بین ریاستی خبریں
-
شاردا چٹ فنڈ معاملہ انتخابات سے پہلے ہی کیوں سامنے آتا ہے:ممتا بنرجی
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)شارداچٹ فنڈ گھوٹالہ کیس میںمغربی بنگال کے چیف سکریٹری ملے ڈے اورکولکاتہ کے سابق کمشنر راجیو کمار کے خلاف مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کی توہین عدالت درخواست پر مغربی بنگال حکومت نے سوال اٹھایا ہے۔ ممتا حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں کہا گیا کہ…
مزید پڑھیں » -
بنگلورو: کورونا کے مزید 10 نئے کیسز کے بعد ایک اور اپارٹمنٹ کیا گیا سیل
بنگلورو:(اردودنیا.اِن)بنگلورو میں ایک اپارٹمنٹ کمپلیکس میں 10 مریضوں کو کورونا سے متاثر ہونے کے بعد افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا ،ایک بیان میں بنگلور میونسپل کارپوریشن کے کمشنر این منجوناتھ پرساد نے بتایا کہ ایس جے آر واٹر مارک اپارٹمنٹ میں 15 فروری سے 22 فروری کے درمیان انفیکشن…
مزید پڑھیں » -
گجرات :بی جے پی نے تمام 6 میونسپل کارپوریشنوں پرکیا قبضہ
گجرات میونسپل انتخابات نتائج: بی جے پی نے تمام 6 میونسپل کارپوریشنوں پرکیا قبضہ احمد آباد: (اردودنیا.اِن)گجرات میں بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ کانگریس پارٹی کیلئے بڑا دھچکا دیکھا جارہا ہے۔ اویسی اورکجریوال کی پارٹی کو بھی ملی کامیابی شہری انتخابات…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر : 7 دن کے اندر 34 ہزار سے زائد کروونا مریض
7 دن کے اندر 34 ہزار سے زائد کرونا مریض ممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گذشتہ 7 دنوں میں (16-22 فروری تک) یہاں 34 ہزار 788 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے۔ اس سے قبل 9 سے 15 فروری کے درمیان یہ تعداد 18…
مزید پڑھیں » -
سانگلی میونسپل کارپوریشن کی طرح دیگر جگہوں پر بھی بی جے پی کو پٹخنی دیں گے: ناناپٹولے
ممبئی:(اردودنیا.اِن) سانگلی میونسپل کارپوریشن کے میئر وڈپٹی میئر کے انتخاب میں مہاراشٹروکاس اگھاڑی نے بی جے پی سے اقتدار چھین لیا ہے۔ این سی پی کے دگوجیہ سریہ ونشی میئر جبکہ کانگریس کے امیش پاٹل ڈپٹی میئر منتخب ہوئے ہیں۔ جس طرح سانگلی میونسپل کارپوریشن کو مہاوکاس اگھاڑی نے بی…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک:چکبلاپور ضلع میں جلیٹن اسٹک دھماکہ سے 6 افراد ہلاک ، دو گرفتار
بنگلورو:(اردودنیا.اِن)کرناٹک میں آج ہونے والے جلیٹن اسٹک دھماکہ میں کم ازکم 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے یہ دھماکہ چکبلاپورضلع کے ہیرے ناگ ولی موضع کی ایک معدن میں ہوا ہے جہاں جلیٹن اسٹک کے اسٹاک میں دھماکہ ہوا اس معاملہ میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار…
مزید پڑھیں » -
پنڈوچیری: ممبراسمبلی کو ڈی ایم کے نے کیا معطل ، کل دیاتھا استعفیٰ
اعتماد کا ووٹ پیش کئے جانے کے بعد ووٹوں کی تقسیم سے قبل وزیراعلیٰ وی نارائن سامی اور ان کی کابینہ نے پیر کو استعفیٰ دے دیا۔
مزید پڑھیں » -
پربھنی : متفرق خبریں
نیشنل اردو ہائی اسکول، پربھنی کو”مثالی اسکول” ایوارڈ پر بھنی:(سید یوسف) نیشنل اردو ہائی اسکول پربھنی کو خادمین امت ناندیڑ کی جانب سے حال ہی میں مثالی اسکول ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مذکورہ ایوارڈ ناندیڑ کے نوبل فنکشن ہال میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں معزز مہمانوں کے ہاتھوں…
مزید پڑھیں » -
رانچی : وزیراعلیٰ کے قافلے پر حملہ کا معاملہ
وزیراعلیٰ کے قافلہ پر حملہ کا معاملہ رانچی: (اردودنیا.اِن)وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کے قافلے پر حملے کے سلسلے میں منگل کو رانچی کے وارڈ کونسلر روشنی کھل کھو نے رانچی سول کورٹ میں خودسپردگی کردی ہے، وہ پچھلے 50 دن سے فرار تھی۔ پولیس کا دباؤ بڑھنے کے بعد اسے عدالت…
مزید پڑھیں » -
بہاربجٹ:218303 کروڑ روپئے کا بجٹ پیش ، سالِ گزشتہ سے صرف 6542 کروڑ زیادہ
پٹنہ: (اردودنیا.اِن)بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ تار کشور پرساد نے مالی سال 2021-22 کے لئے 2 لاکھ 18 ہزار 303 کروڑ روپئے کا بجٹ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس مالی سال میں بہار حکومت کی کل آمدنی 2 لاکھ 18 ہزار 502 کروڑ…
مزید پڑھیں »



