بین ریاستی خبریں
-
گرانٹ روڈریلوے اسٹیشن پر ٹلا حادثہ
ممبئی:29/ڈسمبر (اردودنیانیوز) اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ریلوے سیکوریٹی فورس کی خاتون پولس افسرلتابنسوڑے نے گرانٹ روڈریلوے اسٹیشن پرایک ریلوے مسافرکی جان بچائی۔میڈیاخبروں کے مطابق وز یر داخلہ انیل دیشمکھ نے بہادرپولس افسرلتابنسوڑے کی ہمت کی داددی جس نے ریلوے ٹریک پرغنودگی کے عالم میں ایک مسافرکوٹریک پرگرتے…
مزید پڑھیں » -
لوکل ٹرینوں میں کورونا وائرس کے خوف سےمسافروں کو سفر کی اجازت نہیں ملی
ممبئی:29/ڈسمبر(اردودنیا نیوز)لوکل ٹرینوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خوف سے ابھی تک عام مسافروں کو اجازت نہیں دی گئی ہے ایسے میں بیسٹ کی بسوں کے اعدادوشمار راحت پہنچانے کے ساتھ ہی انتظامیہ کو جلد یہ فیصلہ کرنے کو مجبور کر سکتے ہیں کہ لوکل میں بھی عوام کو منظوری…
مزید پڑھیں » -
ارنب گوسوامی پر گرفتاری کی لٹکی تلوار
ممبئی :29/ڈسمبر (اردودنیانیوز)فرضی ٹی آر پی کیس میں ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی پر گرفتاری کی تلوار لٹک گئی ہے ۔اس کیس میں تفتیش کر رہی کرائم انٹیلی جنس یونٹ (سی آئی یو )نے قلعہ کورٹ میں ان پر رشوت دینے کا تحریری طور پر الزام…
مزید پڑھیں » -
لو جہاد قانون کو لیکر مدھیہ پردیش میں سیاست جاری
لو جہاد قانون کو لیکر مدھیہ پردیش میں سیاست جاری ہے ایم پی 29/ڈسمبر (اردودنیانیوز )۔ لو جہاد قانون کو لیکر مدھیہ پردیش میں سیاست جاری ہے، گرچہ کورونا وائرس وبا کے سبب جب آج سے شروع ہونے والے اسمبلی سیشن کو ملتوی کرنے کا اعلان کیاگیا تومفہوم یہ تھا…
مزید پڑھیں » -
قتل کےمجرم کو سیشن عدالت کی جانب سے دی گئی عمر قید کی سزامیں تخفیف
ممبئی: 29/ڈسمبر (ایجنسیز) ممبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلہ میں قتل کےمجرم کو سیشن عدالت کی جانب سے دی گئی عمر قید کی سزا میں تخفیف کرتے ہوے اسے آٹھ سال کی سزا میں محض اس لئے تبدیل کر دیا کیونکہ مجرم نے قتل کی واردات کے بعد خود…
مزید پڑھیں » -
۱۲؍ہزارپولیس کانسٹبل کی بھرتی کااعلان وزیرداخلہ انیل دیشمکھ
ناگپور:28/ڈسمبر(ایجنسیز) ریاستی پولس فورس میں ۱۲؍ہزارپولس کانسٹبل کی بھرتی کااعلان وزیرداخلہ انیل دیشمکھ نےکیا۔خبررساں ایجنسیوں کے مطابق وزیرداخلہ نے کہاکہ پہلے مرحلہ میں ۲۹۵،۵؍ پو لس کانسٹبل کی آسامیاں پرکی جائیگی۔ وزیرداخلہ نے مزیدبتایاکہ پولیس یونٹ میں گھوڑسوارپولس دستہ کااضافہ کیاجائیگا۔نیزپولیس فورس کوباڈی کیمرہ سے لیس کیاجائیگا۔ناگپورمیں جرائم کی شرح…
مزید پڑھیں » -
بیوی کو ای ڈی کا سمن ملنے کے بعد شیوسینا لیڈر سنجے راوت کے تیور سخت
ممبئی:28/ڈسمبر(اردودنیانیوز)۔ بیوی کے نام انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) کے ذریعے سمن دیئے جانے سے آگ بگولا ہوئے شیوسینا ترجمان سنجے راوت نے مرکزی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس طرح کی چیزوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ۔ سنجے راوت نے پیر کو دوپہر میں پریس…
مزید پڑھیں » -
پربھنی میں ممبئی مہیلا کانگریس کی مشیر و فلمی اداکارہ نغمہ کے سالگرہ کے موقع پر 146 کمبلوں کی تقسیم
پربھنی:28ڈسمبر (سید یوسف) ۔آل انڈیا ویمن کانگریس کی جنرل سکریٹری اور ممبئی ویمن کانگریس کی مشیر و فلمی اداکارہ نغمہ مورارجی کے سالگرہ کے موقع پر ، کانگریس یوتھ لیڈر محمد الیاس نے 25 دسمبر بروز جمعہ کو 146 ضرورت مند لوگوں میں کمبل تقسیم کیے۔ کانگریس کے نوجوان رہنما…
مزید پڑھیں » -
شہر دھولیہ میں محمد عارف نوری و نہال اختر کا شایانِ شان استقبال کیا گیا
مالیگاؤں:28/ڈسمبر (ای میل)شہر دھولیہ ضلع میں ایک عظیم الشان تہنیتی مشاعرہ جلیل احمد سعید احمد اینڈ فیمیلی کی جانب سے منعقد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت محمد صاحب چمڑے والے نے فرمائی۔ جشن شادی خانہ آبادی کے پُرمسرت موقع پر سوشل ورکر، دینی، ملّی، سماجی، ادبی و فعال شخصیت شہر…
مزید پڑھیں » -
مالیگاوں: وارڈ نمبر 14 میں درپیش مسائل کے حل کیلئے یکم جنوری کو کارپوریشن میں نمائندگی کرنے کا فیصلہ
مالیگاؤں:/27ڈسمبر(اردودنیانیوز)حاجی جمیل احمد کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیاگیا۔ جس میںوارڈ نمبر 14کےدرپیش مسائل کی یکسوئی کے لیےیکم جنوری 2021ء بروز جمعہ کو کارپوریشن میں مسائل کے حل کے لے نمائندگی کرنے کا فیصلہ۔ (۱) اجتماع نگر میں سیمنٹ ہاؤس کے پاس سے لے کر جو بڑی گٹر بسم…
مزید پڑھیں »






