بین ریاستی خبریں
-
پولیس حوالدار اقبال شیخ کو نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو CCTNS مقابلہ میں پہلا مقام
شولاپور:7/دسمبر(سیّد غفران) ۔پولیس حوالدار اقبال شیخ کو نیشنل کرائم ریکارڑ بیورو نئی دہلی کی طرف سے 16 دسمبر 20 کو آن لائین لی گئی (سی سی ٹی اینڈ ایس ) اور ( ای سی جے ایس) سسٹم اس مقابلے میں ہندوستان بھر سے کل 360 پولیس محکمہ کے ملازمین نے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرمیں برڈفلونہیں:ریاستی وزیر
ممبئی:7/جنوری(اردودنیانیوز) ریاستی وزیربرائے مویشی پالن سنیل کیدارنے مہاراشٹرمیں برڈفلونہ ہونے کااعلان کرتے ہوئے ریاست کے عوام میں پھیلی تشویش کودورکردیاہے۔سوشیل میڈیاپرمراٹھی اخبارسکال کے ذر یعہ ملی جانکاری کے مطابق ریاستی وزیرنے بتایاکہ پونے میں مویشی روک تھام سے متعلق واقع رسدگاہ میں تین ہزارسے زیادہ مویشیوں کی جسمانی صحت سے…
مزید پڑھیں » -
جوتے پر ’ٹھاکر‘ لکھنے سے پیدا ہوا ہنگامہ
بلند شہر:(ایجنسیز)اتر پردیش کے بلند شہر میں پیر کے روز سے ہی جوتے پر ’ٹھاکر‘ لکھ کر فروخت کیے جانے کو لے کر ہنگامہ برپا ہے۔ اس سلسلے میں ناصر نامی جوتا دکاندار کو پولس نے حراست میں لیا تھا اور مختلف دفعات کے تحت مقدمات بھی درج کر لیے…
مزید پڑھیں » -
جن شتابدی ایکسپریس اب ناندیڑ سے دوڑیگی -ڈاکٹر فوزیہ خان کی کامیاب نمائندگی
پربھنی (سید یوسف) مرکزی وزیر برائے ریلوے پیوش گوئل نے مراٹھواڑہ اور ودربھ کے عوام کو ریلوے کی سہولیات حاصل کرنے کے لئے جن شتابدی ایکسپریس کو ممبئی تا جالنہ کے بجائے ممبئی تا ناندیڑ چلانے کے مرکزی ریلوے وزیر پیوش گوئل کو ایک میمورنڈم دیا تھا۔ بعد ازاں اس…
مزید پڑھیں » -
بانی و روح رواں خادم القران دارالقرات کلیمیہ قاری نثار احمد صاحب کلیمی کا انتقال
اورنگ آباد: 6 جنوری ( ای میل) علاقہ مراٹھواڑہ کی علمی مذہبی اور قرانی تعلیم اور تجوید کے حوالہ سےمعروف شخصیت ، بانی و روح رواں خادم القران دارالقرات کلیمیہ و صدر شعبہ قرأت سبعہ و عشرہ جامعہ اسلامیہ کاشف العلوم جامع مسجد اورنگ آباد قاری نثار احمد کلیمی آج…
مزید پڑھیں » -
ممبئی میں مل کے مزدوروں کو فوری رہائش فراہم کریں- اسمبلی اسپیکر نانا پٹولے
ممبئی:6/جنوری (اردودنیانیوز) ممبئی شہر میں ایس آر اے کے خطوط پر مکانات مہیا کیے گئے ہیں۔ اسی طرح ممبئی شہر میں مل کے کارکنوں کو مکانات فوری طور پر فراہم کیے جانے چاہئیں، ایسی ہدایت اسمبلی اسپیکر نانا پٹولے نے دی ہے۔ ممبئی میں مل کے مزدوروں کو فوری…
مزید پڑھیں » -
کشی نگر میں پولیس اور گاوں وا لوں میں ٹکر ، ایس او سمیت تین پولیس اہلکار زخمی
گورکھپور :6 جنوری (ایجنسیز)گاوں والوں نے متنازعہ آراضی پر قبضہ کرلیا تھا، مشتعل پولیس اہلکاروں نے گاوں والوں کو مارا پیٹا ، جس کے بعد ماحول خراب ہوگیا۔ لوگوں نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔ پولیس اہلکار اپنی جانیں بچانے کے لئے بھاگے۔ اس واردات میں تین خواتین سمیت ایک…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا: طبی اخراجات کے لےراشن کارڈکا لزوم برخواست
ممبئی:6/جنوری(اردودنیانیوز) طبی اخراجات کے لئے ابتداء میں محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے لئے راشن کارڈ رکھنا لازمی قرار دے دیاتھا۔ تاہم، تعلیم بھارتی تنظیم نے اس مسئلہ پر پیروی کی، اور ریاستی حکومت کو راشن کارڈ کی شرط کو دور کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسی مناسبت سے، اسکول کے وزیر…
مزید پڑھیں » -
مالیگاوں 2008 بم دھماکہ معاملہ: کرنل پروہت کو زبر دست دھچکہ،
ممبئی6 جنوری(اردودنیانیوز) مالیگاوں 2008 بم دھماکہ معاملہ کے کلیدی ملزم کرنل شریکانت پروہت کوآج اس وقت شدید دھچکہ لگا جب اس کی پیروی کرنے والے سابق اٹارنی جنرل آف انڈیا سینئر ایڈوکیٹ مکل روہتگی نے ہائی کورٹ میں اس کا دفاع کرنے سے انکار کردیا۔ مالیگاوں 2008 بم دھماکہ معاملہ…
مزید پڑھیں » -
ٹی وی چینلوں پر مذہبی اشیاء کی فروخت پر پابندی :ممبئ ہائی کورٹ
ممبئی: 6 جنوری (ایجنسیز) ممبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ٹی وی چینلوں پر مذہبی اشیاء کے فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہاکہ کسی بھی ٹی وی چینل یا اداکار کو اس دعوے کے ساتھ کچھ مذہبی اشیا فروخت کرنے کے لئے اشتہارات کی تشہیر نہیں…
مزید پڑھیں »
