بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر انتخابات سے قبل شرد پوار کو جھٹکا ستارہ میں ہزاروں کارکنان ہوئے بھگوا خیمے میں ہوئے شامل
ممبئی،12اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے قبل شرد پوار کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ستارہ میں سینئر لیڈر مانیک راؤ سونوالکر ہزاروں کارکنوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ وہ مہاراشٹر بی جے پی کے صدر چندرشیکھر باونکولے کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوئے…
مزید پڑھیں » -
خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کیس کی سماعت فاسٹ ٹریک کورٹ میں کی جائے:وزیراعلیٰ ممتا بنرجی
کولکاتا،12اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کولکاتا کے آر جی کار میڈیکل کالج میں ٹرینی خاتون ڈاکٹر کے جنسی زیادتی اور قتل کے معاملے میں جاری احتجاج کے درمیان مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مطالبہ کیا کہ اس کیس کی سماعت فاسٹ ٹریک عدالت سے کی جائے۔ ہم چاہتے ہیں کہ…
مزید پڑھیں » -
پوجا کھیڈکر کے والد کیخلاف سرکاری کام میں مداخلت ڈالنے کی شکایت درج
پونے ، 9اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق آئی اے ایس پروبیشنر پوجا کھیڈکر کے والد دلیپ کھیڈکر پر سرکاری کاموں میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا گیا ہے کہ وہ سرکاری کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔ ان کے خلاف بند گارڈن پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔ جس کے بعد…
مزید پڑھیں » -
بہار کے گیا میں نامعلوم بیماری کی زد میں آکر سات افراد لقمہ اجل
گیا؍پٹنہ، 9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیا ضلع کے شیرگھاٹی سب ڈویژن میں واقع آمس بلاک کے جھری پنچایت میں نامعلوم بیماری کی وجہ سے مسلسل موتیں ہو رہی ہیں۔ پنچایت کے بہاری بیگہ اور کونار نگر ٹولہ میں 6 دنوں کے اندر 7 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ اس واقعہ کے بعد سے…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ میں منیش سیسودیا کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ نے سی بی آئی اور ای ڈی دونوں معاملوں میں منیش سسودیا کو دی ضمانت نئی دہلی، 9اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو عام آدمی پارٹی کے رہنما منیش سیسودیا کو مبینہ دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالہ میں ضمانت دے دی جبکہ وہ 17 ماہ سے جیل میں بند…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ کی کرسی پیش کی جاتی تو میں پوری این سی پی ساتھ لے آتا: اجیت پوار
ممبئی، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رواں سال کے آخر میں مہاراشٹر اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور ابھی سے سیاست گرم ہو گئی ہے۔ کئی قد آور رہنما اپنے سیاسی مستقبل کی تلاش میں پوری طرح جٹ گئے ہیں۔ اس درمیان مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے ایک حیرت انگیز بیان دیا…
مزید پڑھیں » -
دہلی کے وزیر اعلیٰ کجریوال کو نہیں ملی راحت ، عدالتی حراست میں 20 اگست تک توسیع
نئی دہلی ، 8اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عدالت نے دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق سی بی آئی کیس میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عدالتی تحویل میں توسیع کر دی ہے۔ را ؤز ایونیو کورٹ نے وزیر اعلی کجریوال کی عدالتی حراست میں 20 اگست تک توسیع کر دی ہے۔ انہیں تہاڑ جیل…
مزید پڑھیں » -
ایس پی ایم پی بابو سنگھ کشواہا کے خلاف کارروائی,بلڈوزر لے کر پہنچی ای ڈی کی ٹیم، کروڑوں کی جائیداد ضبط
لکھنؤ ، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ایک بار پھر جونپور سے ایس پی ایم پی بابو سنگھ کشواہا کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔جمعہ کو ای ڈی نے لکھنؤ کے کانپور روڈ پر واقع بابو سنگھ کشواہا کی قیمتی جائیداد کو ضبط کر لیا ہے۔ جمعہ کو…
مزید پڑھیں » -
دہلی کے آشا کرن شیلٹر ہوم میں ایک ماہ میں 13 بچوں کی موت، تحقیقات کا حکم
نئی دہلی، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی میں ذہنی طور پر معذور بچوں کے لیے قائم کئے گئے آشا کرن شیلٹر ہوم میں بڑی تعداد میں اموات کی سنسنی خیز خبر منظر عام پر آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 7 مہینوں میں یہاں 27 بچوں کی موت ہوئی ہے، جبکہ جولائی…
مزید پڑھیں » -
سنجے راوت کا دعویٰ: راہل گاندھی پر ہوسکتا ہے حملہ، بیرون ملک رچی جا رہی ہے سازش
ممبئی ، 2 اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے جمعہ کو بی جے پی کی مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ایک بڑی بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی پر حملہ ہوسکتا ہے۔سنجے راوت نے کہا کہ راہل…
مزید پڑھیں »









