بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹرا: امتحانات کی تاریخوں کا آخر کار اعلان -وزیر تعلیم ورشا گائیکواڈ کی اطلاع
مہاراشٹرا میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات کی تاریخوں کا آخر کار اعلان – اسکول کے وزیر تعلیم ورشا گائیکواڈ کی اطلاع ممبئی:(اردودنیانیوز)کورونا انفیکشن نےتعلیمی سال میں کچھ رکاوٹیں پیدا کیں۔ تاہم، اس پر قابو پانے کے بعد، اس سال کے دسویں اور بارہویں کے امتحانات معمول کے مطابق لیکن…
مزید پڑھیں » -
اگوہٹا : آوارہ مویشیوں سے کسان پریشان، نہیں ملی راحت
اگوہٹا:21 جنوری (ایجنسی )کئی گائوں میں آوارہ مویشیوں کی روک تھام کی کوشش کی گئی ہے. مویشی باڑہ بنائے گئے ہیں. لیکن اگوہٹا گاؤں میں ابھی تک اس سلسلے میں کوئی پہل نہ ہونے سے کسان پریشان ہیں. سرد راتوں میں کھیتوں پر گزارنے پر مجبور ہیں. پھر بھی آوارہ…
مزید پڑھیں » -
پنجاب میں27 جنوری سے پرائمری اسکولس کی کشادگی
پنجاب میں27 جنوری سے پرائمری اسکولس کی کشادگی نئی دہلی ،21؍جنوری ( اردونیا۔ان ) پنجاب کے اسکولی تعلیمی محکمہ نے ریاست کے تمام اسکولوں میں پرائمری کلاسز کا آغاز 27 جنوری سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز میں ریاست میں پانچویں سے بارہویں جماعت کے طلبا…
مزید پڑھیں » -
بہار بورڈ کے طلبہ کا مطالبہ : ملتوی کریں بورڈ امتحان
نئی دہلی:( اردونیانیوز) بہار میں دسویں اور بارہویں کلاس کے بورڈ کے امتحانات یکم فروری سے شروع ہورہے ہیں۔ بہار ریاستی امتحانات بورڈ (بی ایس ای بی) نے پریکٹیکل اور تھیوری پیپرز دونوں کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ پریکٹیکل امتحانات 9 جنوری سے شروع ہوئے تھے اور تھیوری…
مزید پڑھیں » -
جماعت اسلامی ہند کی ریاستی مہم کا جلگاؤں میں افتتاحی پروگرام
جماعت اسلامی ہند کی ریاستی مہم کا جلگاؤں میں افتتاحی پروگرام جلگاؤں: (اُسید اَشہر) جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کی جانب سے ریاستی سطح پر دس روزہ دعوتی مہم بعنوان "اندھیروں سے اجالے کی طرف” منائی جا رہی ہے۔ 21جنوری کو جلگاؤں میں اس مہم کا افتتاحی پروگرام شہر کے پترکار…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعظم نریندر مودی 23 جنوری کومغربی بنگال کے دورے پر جائیں گے
وزیر اعظم نریندر مودی 23 جنوری کومغربی بنگال کے دورے پر جائیں گے نئی دہلی:(اردونیانیوز) مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے لئے سیاسی جماعتوں نے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی ریاست میں حکومت سازی کے لئے پوری کوشش کر رہی ہے ، اسی دوران پارٹی کے بڑے…
مزید پڑھیں » -
اصلاح معاشرہ پرجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا اہم اجلاس
معاشرہ کی بگڑی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش ،اصلاح کے لئے چندامور پر علماء کرام کا اظہار خیال ممبئی: (اردودنیانیوز) صابو صدیق مسافر خانہ ،ممبئی میں مولانا حافظ مسعود احمد حسامی نائب صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ناگپور) کی صدارت میں ایک اجلاس کا انعقاد ہوا۔حضرت مولانا محمد اسلم صاحب صدر جمعیۃعلماء…
مزید پڑھیں » -
اترپردیش :سینئر سیاسی رہنماجواہر لال یادو اور ڈاکٹر فخر عالم ایس ڈی پی آئی میں شامل
نئی دہلی۔(اردودنیانیوز)پوروانچل کے ضلع خوشی نگر کے سینئر سماجی و سیاسی کارکن جئے جئے مادھو مہاسبھاکے قومی صدر اور نیشنل لوک تاتنرک پارٹی اتر پردیش کے سابق جنرل سکریٹری جواہر لال یادو نے آج نئی دہلی میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے مرکزی دفتر میں قومی صدر ایم کے…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ : نوعمری میں حمل ریاست کے لئے بڑا مسئلہ
رانچی : (اردونیانیوز) نوعمر حمل کے معاملے میں جھارکھنڈ ملک میں پانچویں نمبر پر ہے اور ریاست کے لئے یہ ایک بہت ہی پریشانی کی بات ہے۔ قومی خاندانی صحت سروے کے چوتھے دور کے اعدادوشمار کے مطابق ، ریاست کے کل 24 اضلاع میں سے ، 20 اضلاع میں…
مزید پڑھیں » -
’جے شری رام کا نعرہ‘لگاتے ہوئے ٹوائلٹ کمپلیکس کو منہدم کیاگیا
سہارنپور:(ایجنسیاں)بیت الخلاکومودی حکومت بڑی حصولیابی مانتی رہی ہے۔لیکن شدت پسندتنظیم بجرنگ دل کویہ بھی قبول نہیں ہے۔جے شری رام کانعرہ لگاکرماب لنچنگ توعام بات ہوہی گئی ہے،اب اس نعرے کے ساتھ سرکاری ٹوائلٹ نشانے پرآگئے ہیں۔گرچہ تحریک پرتووزیراعظم کابیان آگیاہے کہ سرکاری املاک کونقصان نہ پہونچائیں۔لیکن سہانپورمیں سرکاری بیت الخلاء…
مزید پڑھیں »


