بین ریاستی خبریں
-
دنیش ترویدی نے تھاما بھاجپا کا دامن،ترنمول میں ’گھٹن ‘کی تھی شکایت
مغربی بنگال انتخابات کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)ممتا بنرجی کو مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل ایک اور دھچکاکا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سابق ٹی ایم سی راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ دنیش ترویدی نے ہفتے کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ ترویدی نے بی جے پی کے قومی صدر…
مزید پڑھیں » -
ایم پی :کرونا نائٹ کرفیو تقریبا طئے،
ریاست میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 467 کیسز رپورٹ بھوپال: (اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، ریاست میں کورونا کے 467 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اندور میں 173 اور بھوپال میں 104 نئے مریضوں کے ساتھ حکومت…
مزید پڑھیں » -
بھاجپا ایم پی سادھوی پرگیہ بیمار ، سرکاری طیارہ سے ممبئی روانہ
بھوپال: (اردودنیا.اِن)بھوپال سے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی ہفتہ کو اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔ اس کی وجہ سے فی الفور سرکاری طیارے سے ممبئی لے جایا گیا۔ اسے وہاں کوکیلا بین اسپتال میں علاج کے لئے داخل کیا جائے گا۔ انہیں آج سہ…
مزید پڑھیں » -
تین تہہ والے ماسک سب سے زیادہ مئوثر:ایک مطالعہ
بنگلورو: (اردودنیا.اِن)ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ متعدد تہوں والے ماسک کسی شخص کو ہوا میں یا گیس میں تحلیل مائکروذرات یا قطرہ مائع (ایروسولز) کے رابطے میں آنے سے روکنے کے لیے زیادہ موثرہیں۔یہ مطالعہ بنگلورو میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (IISc) کے محققین کی سربراہی میں…
مزید پڑھیں » -
بنگال : گنگولی ، متھن چکرورتی، بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں؟
بنگال میں بھاجپا کی سیاسی اننگ کولکاتہ: (اردودنیا.اِن) بنگال انتخابات کے تناظر میں بنگال میں بڑے رہنماؤں کے دورے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں 7 مارچ ایک بڑی تاریخ ثابت ہوگی، جب وزیر اعظم نریندر مودی کولکاتہ کے تاریخی پریڈ گراؤنڈ میں ایک بڑی ریلی کریں گے۔ اس ریلی میں…
مزید پڑھیں » -
بہار:کھجور بانی شراب کیس کا فیصلہ، 9 مجرموں کو سزائے موت
گوپال گنج؍پٹنہ:(اردودنیا.اِن)بہار کے بدنام زمانہ کھجور بانی شراب کیس کے 9 مجرموں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ جمعہ کو گوپال گنج کے اے ڈی جے -2 نے یہ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے 26 فروری کو اس معاملہ میں 13 افراد کو مجرم قرار دیا، ان میں سے 11 فی…
مزید پڑھیں » -
آہ استاد محترم آپ کی جداٸی کا غم
آہ استاذ محترم آپ کی جداٸی کا غم ✒️الطاف احمد آمبوری ⊙═════════════⊙ وہی بزم ہے وہی دھوم ہے وہی عاشقوں کا ہجوم ہے ہے کمی تو بس اس چاند کی چو تہہ مزار چلا گیا آہ ! استاذ محترم عالیجناب کے عبد الرشید صاحب شہر آمبور میں جن قابل قدر…
مزید پڑھیں » -
پربھنی : متفرق خبریں
پولیس نے 255 بغیر ماسک کے گھومنے پھرنے والے افراد کے خلاف تعزیری کارروائی کی- پربھنی :- (سید یوسف) پربھنی شہر میں 255 بغیر ماسک کے گھومنے پھرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین تھانوں کے افسران اور عملہ نے مذکورہ کاروائی کی ہے – دو دن میں…
مزید پڑھیں » -
ویکسین لینے والے مزید3میڈیکل طلبا کورونا پوزیٹیو
پٹنہ:(اردودنیا.اِن)نالندہ میڈیکل کالج میںویکسین لینے والے تین مریض میڈیکل اسٹوڈنٹس کے کورونا پازیٹیوپائے جانے پرمنعقد ہونے والے امتحانات رد کردئے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق نالندہ میڈیکل کالج کے تین مزید کورونا پوزیٹیو طلبا کو اسپال واقع کوروناوارڈ میں بھرتی کیاگیا۔ یہاں پہلے سے 6پوزیٹیوطالب علم ایڈمٹ ہیں ۔ سپرنٹنڈنٹ…
مزید پڑھیں »




