بین ریاستی خبریں
-
لکھنئو : 24واں ’ہنر ہاٹ‘ لکھنؤ میں کل سے شروع ہوگا
متعددریاستوں سے فنکار اور دستکار شرکت کریں گے لکھنئو :(ایجنسی)دستکاروں اور فنکاروں کی اندرون ملک تیار مصنوعات کو مارکٹ اور مواقع فراہم کرنے کے اپنے وسیع النظر سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے اقلیتی امور کی وزار ت22 جنوری سے 4فروری 2021 کے درمیان اترپردیش کے لکھنؤ میں اودھ شلپ گرام…
مزید پڑھیں » -
شراب بندی کی پول کھولنے والے افسرکاتبادلہ نتیش کمارکا اصلی چہرہ:تیجسوی یادو
پٹنہ20جنوری(ایجنسی)بہارمیں شراب بندی کے قانون کی پول کھولنے والے ایس پی راکیش کمار سنہا کے تبادلے کے بعد قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے سی ایم نتیش پرحملہ کیا ہے۔ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ بہارمیں شراب بندی فیل ہے۔جگہ جگہ شراب کھل کرپی جارہی ہے اورجم کرغنڈہ گردی ہورہی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
سکھوں کومنانے کی کوشش،یوگی نے گرودوارہ میں حاضری دی
لکھنئو :(اردودنیانیوز)سکھ فرقے کے 10 ویں گرو گوبند سنگھ کے یوم پیدائش پر اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ لکھنؤ میں واقع گرودوارہ پہنچے۔کسان تحریک کے دوران بی جے پی کی کوشش یہ رہی ہے کہ ا سے سکھ تحریک بنادیاجائے۔اسی لیے باربارسکھوں کے ساتھ مودی حکومت کے احسانات بھی…
مزید پڑھیں » -
تنگ نظری کے اس دور میں، گرو گووند سنگھ کی تعلیم ہماری رہنمائی کرے گی: اکھلیش یادو
لکھنؤ:20 جنوری (ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی ہیڈ کوارٹر میں آج گرو گووند سنگھ کی 354 ویں روشنی کا تیو ہار بڑی سادگی کے ساتھ منایا گیا۔ ‘سو نہال ست سری اکال’ کے نعروں کے درمیان ، گرو جی کی تصویر پر پھول چڑھائے جانے کے بعد سماج وادی پارٹی کے قومی…
مزید پڑھیں » -
لکھنئو : سابق وز یر نسیم الدین اور رام اچل راج بھر کو راحت نہیں ،
لکھنؤ:( ایجنسی) بہوجن سماج پارٹی حکومت میں کابینہ کے وزیر نسیم الدین صدیقی اور رام اچل راج بھر کو جیل میں رہنا پڑے گا۔ آج ایم پی / ایم ایل اے عدالت میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کے بعد جج نے فیصلہ 22 جنوری تک کیلئے محفوظ کرلیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
بہار کابینہ توسیع اب بھی تعطل کا شکار ، وزرا کے نام پر دہلی میں ہوگا فیصلہ
پٹنہ : ( ایجنسی ) بہار میں این ڈی اے حکومت کے کابینہ میں توسیع اب بھی تعطل کا شکار ہے۔ اس کی وجہ اب بی جے پی ہے جو اقتدار میں زیادہ ایم ایل اے لے کر آئی ہے۔ جنتا دل یو نے کابینہ میں توسیع کا خاکہ پیش…
مزید پڑھیں » -
’گولی ماروغداروں کو‘،ایک سال میں دوسری بار کولکاتہ میں گونجے بھڑکا ئونعرے ممتا بنرجی کے وزیر بھی تھے موجود
کولکاتہ ،20؍جنوری ( ایجنسی ) مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتہ کی سڑکوں پرایک سال میں دوسری بار متنازعہ نعرہ ’گولی مارو دیش کے غداروں کو‘ گونج اٹھا۔ اس بار موقع تھا ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی ’پد یاترا‘کا، جس میں پارٹی کے کئی سینئر قائدین ،ممبران پارلیمنٹ سمیت…
مزید پڑھیں » -
جماعت اسلامی ہند نے مہاراشٹر میں ”اندھیروں سے اجالے کی طرف“ کے عنوان سے ریاست گیر مہم کامنصوبہ بنایا
ممبئی : (اردودنیانیوز) جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر نے مہم ’’اندھیرے سے اجالے کی طرف‘‘ کے مقاصد کو عوام کے سامنے پیش کرنے کیلئے جنوبی ممبئی کے مردم خیز علاقہ ممبئی سینٹرل کے قریب واقع ہوٹل ساحل میں پریس کانفرنس میں کہا ہم ریاست و ملک کے باشندوں کے قلب کو…
مزید پڑھیں » -
ایس پی رہنما ابو عاصم اعظمی کے لئے ‘میں ملائم’ بائیوپک کی خصوصی اسکریننگ !
ممبئی: (انصاری حنان) ممبئی ایس پی رہنما اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو کی بایوپک "میں ملائم” کی خصوصی اسکریننگ سہارا اسٹار ہوٹل لنک کروفٹ اسٹوڈیو میں ایم ایل اے اور سماج وادی پارٹی مہاراشٹر کے صدر ابو عاصم اعظمی کے لئے منعقد کی گئی۔ فلم…
مزید پڑھیں » -
اورنگ آباد : مہا وکاس اگھاڑی کا دبدبہ
اورنگ آباد: گرام پنچایت انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج کی گئی اور نتائج کا اعلان کیا گیا‘ جس میں ضلع کے ایم ایل ایز کی تعداد کے لحاظ سے گرام پنچایتوں پر شیوسینا کا دبدبہ رہا اور اکثر گرام پنچایتوں پر شیوسینا ایم ایل ایز کے پینلس کامیاب ہوئے‘…
مزید پڑھیں »



