بین ریاستی خبریں
-
بنگال میں نہیں نافذ ہونے دیا جائے گا این آر سی اور این پی آر:ممتا بنرجی
کولکتہ: (ایجنسیز) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر بنگلہ دیش سے آئی رفیوجی کمیونٹی متوا سماج کو ہندوستانی شہری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ متوا ہندوستانی شہری پہلے سے ہی ہیں اس لئے انہیں شہریت ترمیمی ایکٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔…
مزید پڑھیں » -
سیوان : ڈی ایم نے ٹیکہ کاری کی تیاریوں کاجائزہ لیا
سیوان:(اردودنیانیوز) ضلع مجسٹریٹ امیت کمار پانڈے نے کہاکہ کلکٹریٹ کے آڈیٹوریم میںضلع کے کل 10مقامات پر16جنوری کو کووڈ 19ٹیکہ کاری سے متعلق تیاریوںکا جائزہ لیا۔جائزہ کے دوران سول سرجن کم چیف میڈیکل افسر نے بتایاکہ ضلع کے آٹھ سرکاری صحت اداروں،بسنت پور ، درولی ،دروندا، گٹھنی ، حسین گنج،حسن پورہ…
مزید پڑھیں » -
رانچی :عازمین حج کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرائیں گے: عرفان انصاری
رانچی:جامتاڑا ممبر اسمبلی اور جھارکھنڈ ریاستی حج کمیٹی کےچیئرمین ڈاکٹر عرفان انصاری نے کہا ہے کہ ہم سماج کی مدد سے جھارکھنڈ کے عازمین حج کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جھارکھنڈ میں عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی کے…
مزید پڑھیں » -
جگن کے آمدنی سے زائد اثاثہ جات معاملہ۔سماعت ملتوی
حیدرآباد (ایس این بی) آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کے آمدنی سے زائد اثاثہ جات معاملہ کی سماعت آج حیدرآباد کی سی بی آئی، ای ڈی کورٹ میں ہوئی۔اے پی کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے رکن پارلیمنٹ وجئے سائی ریڈی،ستیہ نارائنا ریڈی،شرت چندر ریڈی…
مزید پڑھیں » -
پھلواری شریف،ہندوستان کی مشترکہ تہذیب وثقافت پر ہمیں فخر:ریت لال
پھلواری شریف(اردودنیانیوز) دانا پور سے آرجے ڈی ایم ایل اے ریت لال رائے کے استقبال میں سموار کوایک تقریب کاانعقاد آرجے ڈی لیڈرمولوی حسن عرف مکھن اور افرو ز عالم عرف گڈوکے ذریعہ مقامی آمنترن ہال میں ہوا۔استقبالیہ تقریب کی صدارت پٹنہ ضلع اوقاف کمیٹی کے سابق سکریٹری اور…
مزید پڑھیں » -
ڈاکٹر پونم کماری کو ڈورانڈا کالج کا پرنسپل انچارج بنائے جانے پر مبارکباد پیش
رانچی:(اردودنیانیوز) رانچی یونیورسٹی کے نائب صدر اسد ٹنکو کی سربراہی میں جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے ایک وفد نے اس موقع پر انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کرکے مبارکباد پیش کی،ڈورنڈا کالج میں محکمہ ہسٹری کے پرنسپل انچارج بنایا گیا تھا۔ اسد ٹنکو نے ہمیں طلبہ کی دلچسپی کے حالیہ مسائل…
مزید پڑھیں » -
اقلیتی خواتین میں جوش و خروش پیدا کررہی ہے’’نئی روشنی‘‘: جمشید رحمان
لکھنؤ:10 جنوری (ایجنیساں) وزارت اقلیتی امور ، حکومت ہند کے زیر اہتمام اور نیشنل انٹیگریشن اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام ، ’’نئی روشنی ‘‘ کا چوتھا مرحلہ ہفتہ کو ختم ہوا۔ اس ورکشاپ میں 25 شرکاء کو قائدانہ صلاحیت کی ترقی ، معلومات کے حق ، ڈیجیٹل انڈیا ،…
مزید پڑھیں » -
ہندوستان پہلا ملک، جہاں کویڈ-19کیلئے دو ویکسین تیار کی گئی ہیں:یوگی آدتیہ ناتھ
اترپردیش:(ایجنسیز) اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج ریاست میں آئندہ 16جنوری 2021سے شروع ہوے والے کووِڈ ویکسی نیشن مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی کی کامیاب رہنمائی میں اترپردیش سمیت پورا ملک کورونا کے خلاف کامیاب جنگ لڑ رہا ہے۔ انہوںنے کورونا کے…
مزید پڑھیں » -
گاندھی خاندان و منموہن سنگھ کے حفاظتی گھیرے کم کیے جانے پر خوشی منانے والی بی جے پی کی چیخ پکار چہ معنی دار: سچن ساونت
ممبئی :مہاراشٹرا میں نہایت ہی اہم شخصیات ( وی وی آئی پی) کو مہیا کی جانے والی ایکس، وائی اور زیڈ پلس کے بشمول دیگر تمام زمراجات کی حفاظتی ڈھال ( سیکیورٹی کور )کو ازسرنو ترتیب دے کر اس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ریاستی وی…
مزید پڑھیں » -
مھاراشٹرا : اپوزیشن قائدین کے حفاظتی انتظامات میں تخفیف
ممبئی :مھاراشٹرا کی مہاوکاس اگھاڑی حکومت نے آج یہاں ریاست کے اپوزیشن قائدین کے حفاظتی انتظامات میں تخفیف کردی ہے جس میں سابق وزیر اعلی واپوزیشن لیڈر دیوندرفڈنویس مھاراشٹرا نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے اور بی جے پی ریاستی صدر چندرکانت پاٹل کا نام شامل ہیں۔ ریاستی وزارت…
مزید پڑھیں »

