بین ریاستی خبریں
-
یوپی میں تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش
یوپی میں تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)یوپی کی’ یوگی سرکار‘ نے آج 2021-22 کے لئے اپنا 5 واں بجٹ پیش کیا۔ اس سیشن کا کل بجٹ 5 لاکھ 50 ہزار 270 کروڑ روپے ہے۔ اس سال کا بجٹ گذشتہ سیشن کے بجٹ سے 38 ہزار کروڑ…
مزید پڑھیں » -
گجرات راجیہ سبھا ضمنی انتخاب: بی جے پی نے دونوں سیٹوں پردرج کی جیت
احمد آباد: (اردودنیا.اِن)گجرات میں راجیہ سبھا کی دو سیٹوں پر بی جے پی کے دونوں امیدوار دنیش انوڈیا اور رام موکاریا نے جیت درج کرلی ہے۔ یہ دونوں سیٹیں کانگریس لیڈر احمد پٹیل اور بی جے پی لیڈر ابھے بھاردواج کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھیں۔ راجیہ سبھا میں…
مزید پڑھیں » -
کورونا کا قہر: آسام اسکول 7 دن کے لئے سیل ، کیمپس کنٹینٹ زون قرار
گوہاٹی : (اردودنیا.اِن)گوہاٹی کے ڈان باسکو اسکول کے ایک استاد کے کنبہ کے ایک ممبر اور ایک دیگر ٹیچر کو کورونا وائرس سے متاثر پائے جانے کے بعد اس اسکول کو سات دن کے لئے سیل کردیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ دونوں اساتذہ حکام کو اس کی…
مزید پڑھیں » -
’کورونیل‘پر بابا رام دیو کے دعوے سے آئی ایم اے حیران، وزیر صحت سے مانگی وضاحت
نئی دہلی: ( اردودنیا.اِن )انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) نے پیر کے روز کہا کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پتنجلی کی کورونیل کا سرٹیفکیٹ ملنا سراسر جھوٹ تھا ۔ انہوں نے مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن سے وضاحت طلب کی۔ پتنجلی کا دعویٰ ہے کہ کورونیل…
مزید پڑھیں » -
مالیگاوں 2008 بم دھماکہ معاملہ: بھگوا ملزمین کے نام چیک جاری کیئے گئے تھے
ممبئی : (اردودنیا.اِن)مالیگائوں 2008 بم دھماکہ معاملہ میں آج گواہ نمبر 160 کی خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہی عمل میں آئی جس کے دوران گواہ نے عدالت کو بتایا کہ سال2009 میں اسے اے ٹی ایس افسران نے اس سے ملزمین سمیر کلکرنی، کرنل شریکانت پروہت اور اجئے…
مزید پڑھیں » -
بھیما کوریگاؤں معاملہ: ورورا راؤ کو طبی بنیاد پر ملی چھ ماہ کی ضمانت
ممبئی: ( اردودنیا.اِن )ایلگر پریشد معاملے میں بمبئی ہائی کورٹ نے پیر کے روز میڈیکل کی بنیاد پر شاعر ورورا راؤ کی 6 ماہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے انہیں ممبئی میں ہی رہنے کی ہدایت کی ہے اور جب بھی تفتیش کے لئے ان کی ضرورت…
مزید پڑھیں » -
بھاجپالیڈر کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں بیوی کے ساتھ ’ ویڈنگ فوٹو شوٹ ‘، ملازم معطل
رائے پور: (اردودنیا.اِن)چھتیس گڑھ میں بی جے پی قائدین کی انتظامیہ کے ساتھ سیٹنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بی جے پی کے ایک رہنما نے نئی شادی شدہ بیوی کے ساتھ رائے پور پولیس لائن کے ہینگر میں کھڑے ہوکر ایک سرکاری ہیلی کاپٹر میں فوٹوشوٹ کرایا ۔ فوٹ…
مزید پڑھیں » -
شعبۂ اُردوسوشل کالج شولاپورکی دوطالبات نے گولڈمیڈل حاصل کیا۔
شولاپور:(سیّدغفران)پُنیہ شلوک اہلیا دیوی ہولکرشولاپوریونیورسٹی، شولاپور، کے زیراِنصرام ، شولاپورسوشل اسوسی ایشن آرٹس اینڈ کامرس کی ہونہار طالبات انعم فاطمہ شفیع الدّین جاگیردارنے ایم۔اے(اُردو) اورصبا غوث کلیانی نے بی۔اے۔(اُردو) میں شاندار کامیابیاں حاصل کرتے ہوےگولڈمیڈلس حاصل کیے۔ واضح رہے کہ شعبۂ اُردوسوشل کالج کے طلبہ پچھلے چھ سالوں سے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: آج سے سیاسی، مذہبی اور سماجی میٹنگ پر پابندی
وزیراعلی ادھو نے کہا، لاک ڈاؤن پر 8 دنوں میں ہوگا فیصلہ ممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹر میں ایک بار پھر بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے معاملات کو دیکھ کروزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے پیر سے ریاست میں ہر قسم کی سیاسی، مذہبی اور سماجی ملاقاتوں پرپابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
اویسی کامشن بنگال: 25 فروری کوانتخابی مہم کاآغاز
کولکاتا: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی سیاسی لڑائی میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی بھی داخل ہوگئے ہیں۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے چیف اسد الدین اویسی 25 فروری کو کولکاتا کے ایک اقلیتی اکثریتی علاقے میں جلسہ کرکے بنگال…
مزید پڑھیں »






