بین ریاستی خبریں
-
دھرم آباد میں ترقیاتی کاموں کا اشوک راؤ چوہان نے سنگ بنیاد رکھا
دھرم آباد میں ترقیاتی کاموں کا سابقہ وزیر اعلی مہاراشٹرا اشوک راؤ چوہان نے سنگ بنیاد رکھا بھینسہ/دھرم آباد24/جنوری(سید سرفراز)سابقہ وزیر اعلی مہاراشٹرا و ریاستی وزیر عمارات و شوارع اشوک راؤ چوہان نے آج بھینسہ سے متصل قریبی مہاراشٹرا کے علاقہ دھرم آباد کا دورہ کرتے ہوئے کروڑوں روپیوں سے…
مزید پڑھیں » -
جلگاؤں : اندھیروں سے اُجالے کی طرف ،حلقہ خواتین کے خطاب عام
ملک عزیز کا ہر گوشہ ہمیں برائیوں سے پاک اور خواتین کے لیے محفوظ بنانا ہے۔حلقہ خواتین کے خطاب ِ عام میں ساجدہ پروین صاحبہ نے اپنے عزائم کا اظہار کیا۔ جلگاؤں (عقیل خان بیاولی): جماعت اسلامی ہند،مہاراشٹر کی ریاست گیر مہم ”اندھیروں سے اُجالے کی طرف“کے ضمن میں جماعت…
مزید پڑھیں » -
پربھنی : فیم ایک مشن،جو قوم میں سماجی تبدیلی لانا چاہتی ہے، ڈاکٹر فوزیہ خان
متسیودری کالج جالنہ میں فیڈریشن آف مائناریٹی ایجوکیشنل آرگنائزیشن فیم کے کارکنان و ذمہ داران کا یک روزہ کامیاب اجلاس منعقد پربھنی (سید یوسف ) زمانہ بڑی برق رفتاری سے جدیدیت کی جانب گامزن ہے تو ملک کا تعلیمی نظام بھی دنیا کی ترقی میں کارگر ثابت ہو رہا ہے…
مزید پڑھیں » -
جلگاوں :”تصوف کو ریاض درکار ہے”حضرت عثمان جوہری
جلگاوں :”تصوف کو ریاض درکار ہے”حضرت عثمان جوہری جلگاوں (اردودنیا.اِن) مقامی خضر ملٹی پرپز سوسائٹی کے زیر اہتمام ایک اعزازی مشترکہ ادبی نشست کا انعقاد شاعر تصوف حضرت عثمان جوہری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اپنی صدارتی پر مغز تقریر میں موصوف نے علم تصوف علم عروض علم فنون کی…
مزید پڑھیں » -
مالیگاؤں : جماعت اسلامی ہند کی طرف سے مضمون نویسی
جماعت اسلامی ہندمالیگاؤں کی طرف سے مضمون نویسی۔۔ مالیگاؤں(شیخ عبدالماجد ندوی )بروز اتوار 24 جنوری 2021 صبح 11بجے ATT ہائ اسکول مالیگاوں میں جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کی ریاست گیر مہم ( اندھیرے سے اجالےکی طرف 22تا 31جنوری 2021) کے تعارف کے پیش نظر جماعت اسلامی ہند مالیگاؤں کی طرف…
مزید پڑھیں » -
مجلس کے ایم ایل اے کی جماعت اسلامی ہند مالونی سے ملاقات
مجلس کے ایم ایل اے کی جماعت اسلامی ہند مالونی سے ملاقات ممبئی23جنوری(اردودنیا.in)ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی کے بعدحالیہ بہار ریاستی اسمبلی الیکشن میں مجلس اتحاد المسلمین پانچ سیٹیں جیتی ہے۔ اس سے پرجوش مجلس کے قائد اسد الدین اویسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی…
مزید پڑھیں » -
زرعی قوانین پربی جے پی کی بے حسی سامنے آگئی: سچن پائلٹ
زرعی قوانین پربی جے پی کی بے حسی سامنے آگئی: سچن پائلٹ جئے پور: (اردودنیا.اِن)راجستھان کے سابق نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ نے مشتعل کسانوں سے مذاکرات میں بار بار ناکام ہونے پر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے ہفتے کے روز کہاہے کہ زرعی قوانین کے بارے میں بی…
مزید پڑھیں » -
بہار : نتیش کابینہ کی توسیع 26جنوری کے بعد متوقع
نتیش کابینہ کی توسیع 26جنوری کے بعد متوقع ، سیاسی اتھل پتھل شباب پر پٹنہ : (اردودنیا۔اِن)بہار میں زبردست سردی کا قہر جاری ہے تو سیاسی گہما گہمی بھی شباب پر ہے۔ 26جنوری کے بعد نتیش کابینہ کی توسیع ہونی ہے اسے لے کر قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : پلوامہ حملہ کی اطلاع ارنب کو پہلے ہی کیسے مل گئی تھی:اسپیکر
پلوامہ حملہ کی اطلاع ارنب کو پہلے ہی کیسے مل گئی تھی:اسپیکر ممبئی:(ایجنسی)پلوامہ اور بالا کوٹ حملے کے بارے میں ار نب گوسوامی کو ۳؍ دن پہلے کیسے معلوم ہو گیا تھا، کیا یہ حملہ پاکستان نے ہی کیاتھا یا ہمارے ملک کے بر سر اقتدار طبقہ سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » -
ممتا بنرجی نے مودی کی موجودگی میں’ جے شری رام‘ کے نعرے پرناراضگی کااظہارکیا
سرکاری پروگرام کوسیاسی نہ بنائیں،مجھے بلاکررسوانہ کریں،ممتا بنرجی نے مودی کی موجودگی میں’ جے شری رام‘ کے نعرے پرناراضگی کااظہارکیا کولکاتہ 23جنوری(اردودنیا.in) ہفتہ کو کولکاتا کے وکٹوریل میموریل میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کے 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پرخراج عقیدت…
مزید پڑھیں »




