بین ریاستی خبریں
-
ممبئی سے یوپی تک بارش کا قہر، 15 افراد ہلاک
ممبئی ؍لکھنؤ، ۹؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک طرف ممبئی میں بارش کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ وہیں دہلی-این سی آر میں گرمی سے لوگ پریشان ہو گئے ہیں۔ملک کے مختلف مقامات پر موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی ہے، جس میں صرف یوپی میں اب تک 15 لوگوں کی…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ معاملہ: کجریوال اور عام آدمی پارٹی کو 12 جولائی کیلئے پروڈکشن وارنٹ جاری
نئی دہلی، ۹؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راؤز ایونیو کورٹ نے دہلی شراب کی پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال اور عام آدمی پارٹی کیخلاف دائر کی گئی ای ڈی کی ضمنی چارج شیٹ کا نوٹس لیا ہے۔ خصوصی جج کاویری باویجا نے اروند کجریوال اور عام آدمی…
مزید پڑھیں » -
سنجے سنگھ کی راجیہ سبھا سے معطلی ختم، ایک سال بعد ملی پارلیمنٹ جانے کی اجازت
نئی دہلی،27جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی معطلی ختم کر دی گئی ہے۔ ایک سال قبل گزشتہ مانسون اجلاس کے دوران انہیں ’غیر مہذب سلوک‘ کی وجہ سے راجیہ سبھا سے معطل کر دیا گیا تھا۔ اب بدھ (26 جون) کو سنجے سنگھ کی معطلی واپس…
مزید پڑھیں » -
شراب گھوٹالہ کیس: عدالت نے اردند کجریوال کو 3دن کیلئے سی بی آئی ریمانڈ پر بھیجا
شراب پالیسی معاملے میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کو 3 دن کی سی بی آئی حراست نئی دہلی ، 26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راؤس ایونیو کورٹ نے بدھ کو دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالہ معاملے میں وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو 3 دن کے لئے سی بی آئی ریمانڈ پر بھیج دیا۔ ساتھ…
مزید پڑھیں » -
یوپی کانگریس صدر کی مشکلات میں اضافہ 14 سال پرانے کیس میں عدالت ِ عظمیٰ نے نہیں دی راحت
نئی دہلی ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کانگریس کے صدر اجے رائے کی مشکلات میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ انہیں 2010 میں وارانسی میں درج گینگسٹر ایکٹ کیس میں سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے۔ منگل (25 جون 2024) کو سپریم کورٹ نے اس پر پابندی لگانے سے انکار…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ کا ستندر جین کی ڈیفالٹ ضمانت کیس کی سماعت سے انکار
نئی دہلی ، 25جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں تہاڑ جیل میں بند دہلی کے سابق وزیر صحت ستیندر جین کی ڈیفالٹ ضمانت پر سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ ستیندر جین نے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم…
مزید پڑھیں » -
نیٹ تنازعہ: ممتا بنرجی کا مرکز کی مودی سرکار کو لکھا مکتوب: NEET کو ختم کرکے میڈیکل داخلہ امتحان ریاستوں کے حوالے کریں
کولکاتہ ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آل انڈیا پری میڈیکل ٹیسٹ پیپر لیک معاملہ اب دھیرے دھیرے طول پکڑتا جا رہا ہے۔اس ضمن میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیپر لیک تنازعہ کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے، اس میں انہوں نے مطالبہ کیا…
مزید پڑھیں » -
پونے پورش حادثہ: نابالغ ملزم کو ملی ضمانت
پونے ، 25جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بامبے ہائی کورٹ نے آج (25 جون) پونے پورش حادثہ کیس میں ملزم نابالغ کو ضمانت دے دی ہے۔ اسے فوری طور پر جوینائل ہوم سے رہا کرنے کا بھی حکم دیا۔ عدالت نے کہا کہ ہمیں ملزم کے ساتھ اسی طرح نمٹنا ہے جس طرح قانون…
مزید پڑھیں » -
بہار میں 7؍ دنوں میں 3؍ زیر تعمیر منہدم ہوگئے،سرکاری کام کاج پر سوالیہ نشان
پٹنہ، 24جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آر جے ڈی سپریمو لالو یادو نے بہار میں 7 دنوں کے اندر 3 پلوں کے گرنے پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں ڈبل انجن والی حکومت ہے مگر اس کے باوجود یہاں پر پلوں کا گرنا جاری ہے۔ ایک ہفتے میں 3 پلوں…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ کجریوال کو نہیں ملی سپریم کورٹ سے کوئی راحت
نئی دہلی ، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کو فی الحال تہاڑ جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنا پڑے گا۔ سپریم کورٹ نے آج کیجریوال کی عرضی پر سماعت کی، لیکن انہیں کوئی راحت نہیں مل سکی۔ سپریم کورٹ اب کجریوال کی عرضی پر 26 جون کو سماعت کرے…
مزید پڑھیں »







