بین ریاستی خبریں
-
رانچی : ضرورت مندوں کے درمیان محمد اسلم نے تقسیم کی 1000 کمبل
رانچی:(اردودنیانیوز) آج بتاریخ 16جنوری 2021 کو ہندپیڈی وارڈ نمبر 22 مجاہد نگر میں امن کمیونیٹی ہال میں کونسلر نازیہ اسلم اور امن یوتھ سوسائٹی کے مدد سے ایک ہزار غریب، مساکین،ضرورتمندوں میں کمبل تقسیم کئے گئے۔ اس پروگرام میں وارڈ کونسلر نازیہ اسلم بطور مہمان خصوصی موجود تھیں۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : 27جنوری سے اسکولس کی کشادگی، ورشا گائیکواڑ
ممبئی:(اردودنیانیوز) ریاستی وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ نے وزیر اعلیٰ ادھو کو مطلع کیا کہ ممبئی سمیت ریاست کے تمام بڑے شہروں میں جہاں گذشتہ ۱۰؍ مہینوں سے سیکنڈریی اسکولیں بند ہیں وہ تمام اسکولیں جہاں ۵؍ویں سے ۸؍ ویں تک کی تعلیم دی جا تی ہے یہ اسکولیں ۲۷؍ جنوری…
مزید پڑھیں » -
کولکتہ:رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نےبی جے پی کو کورونا وائرس سے بڑا خطرہ قرار دیا
کولکتہ:15 جنوری(اردودنیانیوز)مغربی بنگال میں برسر اقتدار ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے عوامی طور پر بی جے پی کو کورونا وائرس سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ نصرت جہاں نے یہ تبصرہ اس وقت کیا جب وہ خون عطیہ کرنے والے کیمپ میں تھیں۔ فلمی دنیا سے سیاست…
مزید پڑھیں » -
آرینب گوسوامی اور بی اے آر سی کے سابق سی ای او کے ذریعہ واٹس ایپ چیٹ لیک
ممبئی:ریپبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی اور بی اے آر سی (براڈکاسٹ آڈوئین ریسرچ کونسل) کے سابق سی ای او پرتھ داس گپتا نے سوشل میڈیا پر واٹس ایپ چیٹ لیک کردی ہے۔اطلاعات کے مطابق ممبئی پولیس نے یہ چیٹ جاری کی ہے۔ 500 صفحات پر مشتمل…
مزید پڑھیں » -
رانچی : سردی تین دن تک رہے گی جاری
18 جنوری سے کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ جائے گا رانچی:(اردونیانیوز) رواں ہفتے رانچی میں درجہ حرارت کم رہا ہے۔ جمعرات کو رانچی میں درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، جو معمول سے 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔ جس کی…
مزید پڑھیں » -
رانچی : 290 دن میں کورونا انفیکشن کے 50 لاکھ نمونوں کی جانچ
سب سے زیادہ رانچی میںکورونامریض 31693 ،سب سے کم چترا میں 1416 مریض پائے گئے رانچی:(اردودنیانیوز) جھارکھنڈ میں کورونا جانچ کے نمونوں کی تعداد 5 ملین کو عبور کر چکی ہے۔ تحقیقات کا یہ اعداد و شمار 290 دن میں مکمل ہوتا ہے۔ محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ…
مزید پڑھیں » -
دھننجے منڈے کے خلاف معاملے میں این سی پی تحقیقات کے اختتام کا انتظار کریں گی:شرد پوار
مممبئی: قوم پرست کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے جمعہ کے روز کہا تھا کہ پولیس تفتیش کے انکشافات کے بعد ہی پارٹی عصمت دری کے الزامات کا سامنا کرنے والے پارٹی رہنما اور کابینہ کے وزیر دھننجئے منڈے کے خلاف کوئی کارروائی کرے گی۔ مہاراشٹر کے سماجی انصاف…
مزید پڑھیں » -
شولاپور:غیرمسلم طالبہ کو BDS تعلیم کے لیے مسلمانوں کی طرف سے 55000کی امداد
شولاپور- مہاراشٹرا- (سیّد غفران ) پدمشالی سماج سے تعلق رکھنے والی بڑی مزدور کی بیٹی سائلی گرّم نے بغیر ٹیوشن اپنی پڑھائی کے زریعہ NEET امتحان میں315 نشانات سے کامیابی حاصل کی اور BDS کورس میں داخلہ پایا ہے۔سائلی کے والد کا انتقال کے بعد ساری ذمہ داری والدہ پر…
مزید پڑھیں » -
جمعیت علماء بھالکی کے زیر اہتمام علماء وحفاظ کا تربیتی اجلاس
بیدر: 15/جنوری (اردودنیانیوز) جمعیت علماء بھالکی کے زیر اہتمام علماء وحفاظ کا تربیتی اجلاس جمعیت علماء ہند ملک کی تاریخ سازاوردستوری جماعت ہے ہرتین سال میں ایک مرتبہ باضابطہ اسکی ممبر سازی ہوتی ہے جوشخص کم سے کم پانچ سو ممبربناتا ہے وہ مجلس منتظمہ کا رکن بن جاتا ہے…
مزید پڑھیں » -
شاہین باغ کی طرز پر ونچیت بہوجن آگھاڑی کر ے گی ” کسان باغ
ممبئی: (سید یوسف ) ممبئی میں ونچیت بہوجن آگھاڑی کے مسلم قائدین اور کارکنان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔نئے متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک مسلسل کئی دنوں سے جاری ہے۔ جس کو مختلف حلقوں کی جانب سے زبردست حمایت مل رہی ہے۔ گزشتہ دنوں ونچیت بہوجن…
مزید پڑھیں »





