بین ریاستی خبریں
-
پی ایم سی بینک گھوٹالہ ؛سنجےراوت کی اہلیہ کی پیشی :
ممبئی 4جنوری (ایجنسیز)5/جنوری (ایجنسیز)بروز پیر جب شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کی اہلیہ ورشا راوت پی ایم سی بینک گھوٹالہ کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش ہوں گی اسوقت سینا تفشیشی ایجنسی کے دفتر کے روبرو مظاہرہ کریگی۔ ذرائع کے مطابق ممبئی ، تھانہ ،…
مزید پڑھیں » -
سرکاری میڈیکل کالج کے قیام کے مطالبہ کو عوامی تحریک بنانے کا فیصلہ
پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر میں سرکاری میڈیکل کالج کے قیام کے لئے منظوری کو اب تحریک کو عوامی سطح پر پہنچانے کے لیے سنگھرش کرنا پڑے گا اس طرح کا عزم پربھنی کے کوئنس اسکول، ناندکھیڑا روڈ پر منعقدہ سنگھرش سمیتی کے میٹنگ میں کیا گیا ہے – اس…
مزید پڑھیں » -
مشتعل لوگوں نے نکسلی اور اس کی اہلیہ کو ہلاک کیا
نکسلی نے پڑوسی کو کیاقتل مشتعل لوگوں نے نکسلی اور اس کی اہلیہ کو مارڈالا پلاموں:2/جنوری(اردودنیانیوز) مناتو پولیس اسٹیشن کے علاقے کنڈیل پور میں ، ایک نکسلی نے اپنے پڑوسی نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ واقعے پر ناراض مقامی لوگوں نے ملزم نکسل اور اس کی اہلیہ کو…
مزید پڑھیں » -
ہنگولی میں مفت ہیلتھ کیمپ کا افتتاح
ہنگولی میں ویراٹ راشٹریہ لوک منچ کونسل کی جانب سے مفت ہیلتھ کیمپ کا افتتاح پربھنی:2/جنوری (سید یوسف) مہاراشٹر کے وزیر صحت و خاندانی بہبود راجیش ٹوپے کے ہاتھوں شاندار مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس کیمپ میں 5023 مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا…
مزید پڑھیں » -
مالیگاؤں :نعتیہ مشاعرہ و اصلاحی پروگرام ایک نئی تاریخ رقم کر گیا
یہاں مضبوط سے مضبوط لوہا ٹوٹ جاتا ہے کئی جھوٹے اکٹھا ہو تو سچا ٹوٹ جاتا ہے مالیگاؤں:(اردودنیانیوز) بزم خلوص مومن پورہ و حفاظت گروپ مالیگاؤں کے زیراہتمام بمقام رسولپورہ اسکول نمبر 16نزد شالیمار ڈبلر خانقاہ آشیانۂ مجددی فاؤنڈیشن میں عالیجناب شاعر اسلام آزاد انورؔ صاحب کی زیرسرپرستی، عالیجناب محمد…
مزید پڑھیں » -
پی ایس ایف کے مالی تعاون سےیتیم بچوں میں اسکول فیس کےچیک کی تقسیم
ممبئی:2/جنوری(اردودنیانیوز) ۔جماعتِ اسلامی کی میراروڈ شاخ نے پی ایس ایف ( پروفیشنل سالیڈریٹی فورم ) کے مالی تعاون سے سولہ یتیم بچوں سمیت اٹھارہ یتیم بچوں میں اسکول فیس کے چیک کی تقسیم کی ۔ پی ایس ایف پروفیشنل مسلم نوجوانوں کی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو فلاحی کاموں…
مزید پڑھیں » -
پولیس پر تھوکنے اور خاتون پولیس کو دانتوں سے کاٹنے والی خاتون کی ضمانت کی درخواست مسترد
ممبئی:2/ جنوری (ایجنسیز ) ممبئی کی سیشن عدالت نے گزشتہ دنوں پولیس عملہ پر تھوکنے اور خاتون کانسٹبل کو اپنے دانتوں سے کانٹنے کے معاملے میں پیشگی ضمانت دینے سے یہ کہکر انکار کیا کہ ملزمہ ایک سنگین معاملے میں ملوث ہے اور اس نے محکمہ پولیس کی بے عزتی…
مزید پڑھیں » -
ممبئی پولیس کی کارکردگی پر کوئی بھی سوال اٹھا نہیں سکتا: ادھو ٹھاکرے
ممبئی:1/جنوری(ایجنسیز) مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اور وزیر آدتیہ ٹھاکرے آج یعنی 2021 کے پہلے دن ممبئی پولیس ہیڈ کوارٹر پہنچے۔ اس دوران وزیر اعلی نے مثالی کام کرنے والی پولیس اہلکاروں اور خواتین کو اعزاز سے نوازا۔ اسی اثنا میں قیمتی دھاتیں درست مالکان کو واپس کردی گئیں…
مزید پڑھیں » -
مالیگاؤں وارڈ نمبر 14 کے تمام مسائل کو حل کیا جائے، نائب کمشنر پارکھے سے وفد کامطالبہ
مالیگاؤں:1/جنوری(ای میل)مورخہ 1؍جنوری 2021ء بروزجمعہ شام 4؍بجے ساکنین وارڈ نمبر 14کا ایک وفد نائب کمشنر پارکھے، سٹی انجینئر کیلاش بچھاؤ، شہری صفائی انسپکٹر شری سونونے، منیش کاپڑے وغیرہ ذمہ داران سے ملاقات کی گئی۔ ساتھ ہی ساتھ وارڈ نمبر 14کے متحرک کارپوریٹر امانت اللہ پیر محمد صاحب سے بھی…
مزید پڑھیں » -
پی ایم سی بینک قرض معاملہ : محکمہ ای ڈی نے پروین راوت کی جائیدادکی ضبط
ممبئی:1/ جنوری (ایجنسیاں)محکمہ ای ڈی نےآج یہاں پی ایم سی بینک کے قرض دھوکہ دہی معاملہ میں شیو سینا رہنما سنجے راؤت کی اہلیہ ورشا راوت کے ساتھی پروین راوت کی 72 کروڑ روپے کی جائیدادیں ضبط کی ہے ای ڈی نے یہ کاروائ پی ایم ایل اے قانون کے…
مزید پڑھیں »


