بین ریاستی خبریں
-
دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ: منیش سیسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت
نئی دہلی ،22جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کو ایک بار پھر عدالت سے راحت نہیں ملی ہے۔ دہلی شراب گھوٹالہ سے متعلق سی بی آئی کیس میں راؤس ایونیو کورٹ سے منیش سیسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 جولائی تک توسیع کر دی…
مزید پڑھیں » -
کانوڑ یاترا کے راستے پر لگائی جانے والی دکانوں پر نام لکھنا ضروری: سی ایم یوگی
لکھنؤ ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانوڑ یاترا ابھی شروع بھی نہیں ہوئی ہے، لیکن اس سے پہلے یاترا کے راستے میں پڑنے والی دکانوں پر نام ظاہر کرنے کا حکم دے کر ملک میں تفریق کا ایجنڈا شروع کردیا گیا ہے۔ سب سے پہلے مظفر نگر پولس کی طرف سے ایسا ہی ایک…
مزید پڑھیں » -
وزیر نہ بنائے جانے پر بھاجپا کے رکن پارلیمنٹ برہم اپنی ہی پارٹی کو دلت مخالف بتایا،کہا دلتوں کو کنارہ کیا جا رہا ہے
نئی دہلی ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور دلت لیڈر رمیش جیگاجناگی نے کھل کر پارٹی کے خلاف اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ مرکزی وزراء میں سے زیادہ تر اعلیٰ ذات سے ہیں۔ جبکہ دلتوں کو کنارہ کش کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » -
سرکاری رپورٹ میں انکشاف: گزشتہ 6 ماہ میں مہاراشٹرکے امراوتی ڈویژن کے 557 کسانوں نے کی خودکشی
ممبئی، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر کے امراوتی ڈویژن میں کسانوں کی لگاتار بڑھتی خودکشی نے تشویش ناک حالات پیدا کر دیئے ہیں۔ ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امراوتی کے تحت آنے والے 5 اضلاع میں رواں سال جنوری سے جون کے درمیان 557 کسانوں نے خودکشی کی ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » -
اناؤ میں دلخراش سڑک حادثہ : بہار سے آرہی بس دودھ کے کنٹینر سے جا ٹکرائی، 18 ہلاک، 19 زخمی
اناؤ، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ضلع میں ایک ڈبل ڈیکر بس دودھ کے کنٹینر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 18 افراد کے ہلاک ہوگیے۔ ساتھ ہی اس حادثے میں 19 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ اطلاع ملنے پر گاؤں والے اور پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ زخمیوں کو اسپتال…
مزید پڑھیں » -
بہار: خواجہ سرا بنیں گے انسپکٹر، طویل قانونی جنگ کے بعد 3 کا انتخاب
پٹنہ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار میں پہلی بار ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لوگ سب انسپکٹر بن سکیں گے۔ بہار پولیس میں انسپکٹر کی بھرتی کا نتیجہ منگل کو جاری کیا گیا۔جن 1275 لوگوں کے نام فہرست میں ہیں، ان میں تین رونیت جھا، بنٹی اور مادھو کا تعلق ٹرانس جینڈر کمیونٹی سے ہے،…
مزید پڑھیں » -
بھاجپا ایودھیا سیٹ گنواتے ہی جے شری رام کا نعرہ بھول گئی : سنجے سنگھ
نئی دہلی، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی پر شدید حملہ کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی پرتشدد نظریہ رکھنے والی پارٹی ہے۔ جہاں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی پرتشدد نظریہ کو فروغ دینے کا…
مزید پڑھیں » -
شراب گھوٹالہ کیس: کجریوال کیخلاف چارج شیٹ داخل
نئی دہلی، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالہ معاملے میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ای ڈی نے اس معاملے میں 38 لوگوں کو ملزم بنایا ہے۔ اس کے علاوہ ای ڈی چارج شیٹ میں سی ایم اروند کیجریوال کو ملزم نمبر 37 بنایا گیا…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک کے رام نگر ضلع کا نام ہوگا بنگلورو ساؤتھ ڈی کے شیوکمار نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو پیش کی تجویز
بنگلورو، ۹؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے رام نگر ضلع کا نام بدل کر بنگلورو ساؤتھ کرنے کی تجویز وزیر اعلیٰ سدارامیا کو پیش کی ہے۔ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کو تجویز پیش کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ڈی کے شیوکمار نے کہا،‘‘رام…
مزید پڑھیں » -
ممبئی ہٹ اینڈ رن کیس میں ملزم مہر شاہ گرفتار
ممبئی ، ۹؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ورلی بی ایم ڈبلیو ہٹ اینڈ رن کیس کے مرکزی ملزم مہر شاہ کو ممبئی پولیس نے منگل کو گرفتار کیا تھا۔ اسے تھانے کے شاہ پور سے گرفتار کیا گیا تھا اور اسے ورلی پولیس اسٹیشن لایا جائے گا۔ پولیس نے اس معاملے میں 12 دیگر…
مزید پڑھیں »







