بین ریاستی خبریں
-
شاہین باغ کی طرز پر ونچیت بہوجن آگھاڑی کر ے گی ” کسان باغ
ممبئی: (سید یوسف ) ممبئی میں ونچیت بہوجن آگھاڑی کے مسلم قائدین اور کارکنان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔نئے متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک مسلسل کئی دنوں سے جاری ہے۔ جس کو مختلف حلقوں کی جانب سے زبردست حمایت مل رہی ہے۔ گزشتہ دنوں ونچیت بہوجن…
مزید پڑھیں » -
داماد کی گرفتاری پر وزیر نواب ملک نے کہا -قانون سے اوپر کوئی نہیں
ممبئی :مہاراشٹر کے کابینہ وزیر ملک کے داماد سمیر خان کی گرفتاری کے بعد ملک نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے۔ جلد ہی حقیقت سب کے سامنے آجائیگی۔ مجھے ملک کے عدالتی نظام پر پورا یقین ہے۔ادھو حکومت میں کابینہ کے وزیر نواب ملک…
مزید پڑھیں » -
بھنڈارااسپتال کے حادثہ کے بعدپتہ چلا ۹۰؍فیصدطبی مراکزفائرمحکمہ کے بغیر این اوسی کے
ممبئی : (اردودنیا) افسوس کی بات ہے کہ جب بھی کوئی خوفناک حادثہ پش آتاہے اسکے بعدہی سرکاری مراکزمیں خامیوں کاپتہ چلتاہے۔صحافی تبسم برناگروالانے سوشل میڈیاپر انڈین ایکسپریس کوپیش کردہ ر پور ٹ میں یہ غورطلب انکشاف کیاہےکہ مہاراشٹرکے ۳۴۳؍اضلاع میں واقع طبی سرکاری مراکزاوراسپتال جنکی تعداد۴۸۴؍ہے۔۹۰؍فیصدطبی مراکزافائرمحکمہ سے نوآبجکشن…
مزید پڑھیں » -
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن کی نشست منعقد
رانچی:(اردودنیانیوز)آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن جھارکھنڈ میقات 2021 تا 2024 کے لئے ایک انتخابی نشست المنار کیمپس بوٹی روڈ رانچی حلقہ کے امیر ابرار احمد کی نگرانی میں ہوئی۔ اس پروگرام میں مختلف اضلاع کے لگ بھگ 46 ذمہ داروں نے آئندہ میقات کے لئے کل گیارہ (11) ریاستی…
مزید پڑھیں » -
رانچی : محکمہ تعلیم کا تعصب ، اردو اسکولوں کی شناخت مٹانے کی کوشش
جمعہ کے بجائے اتوار کو چھٹی ، اردو آبادی میں غم وغصہ کی لہر رانچی: (اردودنیانیوز) جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین نے اردو ابتدائی اسکولوں میں ڈائریکٹوریٹ آف پرائمری ایجوکیشن کی طرف سے جاری کردہ آواکاس ٹیبل میں ہفتہ وار تعطیل کے اختتام کے خلاف احتجاج کیا ہے۔یونین کے صدر ایس علی…
مزید پڑھیں » -
لوہردگا کے فساد متاثرین کوامارت شرعیہ کی جانب سے مالی مدد
لوہردگا :(اردونیوز) انسانیت کی خدمت اور بوقت ضرورت ان کے کام آنا ہر مذہب کی تعلیم ہے جسے تحسین کی نظر سے دیکھا جاتا ہے ؛ لیکن دین اسلام نے انسانی خدمات کو عظیم عبادت قرار دیا ہے ؛ محتاجوں اور غریبوں کی دلجوئی اور ضرورت مندوں کی مدد…
مزید پڑھیں » -
منشیات معاملہ: مہاراشٹرا وزیر کے دامادسمیر خان پولیس تحویل میں
ممبئی ، 14 جنوری (ایجنسیاں)ممبئی کی مقامی عدالت نے آج منشیات کے ایک معاملے میں مہاراشٹرا کے سنئیر ترین وزیر نواب ملک کے داماد سمیر خان کو 18 جنوری تک منشیات کنٹرول بیورو (این سی بی) کی تحویل میں دئے جانے کا حکم جاری کیا ،سمیر خان کو کل…
مزید پڑھیں » -
لکھنؤ:چار باغ اسٹیشن پر بڑ ا حادثہ ٹلا،خاتون سپاہی کی مستعدی سے بچی جان
لکھنؤ:13 جنوری (ایجنسیاں )خاتون آر پی ایف سپاہی کی مستعدی سے چار باغ ریلوے اسٹیشن پر بدھ کی صبح ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ۔ ریلوے اسٹیشن پر صبح گومتی ایکسپریس سے ایک خاتون مسافر چلتی ٹرین سے اتر تے وقت پھسل گئی ۔ عورت بوگی کے پائیدان اور پلیٹ…
مزید پڑھیں » -
ڈرگس معاملہ: نواب ملک کے داماد کو این سی بی کا نوٹس
ممبئی: بالی ووڈ میں ڈرگس کنکشن معاملے میں اب مہاراشٹر حکومت میں وزیر نواب ملک کے رشتہ دار کا نام سامنے آیا ہے۔ ڈرگس معاملے کی جانچ کر رہی نارکوٹکس بیورو (این سی بی) نے ادھو ٹھاکرے حکومت میں کابینہ وزیر اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : ریاستی وزیرپرعصمت دری کاالزام بھاجپانے استعفی کامطالبہ کیا
ممبئی:(اردودنیانیوز) بھارتیہ جنتاپارٹی کے لیڈرچندرکانت پاٹل نے ریاستی وزیردھنجنے منڈے پرعصمت دری کاالزام کاسخت نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے پر زور دیاہے کہ وزیر دھننجئے منڈے کے خلاف کارروائی کریں ، سوشل میڈیاپرٹی وی ۹؍،مراٹھی چینل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریاستی وزیربرائےسماجی انصاف دھنجنے منڈے کیخلاف رینوشرماخاتون…
مزید پڑھیں »

