بین ریاستی خبریں
-
گاندھی خاندان و منموہن سنگھ کے حفاظتی گھیرے کم کیے جانے پر خوشی منانے والی بی جے پی کی چیخ پکار چہ معنی دار: سچن ساونت
ممبئی :مہاراشٹرا میں نہایت ہی اہم شخصیات ( وی وی آئی پی) کو مہیا کی جانے والی ایکس، وائی اور زیڈ پلس کے بشمول دیگر تمام زمراجات کی حفاظتی ڈھال ( سیکیورٹی کور )کو ازسرنو ترتیب دے کر اس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ریاستی وی…
مزید پڑھیں » -
مھاراشٹرا : اپوزیشن قائدین کے حفاظتی انتظامات میں تخفیف
ممبئی :مھاراشٹرا کی مہاوکاس اگھاڑی حکومت نے آج یہاں ریاست کے اپوزیشن قائدین کے حفاظتی انتظامات میں تخفیف کردی ہے جس میں سابق وزیر اعلی واپوزیشن لیڈر دیوندرفڈنویس مھاراشٹرا نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے اور بی جے پی ریاستی صدر چندرکانت پاٹل کا نام شامل ہیں۔ ریاستی وزارت…
مزید پڑھیں » -
اسمبلی اسپیکر اور بھنڈارا کے وزیر وشوجیت کدم کے ساتھ وزیر صحت کا بھنڈارا ضلعی اسپتال کا دورہ
وزیر صحت راجیش ٹوپے نے بھنڈارہ اسپتال آتش گیر معاملے میں مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا کہا ممبئی: (ایجنسیز) بھنڈارا ضلعی جنرل اسپتال میں جلتے ہوئے کیس میں بچے کی موت کے واقعے کی تحقیقات کیلئے ہیلتھ ڈائیرکٹر ڈاکٹر سادھنا تائیڑے کے سربراہی میں چھ رکنی کمیٹی تشکیل دی…
مزید پڑھیں » -
کابینہ میں توسیع نہیں ہونے سے عوام کا ہی نقصان:تیجسوی
پٹنہ:(اردودنیانیوز) بہار میں وزارت توسیع نہیں ہونے سے جڑے سوال پر اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے کہاہے کہ اس سے بہار کی عوام کا ہی نقصان ہورہاہے ۔بہار بے روزگاری کا سنٹر ہے ۔نتیش کمار کی 16سال سے چل رہی سرکار میں بہار ایک مجبور ریاست بن گیاہے یہ بہار…
مزید پڑھیں » -
یوپی: ‘لوجہاد ‘معاملہ پر ہائی کورٹ کاتاریخی فیصلہ،کسی کو بھی بالغ افراد کی شادی شدہ زندگی میں مداخلت کا حق نہیں
پریاگراج: الہ آباد ہائی کورٹ نے لو جہاد سے متعلق معاملے پر ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ عدالت نے مسلمان نوجوان سے شادی کرنے والی لڑکی کے نام تین لاکھ کی ایف ڈی( مالی گارنٹی) کرانے کی ہدایت دی ہے۔ عدالت نے خاتون کے شوہر کو 3 لاکھ روپے کی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا کے کالج میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 20 جنوری سے :وزیر اعلی تعلیم
ممبئی: مہاراشٹرا کی مختلف یونیورسٹیوں کے دائرہ کار میں آنے والے کالجوں میں 20 جنوری سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز عمل میں آئیگا یہ اطلاع آج یہاں ریاست کے وزیر برائے اعلی تعلیم اودئے سامنت نے دی انہوں نے کہا کہ ان تعلیمی اداروں میں صرف پچاس فی صد طلباء…
مزید پڑھیں » -
انسداد گاو کشی بل پرواپس لینے کا مطالبہ،جمعیت علماء بیدر کے وفدکی ریاستی وزیرسے نمائندگی
جمعیت علماء بیدرکا ایک وفد وزیرمویشی پالن مسٹر پربھو چوہان سے ملاقات کر کہ زبیحہ گائوکے مسئلہ کو اٹھایا جس پر مسٹر پربھو چوہان سے کوئی تشفی بخش اور خاطرخواہ جواب نہیں ملا بس اتنا کہتے ہوئے اپنا دامن چھڑا لیا کہ ’’فی الوقت صرف آپ لوگ چکن…
مزید پڑھیں » -
سیادت و قیادت کا زینہ تعلیم ہی کے ذریعے کیا جاتا ہے:تبسم علوی
لکھنؤ: 9 جنوری (ایجنسیاں )علامہ حبیب الرحمٰن خان شیروانی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی خواتین تعلیمی بیداری کانفرنس و تقسیم انعامات کا پروگرام تعلیم گاہ نسواں کالج میں صبح دس بجے منعقد ہوا ۔کانفرنس کی صدارت کالج کی پرنسپل محترمہ فضیلت…
مزید پڑھیں » -
قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا:وزیر اعلیٰ ادھو
جمعہ کے روز بھنڈارا ڈسٹرکٹ اسپتال میں رات گئے آتشزدگی کے واقعے میں 10 نوزائیدہ بچوں کی موت کی خبر دیتے ہوئے ، مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے ہفتہ کے روز کہا کہ مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ سیکیورٹی کے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا میں نوزائیدہ بچوں کے مراکز کے فائر آڈٹ کا حکم
ممبئی :(ایجنسیز) مہارشٹرا حکومت نے آج بھنڈارا ڈسٹرکٹ جنرل اسپتال کے نوزائیدہ بچوں کے مرکز نیو بورن کیئر یونٹ میں لگی آگ میں 10 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کے بعد مہاراشٹر کے دیگر ضلعی اسپتالوں میں نوزائیدہ نگہداشت یونٹوں کے فائر آڈٹ کا حکم دیا جس کے تحت افسران ان…
مزید پڑھیں »


