بین ریاستی خبریں
-
راج ٹھاکرےکو عدالت میں پیش ہونے کا حکم
ممبئی :ایم این ایس ۔امیزان تنازعہ پر مہاراشٹر نونرمان سینا چیف راج ٹھاکرے کو دنڈوشی کورٹ کے ذریعے نوٹس بھیج کر ۵؍جنوری کو عدالت میں حاضر رہنے کا حکم دیا گیا ہے ۔اس نوٹس کے بعد امیزان اور ایم این ایس تنازعہ کے اور بھی بڑھنے کا خدشہ ہے ۔مراٹھی…
مزید پڑھیں » -
حاجی محمد مکی سیٹھ کی عیادت کے لئے جمعیۃعلماء مہاراشٹر کا وفد مالیگاوں پہونچا
مالیگاوں :24؍ دسمبر (اردودنیانیوز)جمعیۃعلماء شہر مالیگائوں کے اہم ذمہ دار کوحاجی محمد مکی سیٹھ جنھیںگزشتہ ماہ فالج کا حملہ ہوا تھا ،جن کا علاج ممبئی کے مشہور ہاسپٹل پرنس علی خان المعروف اسماعیلیہ ہاسپٹل میںہواتھا۔چند دن ہاسپٹل میں داخل رہنے کے بعد قدرے افاقہ ہوا ،تو ڈاکٹروں کے مشورہ سے…
مزید پڑھیں » -
لاک ڈاؤن سے متاثرہوٹلوں کیلئے حکومت کاخوش آئند اعلان
ممبئی(ایجنسیاں) کروناوائرس کے پیش نظر تمام ہوٹلوں کوحکومت نے بندرکھنے کے احکامات جاری کئے تھے۔ہوٹل انتظامیہ نے ان احکامات پرعمل کرتے ہوئے لاک ڈاؤن میں اپنے کاروبار بندکئے جس کی و جہ سے انہیں کافی مالی نقصانات برداشت کرناپڑا۔ہوٹل انتظامیہ کی پریشانیوں پرتوجہ دیتے ہوئے حکومت مہاراشٹرنے سال ۲۰۲۰؍ کیلئے…
مزید پڑھیں » -
خواتین میں قیادت کی صلاحیت سے ہوگی ملک کی ترقی۔نظر مہدی
لکھنؤ:24 دسمبر (ایجنسیاں ) لکھنؤ امین آباد علاقے میں اقلیتی امور وزارت حکومت ہند کے ذریعہ اقلیتی خواتین میں قیادت و رھنمائی کی ترقی کے مقصد سے چلائی جارہی نئی روشنی اسکیم کے تحت نیشنل انٹی گریشن اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے توسط سے منعقد تیسرے چھ روزہ ورکشاپ میں ۲۵…
مزید پڑھیں » -
وشاکھاپٹنم کے چنتاپلی میں درجہ حرارت 6ڈگری سلسیس درج
آندھراپردیش : 23/ڈسمبر (اردودنیانیوز) دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی، شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔آندھراپردیش کے ضلع وشاکھاپٹنم کے چنتاپلی میں درجہ حرارت 6ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔وشاکھاایجنسی علاقہ میں گذشتہ دو دنوں کے دوران سردی کی لہر میں اچانک اضافہ ہوگیا۔جس کے نتیجہ میں قبائلیوں کو شدید…
مزید پڑھیں » -
یو پی بورڈ کے دسویں و بارہویں امتحان درخواست کی تاریخ میں توسیع
. لکھنؤ:22 دسمبر (ای میل ) کرونا وائرس کی وبا کے وجہ سے پیدا ہوئی صورت حال اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر ثاونی تعلیمی بورڈ اتر پر دیش کے ذریعہ سال 2021کابورڈامتحان کے ادارہ اور شخصی طلبہ ؍ طالبات کے درجہ 10اور درجہ-12کے امتحان درخواستوں کو آن لائن اپ-لوڈ…
مزید پڑھیں » -
دربھنگہ کمشنر کی سربراہی میں ڈویزنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
دربھنگہ:21ڈسمبر ( ای میل) دربھنگہ سرکل کے کمشنر مایانک وروادے کی سربراہی میں کمشنر آڈیٹوریم میں ڈویڑنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ، دربھنگہ ڈاکٹر تیاگراجان ایس ایم ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ، مدھوبنی نیلیش رامچندر دیودی اور ضلعی مجسٹریٹ سمستی پور مسٹر ششانک شوبھنکر موجود تھے۔ اجلاس میں…
مزید پڑھیں » -
شردپوار ممتابنرجی سے ملنے مغربی بنگال جائیں گے: نواب ملک
ممبئی:(ای میل) بی جے پی کی مرکزی حکومت ریاستی حکومتوں کے اختیارات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش رچ رہی ہے۔ گوکہ لاء اینڈ آرڈر کا معاملہ ریاستوں کا ہے اس کے باوجود مرکزی حکومت مغربی بنگال حکومت کے…
مزید پڑھیں » -
پربھنی شدید سردی کی لپیٹ میں شہر کا اقل ترین درجہ حرارت 7 ڈگری ریکارڈ
پربھنی شدید سردی کی لپیٹ میں پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر و مضافات میں ان دنوں شدید سردی کی لہر میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے – جس سے درجہ حرارت میں گراوٹ ہوتی جا رہی ہے – شدید سردی سے بعض لوگ گھروں میں رہنے کو ترجیح دے…
مزید پڑھیں » -
ساؤتھ سینٹرل ریلوے کی جانب سے مسافروں کی سہولت کے لئے مزید تین خصوصی ٹرینوں کا جاریہ ماہ کے اواخر سے آغاز
پربھنی: 18 /ڈسمبر(سید یوسف) حضور صاحب ناندیڑ ۔ سری گنگا نگر سے حضور صاحب ناندیڑ کے درمیان اور ایک خصوصی ٹرین سکندرآباد۔ جے پور۔ سکندرآباد کے درمیان 27دسمبر سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ تینوں خصوصی ٹرینیں مکمل طور پر ریزرویشن کے زریعے چلائی جائے گی۔ بغیر ریزرویشن کے مسافروں…
مزید پڑھیں »



