بین ریاستی خبریں
-
پربھنی:سرکاری میڈیکل کالج کی منظوری ڈاکٹر فوزیہ خان کی سرپرستی میں سنگھرش سمیتی کا کامیاب احتجاجی دھرنا
ڈاکٹر فوزیہ خان کی سرپرستی میں سنگھرش سمیتی کا کامیاب احتجاجی دھرنا پربھنی : (سید یوسف) پربھنی میں سرکاری میڈیکل کالج کی منظوری کے لئے پربھنی ضلع کلکٹر آفیس کے روبرو سابق وزیر و رکن راجیہ سبھا کی قیادت میں آج احتجاجی دھرنا اندولن کا انعقاد عمل میں آیا –…
مزید پڑھیں » -
نوئیڈا میں کوویڈ۔19 کے 9 نئے کیسز
نوئیڈا میں کوویڈ۔19 کے 9 نئے کیسز نوئیڈا:(اردودنیا۔ان)گوتم بدھ نگر ضلع میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے انفیکشن کے نو نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرافراد کی مجموعی تعداد25315 ہوگئی۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ڈاکٹر سنیل ڈہرہ نے بتایاہے کہ اتوار کی صبح تک کوویڈ 19 کے نو…
مزید پڑھیں » -
یوپی : یوگی آدتیہ ناتھ کابینہ میں جلدتبدیلی ہوگی
یوگی آدتیہ ناتھ کابینہ میں جلدتبدیلی ہوگی لکھنؤ24جنوری(اردودنیا.اِن) اقتدارکے گلیاروں میں قیاس آرائی ہے کہ یوگی کابینہ میں جلد ہی ردوبدل کیا جاسکتا ہے۔ بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈاکے دورے نے بحث کو تیز کردیا ہے جس کی وجہ سے متعدد وزرا گھبرا گئے ہیں۔ اس تبدیلی…
مزید پڑھیں » -
دھرم آباد میں ترقیاتی کاموں کا اشوک راؤ چوہان نے سنگ بنیاد رکھا
دھرم آباد میں ترقیاتی کاموں کا سابقہ وزیر اعلی مہاراشٹرا اشوک راؤ چوہان نے سنگ بنیاد رکھا بھینسہ/دھرم آباد24/جنوری(سید سرفراز)سابقہ وزیر اعلی مہاراشٹرا و ریاستی وزیر عمارات و شوارع اشوک راؤ چوہان نے آج بھینسہ سے متصل قریبی مہاراشٹرا کے علاقہ دھرم آباد کا دورہ کرتے ہوئے کروڑوں روپیوں سے…
مزید پڑھیں » -
جلگاؤں : اندھیروں سے اُجالے کی طرف ،حلقہ خواتین کے خطاب عام
ملک عزیز کا ہر گوشہ ہمیں برائیوں سے پاک اور خواتین کے لیے محفوظ بنانا ہے۔حلقہ خواتین کے خطاب ِ عام میں ساجدہ پروین صاحبہ نے اپنے عزائم کا اظہار کیا۔ جلگاؤں (عقیل خان بیاولی): جماعت اسلامی ہند،مہاراشٹر کی ریاست گیر مہم ”اندھیروں سے اُجالے کی طرف“کے ضمن میں جماعت…
مزید پڑھیں » -
پربھنی : فیم ایک مشن،جو قوم میں سماجی تبدیلی لانا چاہتی ہے، ڈاکٹر فوزیہ خان
متسیودری کالج جالنہ میں فیڈریشن آف مائناریٹی ایجوکیشنل آرگنائزیشن فیم کے کارکنان و ذمہ داران کا یک روزہ کامیاب اجلاس منعقد پربھنی (سید یوسف ) زمانہ بڑی برق رفتاری سے جدیدیت کی جانب گامزن ہے تو ملک کا تعلیمی نظام بھی دنیا کی ترقی میں کارگر ثابت ہو رہا ہے…
مزید پڑھیں » -
جلگاوں :”تصوف کو ریاض درکار ہے”حضرت عثمان جوہری
جلگاوں :”تصوف کو ریاض درکار ہے”حضرت عثمان جوہری جلگاوں (اردودنیا.اِن) مقامی خضر ملٹی پرپز سوسائٹی کے زیر اہتمام ایک اعزازی مشترکہ ادبی نشست کا انعقاد شاعر تصوف حضرت عثمان جوہری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اپنی صدارتی پر مغز تقریر میں موصوف نے علم تصوف علم عروض علم فنون کی…
مزید پڑھیں » -
مالیگاؤں : جماعت اسلامی ہند کی طرف سے مضمون نویسی
جماعت اسلامی ہندمالیگاؤں کی طرف سے مضمون نویسی۔۔ مالیگاؤں(شیخ عبدالماجد ندوی )بروز اتوار 24 جنوری 2021 صبح 11بجے ATT ہائ اسکول مالیگاوں میں جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کی ریاست گیر مہم ( اندھیرے سے اجالےکی طرف 22تا 31جنوری 2021) کے تعارف کے پیش نظر جماعت اسلامی ہند مالیگاؤں کی طرف…
مزید پڑھیں » -
مجلس کے ایم ایل اے کی جماعت اسلامی ہند مالونی سے ملاقات
مجلس کے ایم ایل اے کی جماعت اسلامی ہند مالونی سے ملاقات ممبئی23جنوری(اردودنیا.in)ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی کے بعدحالیہ بہار ریاستی اسمبلی الیکشن میں مجلس اتحاد المسلمین پانچ سیٹیں جیتی ہے۔ اس سے پرجوش مجلس کے قائد اسد الدین اویسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی…
مزید پڑھیں » -
زرعی قوانین پربی جے پی کی بے حسی سامنے آگئی: سچن پائلٹ
زرعی قوانین پربی جے پی کی بے حسی سامنے آگئی: سچن پائلٹ جئے پور: (اردودنیا.اِن)راجستھان کے سابق نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ نے مشتعل کسانوں سے مذاکرات میں بار بار ناکام ہونے پر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے ہفتے کے روز کہاہے کہ زرعی قوانین کے بارے میں بی…
مزید پڑھیں »



