بین ریاستی خبریں
-
قاضی مہذب الدین کو صدمہ جانکاہ
پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر کی مشہور اور معروف شخصیت حافظ و قاری قاضی مہذب الدین صدیقی مدرس موئید المسلیمین پرائمری اسکول پربھنی و ناظم مدرسہ فیضان حق پربھنی اور قاضی مستحب الدین صدیقی سر مدرس مجلس بلدیہ عظمیٰ اسکول، پربھنی کی والدہ ماجدہ نسیم بیگم زوجہ مرحوم قاضی منیب…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : امراوتی میں نافذلاک ڈاؤن میں 8 مارچ تک توسیع
ممبئی ؍امراوتی: (اردودنیا.اِن) مہاراشٹرا کے امراوتی ضلع میں 8 مارچ تک لاک ڈاؤن بڑھا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل ضلع میں یکم مارچ تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا تھا، لیکن کرونا کے معاملے نہ روکنے کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا…
مزید پڑھیں » -
پربھنی : متفرق خبریں
پربھنی: (سید یوسف)مہاراشٹر کی وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ سے اساتذہ کے شالارتھ آئی ڈی کے حصول کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن, اورنگ آباد کی جانب سے شالارتھ پرپوزل جمع کرنے کے بعد منظوری دینے میں ٹال مٹول سے کام لیے جانے پر نیشنل اردو ٹیچرس یونین کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
بہارکے ہائی اسکولوں اور کالجوں میں 1200 لائبریرین کی تقرری ہوگی
پٹنہ: (اردودنیا.اِن)بہارکے نوجوانوں کے لیے خوشخبری ہے۔ بہار میں نوکریاں آنے والی ہیں۔ دراصل بہار کے 12 سو ہائی اسکولوں اور کالجوں میں بہار میں لائبریرین کی نوکریاں ہوں گی۔ کالجوں میں 900 کے قریب ہائی اسکولوں اور 300 لائبریرین کی تقرری ہوگی۔ بی ایس ایس سی کے ذریعے تقرری…
مزید پڑھیں » -
بہار: ڈاکٹروں کی 63000آسامیاں جلدپُرکی جائیں گی:منگل پانڈے
پٹنہ: (اردودنیا.اِن)بہار میں ڈاکٹروں کی6300 سے زیادہ خالی آسامیوں کو پْر کیا جائے گا۔ وزیر صحت منگل پانڈے نے اسمبلی میں ایک سوال کے جواب کے دوران یہ معلومات دیں۔ انہوں نے کہاہے کہ ریاست کے 1322 ہیلتھ اینڈ ویلینس سینٹر میں ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں کو جلد ہی پْر…
مزید پڑھیں » -
گجرات: سورت میں زلزلہ کاجھٹکا
سورت: (اردودنیا.اِن)ہفتہ کے روزگجرات کے سورت میں 3.1 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ ریسرچ کے انسٹی ٹیوٹ (ISR) نے یہ معلومات دی ہیں۔ زلزلے میں کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ نے بتایاہے کہ زلزلہ صبح تقریباََ4.35 بجے آیا اوراس کامرکز جنوب گجرات میں سورت کے شمال…
مزید پڑھیں » -
گوڈسے نوازکاکانگریس میں داخلہ باعث شرم:دگ وجے سنگھ
بی جے پی قائدین کانگریس سے یہ بھی پوچھ رہے ہیں کہ گوڈسے کے پجاری کانگریس میں کیسے شامل ہوئے۔بی جے پی رہنما وشواس سارنگ نے کہا کہ اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیں » -
ممبئی:یکم مارچ سے تمام اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ
یکم مارچ سے تمام اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ ممبئی:وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ نے آج یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ مہاراشٹر بھر میںکورونا کی سنگین صورتحال کے پیش نظر ممبئی سمیت ریاست کے تمام اضلاع کے شہر، گائوں اور دیہاتوں میں موجود اسکولوں کو یکم مارچ سے…
مزید پڑھیں » -
پربھنی :کورونا وائرس کے پیش نظر جماعت پنجم تا نہم کے مدارس کو 7 مارچ تک بند رکھنے کے احکامات
پربھنی (سید یوسف) پربھنی ضلع میں کورونا وائرس کے پیش نظر کوویڈ – 19 کے صورتحال کو ملحوظ رکھتے ہوئے پربھنی ضلع کے خانگی مدارس کو 27 جنوری سے شروع کر دیا گیا تھا – بعدازاں ضلع میں کورونا وائرس کے پازیٹو مریضوں میں اضافہ کے پیش نظر مذکورہ مدارس…
مزید پڑھیں » -
شریک حیات کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ذہنی ظلم کے مترادف : سپریم کورٹ
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ایک فوجی افسر سے اس کی اہلیہ کا طلاق منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریک حیات کے خلاف بدنامی کی شکایت کرنا اور اس کی ساکھ کو ٹھیس پہنچانا ذہنی ظلم کے مترادف ہے۔ جسٹس ایس کے کول کی سربراہی میں…
مزید پڑھیں »





