بین ریاستی خبریں
-
اپنی صلاحیت اور طاقت کو پہچانیں مسلمان:اشفاق رحمن
دوسروں کی جوتیاں سیدھی کرنے کی بجائے اپنی قطاروں کو درست کریں:جے ڈی آر پٹنہ: (اردودنیا.اِن)جنتا دل راشٹروادی نے مسلمانوں سے اپنی طاقت اور صلاحیت کو پہچاننے کی اپیل کی ہے۔جے ڈی آر نے کہا ہے کہ دوسروں کی جوتیاں سیدھی کرنے کی بجائے اپنی قطاروں کو درست کریں۔اپنی صلاحیت…
مزید پڑھیں » -
عمررسیدہ’ میٹرومین ‘سریدھرن وزیراعلیٰ امیدوارہوں گے
ے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرتی ہے تو ان کی توجہ بڑے پیمانے پر بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور ریاست کو قرض کے جال سے نکالنے پرہوگی۔
مزید پڑھیں » -
ممتابنرجی دو نشستوں سے الیکشن لڑیں گی
کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)وزیراعلیٰ اورترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھوانی پور اور نندی گرام (دونوں) کی ریاستی اسمبلی کی نشستوں سے الیکشن لڑیں گی۔ ممتا بنرجی گذشتہ 10 سالوں سے بھوانی پور سے ایم ایل اے ہیں۔ انہوں نے پہلی بار 2011 میں ضمنی انتخاب…
مزید پڑھیں » -
لو جہاد قانون پہ ہم بی جے پی کا ساتھ نہیں دینگے،دشنیت چوٹالہ
بل کی پیشی سے پہلے نائب وزیراعلیٰ نے بی جے پی کی پریشانی بڑھائی، چوٹالہ نے لفظ’لو جہاد‘ پر اعتراض کیا چنڈی گڑھ: (اردودنیا.اِن)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے زیر اقتدار ہریانہ کی منوہر لال کھٹر حکومت ریاست میں مبینہ تبدیلی مذہب کوروکنے کے لیے اسمبلی میں نیا ’لوجہاد‘ بل…
مزید پڑھیں » -
تاج محل میں بم کی خبر فرضی ، نوکری نہ ملنے سے پریشان نوجوان نے کیا تھا فون
لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک تاج محل میں بم کی خبر ملی تھی ، لیکن یہ معلومات فرضی نکلی۔ تاہم بم کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد اندر موجود سیاحوں کو باہر نکال لیا گیا اور تاج محل کے دونوں دروازے بند کردیئے گئے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -
مختار انصاری کے بیٹوں کوراحت کے خلاف یوپی سرکار کی درخواست مسترد
پنجاب: (اردودنیا.اِن)پنجاب کی جیل میں بند ایم ایل اے مختار انصاری کے بیٹے عباس اور عمر انصاری کو عبوری راحت کے خلاف یوپی حکومت کی درخواست کی سماعت سے سپریم کورٹ نے انکار کردیا اور یوپی حکومت کی درخواست خارج کردی۔سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ہائی کورٹ کے اس معاملے…
مزید پڑھیں » -
کسانوں کی راہ میں کانٹے بچھانے والے چین کودیکھتے ہی بھاگ جاتے ہیں: ادھو ٹھاکرے
ممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے دہلی کی سرحدوں پر زرعی قانون واپس لینے کے لئے احتجاج کررہے کسانوں کولے کر مرکزی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ احتجاج کررہے کسانوں کی حمایت کرتے ہوئے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ پریشانی میں ہیں اور مرکزی حکومت…
مزید پڑھیں » -
پٹنہ: ویکسین لینے کے باوجود میڈیکل کے طالب علم کی کورونا سے موت
15 دیگر طلبہ بھی کورونا پازیٹیو پٹنہ: (اردودنیا.اِن)نالندہ میڈیکل کالج کے آخری سال کے ایک میڈیکل طالب علم کوویڈ ویکسین لینے کے باوجود کورونا سے موت ہوگئی ہے۔ 23سالہ شبھیندو سمن کا بیگوسرائے میں انتقال ہوگیا جبکہ انہوں نے 22 دن پہلے کورونا کی پہلی خوراک لی تھی۔ اب اس…
مزید پڑھیں » -
ہمسایہ ریاستوں کے مقابلے ایم پی میں پٹرول سب سے مہنگا
بھوپال:(اردودنیا.اِن)ملک کا سب سے مہنگا پٹرول-ڈیزل مدھیہ پردیش (ایم پی) اور راجستھان میں فروخت ہورہا ہے۔ ریاستوں میں تیل کی اوسط قیمت کے تناظر میں ایم پی سب سے آگے ہے۔ 26 فروری کو پیٹرول کی اوسط قیمت 98.96 روپے تھی ، جو ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ کچھ…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک :
سی ڈی منظر عام پر آنے کے بعد بھاجپا ئی وزیر مستعفی، سی ڈی کو فرضی قرار دیا بنگلورو: (اردودنیا.اِن)کرناٹک کے آبی وسائل کے وزیر رمیش جرکی ہولی نے سیکس اسکینڈل میں اپنے نام کے انکشاف کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ بی ایس یدی یورپا حکومت میں وزیر جرکی…
مزید پڑھیں »









