بین ریاستی خبریں
-
نامور فٹبال کھلاڑی محمد موسیٰ قلبی حملہ کے باعث اچانک انتقال کر گئے
پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر کی مشہور و معروف شخصیت نیز معروف فٹبال کھلاڑی محمد موسیٰ ابن مرحوم عبدالحلیم راج لیب اسسٹنٹ ڈاکٹر ذاکر حسین جونیئر کالج، پربھنی عمر 55 سال بتاریخ 9 جنوری 2021 بروز سنیچر دوپہر ڈھائی بجے کے قریب قلبی حملہ کے باعث اچانک انتقال کر گئے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: بھنڈارا ضلع اسپتال میں لگی زبردست آگ، 10 نو زائیدہ بچوں کی دردناک موت
ممبئی۔(ایجنسیاں)مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع سے ایک المناک خبر سامنے آئی ہے۔ یہاں کے بھنڈارا ڈسٹرکٹ جنرل ہسپتال میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے سک نیوبارن کیئر یونٹ میں ہوئے اس واقعہ میں 10 نوزائیدہ بچوں کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » -
اورنگ آباد میں ایک لڑکی نے شروع کی ”محلہ لائبریری“ ،افتتاحی تقریب میں ڈاکٹرفوزیہ خان کا خطاب
جب تک انسان پڑھے گا نہیں آگے بڑھے گانہیں، افتتاحی تقریب میں ڈاکٹرفوزیہ خان کا خطاب سال بھر میں شہر میں شروع کی جائے گی،تیس لائبریاں،مرزاافسر بیگ نے پچاس ہزار روپیے کی کتابیں دینے کا کیا اعلان اورنگ آباد ۸/جنوری (اردودنیانیوز)تاریخی شہر اورنگ آباد کے محلہ بائجی پورہ…
مزید پڑھیں » -
ممبئی سماجوادی پارٹی کی بی ایم سی الیکشن کی تیاریاں
ممبئی:8/جنوری (اردودنیانیوز) ممبئی میونسپل کارپوریشن سے قبل اب تمام سیاسی جماعتوں کی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہے اورہر پارٹی اپنے دم خم پرالیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہے اس لئے سماجوادی پارٹی نے بھی بی ایم سی الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے اور پارٹی کو مستحکم کرنے…
مزید پڑھیں » -
وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ کا تعلیمی اداروں کے مہا منڈل کے مسائل حل کرنے کا تیقن دیا
سابق وزیر ڈاکٹر فوزیہ تحسین خان کی کامیاب نمائندگی پربھنی:(سید یوسف) درجہ چہارم کے ملازمین کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کردہ آرڈیننس کو یقینی طور پر منسوخ کیا جائے گا اور دیہی علاقوں میں اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کے لئے 6000 خالی آسامیاں پر ہوں گی۔…
مزید پڑھیں » -
آر پی ایف ملازمین کے کوششوں سے سچھکنڈ ایکسپریس میں ملی دو کمسن بچوں کے سرپرست کا پتہ لگانے میں کامیاب
پربھنی (سید یوسف) ٹرین نمبر 02716 امرتسر- حضور صاحب ناندیڑ سچھکنڈ ایکسپریس خصوصی ایکسپریس میں ڈیوٹی پر تعینات پرمود کمارٹکٹ چل انسپکٹر ناندیڑ کو سچھکنڈ ایکسپریس میں دولاپتہ کمسن بچے ڈی – ون کوچ میں نیند کی حالت میں ملے تھے – اس موقع پر پرمود کمار نے دونوں بچوں…
مزید پڑھیں » -
مالیگاوں :شعری ادبی نشست کامیابی کے ساتھ ایک نئی تاریخ رقم کرگئی
مالیگاؤں: 7؍جنوری 2021ء بروز جمعرات بمقام مومن پورہ المرجان ہال میں شہر عزیز کی فعال ومتحرک شخصیت اسرار سیٹھ اور انیس سیٹھ اُردو نواز و اُردو دوست گروپ کی جانب سے شعری ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ادب نواز شخصیت عالیجناب یحییٰ عبدالجبار صاحب نے فرمائی۔…
مزید پڑھیں » -
‘وزیر اعلیٰ کے ٹویٹر ہینڈل پر سنبھاجی نگر اورنگ آباد ‘ کانگریس مشتعل
ممبئی: مہاوکاس آگھاڈی حکومت میں اورنگ آباد شہر کا نام تبدیل کرنے کیلئے مہاراشٹر میں ایک جدوجہد جاری ہے۔ شیوسینا شہر کا نام شیواجی مہاراج کے بیٹے سمبھاجی کے نام پر رکھنا چاہتی ہے ، جبکہ کانگریس ان تینوں پارٹیوں کے مشترکہ کم سے کم پروگرام کی یاد دلارہی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
کورونا کا ٹیکہ لگانے کے نقلی مشق میں بی جے پی حکومت کے سرکاری انتظام کی اصلی سچائی کھل گئی: اکھلیش یادو
لکھنؤ:7 جنوری (ایجنسی ) سماج وادی پارٹی کے قومی صدر وسابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ کورونا کا ٹیکہ لگانے کے نقلی مشق میں بی جے پی حکومت کے سرکاری انتظام کی اصلی سچائی کھل گئی ہے ۔ جس ویکسین کو لگانے سے پہلے خراب ہونے سے بچانے…
مزید پڑھیں » -
آندھراپردیش میں ریاپڈ اینٹی جن ٹسٹ کٹس کی قیمتوں میں کمی کے احکام
آندھراپردیش:7/جنوری(ایجنسیاں) آندھراپردیش کے محکمہ صحت نے کوویڈ19کے معائنہ کیلئے استعمال ہونے والی ریاپڈ اینٹی جن ٹسٹ کٹس کی قیمتوں میں کمی کے احکام جاری کئے ہیں۔حکومت نے ہدایت دی کہ صرف230روپئے فی کٹ وصول کئے جائیں۔قبل ازیں حکومت نے آرٹی۔پی سی آرٹسٹ کے معائنہ کے چارجس میں کمی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »

