بین ریاستی خبریں
-
مجلس اتحاد المسلین نے مہاراشٹرا کے گرام پنچایت انتخابات میں بھی بہترین مظاہرہ‘72امیدوارکامیاب
اورنگ آباد: کل ہندمجلس اتحادالمسلمین نے گلی سے لے کردہلی تک کے انتخابات میں حصہ لینے کافیصلہ کیاہے۔پارٹی کے قومی صدر ورکن پارلیمنٹ بیرسٹراسدالدین اویسی کی قیادت اور مجلس کے ریاستی صدر رکن پارلیمنٹ سید امتیازجلیل و کارگزارریاستی صدر ڈاکٹرعبدالغفارقادری کی رہنمائی میں اورنگ آبادضلع گرام پنچایت میں مجلس نے…
مزید پڑھیں » -
مظفرپور : تیسرے دن301مقامات پر لگائے گئے ٹیکے
مظفرپور : (اردودنیانیوز)کوویڈ19 کے ٹیکے 301مقامات پر منگل کولگائے گئے ۔جن میں 4013افراد کوٹیکے لگائے گئے ۔ ٹیکہ کاری کے پہلے دن 18122 اور دوسرے دن14745 لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے۔ ہفتے میں4دن ہی لوگوں کو ٹیکے لگائے جائیںگے۔اب جمعرات کوٹیکہ کاری ہوگی۔ہر ٹیکہ کاری سنٹر پر مستحقین کیلئے مناسب…
مزید پڑھیں » -
ارنب گوسوامی کو فوراً گرفتار کیا جائے : سچن ساونت کا وزیرداخلہ سے مطالبہ
ممبئی: ری پبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ارنب گوسوامی اور بارک کے سابق سربراہ پارتھوداس گپتا کے درمیان ہونے والے واٹس ایپ چیٹ سے کئی سنگین اورملک کی سالمیت کے لیے خطرناک باتیں سامنے آئی ہیں۔ خاص طور سے پلوامہ میں سی آرپی ایف کے جوانوں پر ہونے والے حملے…
مزید پڑھیں » -
جلگاؤں : دعوتِ دین کا کام محض مہم کی حد تک نہیں، بلکہ مؤمن کو تادمِ آخر کرنا ہے۔
جلگاؤں : (سہیل امیر شیخ) جماعت اسلامی ہند، مہاراشٹر کی جانب سے بندگانِ خدا تک اسلام کی دعوت کو پہنچانے کی غرض سے ریاست گیر سطح پر دعوتی مہم بنام ”مِن َالظُّلُمٰتِ اِلَی النُّور“(اندھیروں سے اُجالے کی طرف) 22جنوری 2021ء سے منائی جارہی ہے۔ جس کے لیے مختلف شعبہ ہائے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر بلدیاتی انتخاب میں کانگریس 4 ہزار سے زائد سیٹوں پر کامیاب، بی جے پی کی شرمناک شکست
ممبئی: (اردودنیانیوز) ریاست میں 14334 گرام پنچایتوں میں ہوئے انتخابات کے نتائج آج ظاہر ہوئے جن میں 4 ہزار سے زائد گرام پنچایتوں پر کانگریس پارٹی نے اکثریت حاصل کی ہے جبکہ 80 فیصد نشستو ں پر مہاوکاس اگھاڑی کے امیدواروں نے کامیابی کا پرچم لہرایا ہے۔ یہ دعویٰ مہاراشٹر…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : جمعیۃعلماء ہندکی صدارت کے لئے مولانا سید ارشد مدنی کے نام کی سفارش
مجلس عاملہ جمعیۃعلماء مہاراشٹر کا اہم اجلاس جمعیۃعلماء ہندکی صدارت کے لئے مولانا سید ارشد مدنی کے نام کی سفارش ممبئی :(اردودنیانیوز) صدر جمعیۃ علماء ہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کی ہمہ گیر ملکی،ملی اور سماجی بے مثال خدمات کے پیش نظر آئندہ میقات کے لئے جمعیۃعلماء…
مزید پڑھیں » -
رانچی میونسپل کارپوریشن کی نئی عمارت کا افتتاح
رانچی:(اردودنیانیوز)رانچی میونسپل کارپوریشن کی نئی عمارت کا افتتاح کیا گیا۔جس میں قانون ساز اسمبلی سے تعلق رکھنے والے میئر ، ڈپٹی میئر ، میونسپل کمشنر اور دیگر وارڈ کونسلرز سمیت دیگر افسران ، ملازمین اور رانچی لوک سبھا کے ممبر پارلیمنٹ مسٹر سنجے سیٹھ ، اشوک بھگت وغیرہ شامل تھے۔…
مزید پڑھیں » -
میرٹھ :چودھری رفاقت حسین اور حافظ مدثر عالم ایس ڈی پی آئی میں شامل
نئی دہلی۔(اردودنیانیوز)۔ میرٹھ ضلع کے سینئر سماجی کارکن اور نیشنل لوک تانترک پارٹی کے رہنما چودھری رفاقت حسین اور ہاپور ضلع کے سینئر سماجی کارکن اور آزاد سماج پارٹی کے سینئر رہنمااور ضلع ہاپور کے آئی ایم انٹر کالج کے منیجرحافظ مدثر عالم نے آج نئی دہلی میں سوشیل ڈیموکریٹک…
مزید پڑھیں » -
جلگاوں : ورکشاپ ,اندھیروں سے اجالے کی طرف
جلگاوں :(اسید اشہر)جماعت اسلامی ہند جلگاؤں نے اپنے وابستگان اور عوام کے لئے ایک دعوتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں 50 زائد مرد اور 30 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا آغاذ مفتی عتیق الرحمن صاحب کے درس قرآن سے ہوا جس میں مولانا نے داعی کے…
مزید پڑھیں » -
پٹنہ : انکم ٹیکس افسر اور اکسائز انسپکٹر بننے کا سنہرا موقع
CSSC کے ذریعہ 6506 عہدوں کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ31 جنوری پٹنہ : ( اردودنیانیوز) سنٹرل اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعہ مختلف عہدوںکیلئے6506 ویکنسی آئی ہے۔ آن لائن فارم بھرنے کی آخری تاریخ31 جنوری2021 مقرر ہے۔ کمبائنڈ گریجویٹ سطح کے امید واروں کے لئے یہ بہترین موقع ہے۔29 مئی…
مزید پڑھیں »


