیٹو‘ کے ڈلیوری بوائے نے خاتون پر حملہ کرنے کے الزامات کے بعد نیا دعویٰ کیا ہے۔ ڈلیوری بوائے نے کہا ہے کہ میں نے اس خاتون کو نہیں پیٹا تھا لیکن وہ خود تھی جس نے غصے سے اپنی انگوٹھی سے اپنے آپ…
مزید پڑھیں »

