بین ریاستی خبریں
-
ممبئی:یکم مارچ سے تمام اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ
یکم مارچ سے تمام اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ ممبئی:وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ نے آج یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ مہاراشٹر بھر میںکورونا کی سنگین صورتحال کے پیش نظر ممبئی سمیت ریاست کے تمام اضلاع کے شہر، گائوں اور دیہاتوں میں موجود اسکولوں کو یکم مارچ سے…
مزید پڑھیں » -
پربھنی :کورونا وائرس کے پیش نظر جماعت پنجم تا نہم کے مدارس کو 7 مارچ تک بند رکھنے کے احکامات
پربھنی (سید یوسف) پربھنی ضلع میں کورونا وائرس کے پیش نظر کوویڈ – 19 کے صورتحال کو ملحوظ رکھتے ہوئے پربھنی ضلع کے خانگی مدارس کو 27 جنوری سے شروع کر دیا گیا تھا – بعدازاں ضلع میں کورونا وائرس کے پازیٹو مریضوں میں اضافہ کے پیش نظر مذکورہ مدارس…
مزید پڑھیں » -
شریک حیات کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ذہنی ظلم کے مترادف : سپریم کورٹ
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ایک فوجی افسر سے اس کی اہلیہ کا طلاق منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریک حیات کے خلاف بدنامی کی شکایت کرنا اور اس کی ساکھ کو ٹھیس پہنچانا ذہنی ظلم کے مترادف ہے۔ جسٹس ایس کے کول کی سربراہی میں…
مزید پڑھیں » -
گوالیار: محکمہ جنگلات کے عملے کو گھیر کر 20 منٹ تک گولی باری
ایم پی میں پتھر مافیا کی حکمرانی گوالیار: (اردودنیا.اِن)ایم پی کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ محض زبانی دعوی کرتے ہیں ،لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہاں اب بھی مافیا راج کا غلبہ ہے۔غیر قانونی پتھر کی کھدائی روکنے کے لئے محکمہ جنگلات کی ٹیم مافیاؤں کے گھیرے میں گھر گئی…
مزید پڑھیں » -
کوئلہ گھوٹالہ معاملہ: سی بی آئی-ای ڈی نے 15 مقامات پر مارے چھاپے
کوئلہ گھوٹالہ معاملہ کولکاتا: (اردودنیا.اِن) مغربی بنگال میں کوئلہ گھوٹالہ کی آنچ اب تاجروں ، افسران اور ترنمول لیڈروں تک جا پہنچا ہے۔ سی بی آئی اور ای ڈی نے جمعہ کے روز ترنمول کے قریبی تاجروں کے مقامات پر تلاشی لی اور چھاپے مارے۔ جنوبی کولکاتہ ، آسنسول میں…
مزید پڑھیں » -
ناندیڑ : مومن انیس عبدالخالد کو ریاستی سطح کا آفتابِ صحافت ایوارڈتفویض
خادمینِ امت سماجی تنظیم نانڈیڑ کی جانب سے مومن انیس عبدالخالد کو ریاستی سطح کا آفتابِ صحافت ایوارڈتفویض بیڑ:(اردودنیا.اِن)سرزمینِ ناندیڑ شہر سے تعلق رکھنے والی دینی,سماجی, فلاحی تنظیم خادمینِ امّت کی جانب سے مہاراشٹر وتلنگانہ ان دو ریاستوں سے کل ملاکر ١٩ اضلاع کے اردو مراٹھی ہندی انگریزی اور تیلگو…
مزید پڑھیں » -
لفظ’ نیتا‘ اب بدنام ہوگیا:یوگی
لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاستی مقننہ کے بجٹ اجلاس میں گورنر کے خطاب کے دوران حزب اختلاف کے رویہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ’نیتا‘ جیسے معزز الفاظ اب توہین آمیز نظر آتے ہیں۔وزیراعلیٰ نے جمعرات کوقانون ساز کونسل سے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا :کورونا کیسز پر قابو نہیں پایا گیا تو دیگر ریاستیں بھی اس کی گرفت میں آسکتی ہیں
ویدربھ میں وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اب یہ پونے اور ممبئی جیسے دیگراضلاع میں بھی پھیل رہا ہے
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: واشم ضلع کے ایک ہاسٹل میں 225 طلبہ اور 4 اساتذہ کورونا پوزیٹیو
39 افراد پوزیٹیو تھے ، بعد میں ہاسٹل کے تمام افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں مجموعی طور پر 229 افراد متاثر ہوئے
مزید پڑھیں » -
خواجہ یونس قتل معاملہ
خواجہ یونس قتل معاملہ ممبئی : (اردودنیا.اِن)خواجہ یونس قتل معاملے میں ملوث چار پولس والوں کی ملازمت پر بحالی کے ممبئی پولس کمشنر کے خصوصی حکم (آرڈر) کو چیلنج کرنے والی خواجہ یونس کی والد ہ کی جانب سے داخل سول رٹ پٹیشن پرکل یعنی کے 26 فروری کو…
مزید پڑھیں »





