بین ریاستی خبریں
-
سیدہ جنیفر رضوی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض
سیدہ جنیفر رضوی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کولکاتہ: (اردودنیا.اِن) ڈاکٹر سیدہ جنیفر رضوی کو شعبہ عربی ، فارسی ، اردو اور اسلامک اسٹڈی وشو بھارتی یونیورسٹی شانتی نکیتن ، مغربی بنگال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی ہے۔ انہوں نے ڈاکٹر محمد فائق صدر شعبہ…
مزید پڑھیں » -
ریاستی الیکشن کمشنر نے چارج سنبھالا
ریاستی الیکشن کمشنر نے چارج سنبھالا رانچی:(اردودنیا.اِن)جمعہ کو نومنتخب ریاستی الیکشن کمشنر ڈی کے تیواری نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ان کی ترجیح پنچایت انتخابات کرانا ہوگی۔ واضح رہے کہ ابھی تک انتخابات کے انعقاد کے لئے بہت زیادہ تیاریوں میں ہے۔ انتخابات…
مزید پڑھیں » -
1ہفتہ کے بعد لالو کی ضمانت پر فیصلہ، لالو اور سی بی آئی کے ریکارڈ میں 28 دن کا فرق
1ہفتہ کے بعد لالو کی ضمانت پر فیصلہ، رانچی:(اردودنیا.اِن)چارہ گھوٹالہ کیس میں سزا یافتہ آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد کو ضمانت کے لئے انتظار کرنا پڑے گا۔ جمعہ کے روز لالو پرساد کی طرف سے پیش ہوئے سینئر ایڈووکیٹ کپل سبل نے لالو پرساد کی عدالتی تحویل کا ریکارڈ…
مزید پڑھیں » -
ایک اور بینک پر بحران کے بادل! آر بی آئی نے آئ سی بی ایل سے پیسہ نکالنے پر لگائی روک
ایک اور بینک پر بحران کے بادل ممبئی:ریزرو بینک آف انڈیا نے مہاراشٹر کے ناسک میں واقع انڈیپینڈینس کوآپریٹیو بینک لمیٹیڈ سے پیسہ نکالنے پر روک لگا دی ہے۔ ا?ر بی ا?ئی نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ حالانکہ بینک کے 99.88 فیصد ڈیپازیٹیرس پوری طرح سے ڈیپازٹ…
مزید پڑھیں » -
حادثۂ چمولی: موت کی سرنگ میں زندگی کی تلاش، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
حادثۂ چمولی: موت کی سرنگ میں زندگی کی تلاش، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع دہرادون: (اردودنیا.اِن)چمولی کے تپوون میں ہوئے حادثہ کو آج چھٹادن ہے ، لیکن این ٹی پی سی کے سرنگ میں پھنسی ہوئی زندگی کی تلاش جاری ہے۔رشی گنگا میں اچانک پانی میں اضافے کے باعث ریسکیوآپریشن میں…
مزید پڑھیں » -
نئے قانون کا مقصد ’سنگ بازوں‘ کو سیدھا کرنا ہے : نروتم مشرا
نئے قانون کا مقصد ’سنگ بازوں‘ کو سیدھا کرنا ہے : نروتم مشرا بھوپال: (اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش حکومت ریاست میں عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف اب مزید سخت کارروائی کرنے جارہی ہے اور اس کے لئے ایک نیا قانون بھی نافذ کیا جائے گا۔ ریاستی وزیر داخلہ نروتم…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی کو کرارا جواب ،میں اسٹریٹ فائٹر ہوں ، مجھے کوئی خوف نہیں ہے: ممتا بنرجی
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب کولکاتہ: (اردودنیا.اِن) آئندہ کچھ ماہ میں مغربی بنگال میں اسمبلی کے انتخابا ت ہوں گے اس کیلئے ترنمول کانگریس اور بی جے پی سمیت تمام پارٹیوں نے کمرکس لی ہے ۔ بی جے پی کے پا س وہی پرانے نعرے ہیں ، تو ترنمول کانگریس ان…
مزید پڑھیں » -
مبینہ سیکس سی ڈی معاملہ
مبینہ سیکس سی ڈی معاملہ نئی دہلی: ( اردودنیا.اِن) چھتیس گڑھ کے مبینہ سیکس سی ڈی کیس میں ملزم کے مطالبہ پر سپریم کورٹ نے چھتیس گڑھ حکومت کو اس معاملے میں فریق بنانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ میں مرکزی تحقیقاتی ایجنسی کی…
مزید پڑھیں » -
بین مذہبی شادی پر ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ،بالغ خاتون کو اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ لینے کا اختیار ہے
بین مذہبی شادی پر ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ، ممبئی :(اردودنیا.اِن)بین مذہبی شادی پر مبنی ممبئی ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہیکہ بالغ خاتون کو اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ کرنے کا اختیار ہے اور وہ جس کے ساتھ زندگی کے ایام گزارے وہ اسکی مختار ہے حبس بیجا کی…
مزید پڑھیں » -
سابق رکن پارلیمنٹ ایڈووکیٹ تکارام رینگے پاٹل کی آن لائن فراڈ
سابق رکن پارلیمنٹ ایڈووکیٹ تکارام رینگے پاٹل کی آن لائن فراڈ پربھنی: (سید یوسف) پربھنی لوک سبھا حلقہ انتخاب کے سابق رکن پارلیمنٹ ایڈووکیٹ تکارام رینگے پاٹل کے موبائل فون کے سم کارڈ ریچارج کرنے کے لیے ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد کچھ ہی منٹوں میں ان کے بینک کھاتے…
مزید پڑھیں »



