بین ریاستی خبریں
-
ویڈیومکمل طورپرفرضی،سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے تشہیرکی گئی ـ:مولانابدرالدین اجمل
آسام: (اردودنیا.اِن)آسام اسمبلی انتخابات سے قبل آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل کی ایک ویڈیو وائرل کی جارہی ہے۔ انتخابات سے عین قبل یہ ویڈیوشائع کرکے مذہب کے نام پرانتخابی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش ہے۔مولانابدرالدین اجمل کانگریس اتحادمیں شامل ہیں…
مزید پڑھیں » -
21 مارچ کو ہوگا گجرات ہائی کورٹ کے ضلعی جج کے انتخاب کے لئے ابتدائی تقرری امتحان
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)گجرات ہائی کورٹ میں ڈسٹرکٹ جج کے انتخاب کے لئے ابتدائی امتحان 21 مارچ کو ہوگا۔ یہ امتحان ایل جے کالج کیمپس ، ایس جی ہائی وے ، سرکیج ، احمد آباد میں ہوگا۔ اس امتحان کے لئے رجسٹرڈ تمام امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز 15 مارچ کو دستیاب…
مزید پڑھیں » -
راجستھان اردو اکادمی کے جے پور مشاعرے میں ڈاکٹر قاضی قمر سرور فاروقی کی پذیرائی
پربھنی (سید یوسف) عالمی یوم خواتین کے موقع پر راجستھان اردو اکیڈمی، جے پور نے ’’خوشبوؤں کی شام، خواتین کے نام‘‘ ایک شان دار کل ہند خواتین مشاعرے کا انعقاد کیا۔ اکیڈمی کے سکریٹری معظم علی نے بتایا کہ اس مشاعرے میں ملک بھر کی معروف شاعرات نے شرکت کی،…
مزید پڑھیں » -
پربھنی:79 افراد کورونا وائرس سے متاثر
ایک ہی دن میں 2 پازیٹو مریضوں کا انتقال – پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر و ضلع کے نو تعلقہ جات جن میں پربھنی، پالم، پورنا،گنگاکھیڑ ،سونپیٹھ ،پاتھری ،مانوت ،سیلو اور جنتور میں کورونا وائرس کوویڈ – 19 کے پازیٹو مریضوں کے تعداد میں کل کے مقابلے میں آج بدھ…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ صوبائی کانگریس کو بڑا د ھچکا: پی سی چاکو نے استعفیٰ د یا
پارٹی کے اندر عدم جمہوریت کا لگایا الزام ترواننت پورم: (اردودنیا.اِن)کیرالا اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما پی سی چاکو نے بدھ کے روز پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی، انہوں نے اپنا استعفیٰ کانگریس کے عبوری صدر سونیا گاندھی کو بھجوا دیا…
مزید پڑھیں » -
دوسری شادی کی ضد: 60سالہ معمر چڑھا بجلی کھمبے پر ، بہ مشکل نیچے اتارا گیا
ڈھول پور؍جے پور: (اردودنیا.اِن)ڈھول پور میں ایک معمر شخص کے دوسری شادی کی ضد پر بجلی کے کھمبے پر چڑھنے کا معاملہ پیش آیا ہے۔ اس کے 5 بچے ہیں۔ خیال رہے کہ60 سالہ بوڑھا ایک بار پھر شادی کرنا چاہتا ہے۔ ، لہٰذابڑے میاں نے ان پر دباؤ ڈالنے…
مزید پڑھیں » -
تملناڈو الیکشن: اداکار وجئے کانت کی پارٹی انادرمک- بی جے پی اتحاد سے ہوئی الگ
چنئی: (اردودنیا.اِن)اداکار وجے کانت نے آئندہ ماہ 6 اپریل کو تمل ناڈو میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے عین قبل اے آئی اے ڈی ایم کے-بی جے پی-پی ایم کے اتحاد سے خود کو دور کرلیا ہے۔ وجے کانت کی پارٹی ڈی ایم ڈی کے اسمبلی انتخابات میں زیادہ نشستوں…
مزید پڑھیں » -
آسام الیکشن نے ضبطی کے توڑے تمام ریکارڈ
مختلف ٹیموں نے غیر قانونی شراب سے متعلق مقدمات میں 100 افراد اور منشیات سے متعلقہ آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں » -
رانچی :لیکچرر تقرری اسکینڈل
رانچی ویمن کالج میں سی بی آئی کا چھاپہ ، انگریزی کی پروفیسر حراست میں رانچی: (اردودنیا.اِن) منگل کے روز سی بی آئی کی ٹیم نے ویمن کالج میں چھاپہ مارا۔ سی بی آئی ٹیم انگریزی کی پروفیسر ممتا کیرکٹا کو تحویل میں لے کر اپنے ساتھ لے گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
راجستھان: پانی کی ’حفاظت‘ کیلئے پولیس کی سیکورٹی
نہر بند ہونے کی وجہ سے ایک دن کے بعد پانی دیا جائے گا۔ بیکانیر ضلع میں فی الحال دن میں ایک بار پانی کی فراہمی کی جاتی ہے
مزید پڑھیں »







