بین ریاستی خبریں
-
عصمت دری و قتل کے ملزم کو تحویل میں لینے کیلئے پولیس ٹیم پر حملہ، 10 افراد گرفتار
ممبئی؍جل گاؤں ، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر کے جل گاؤں میں ایک مشتعل ہجوم نے پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا، جس میں کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ہجوم نے ایک پٹرول پمپ کو بھی جلانے کی کوشش کی۔ یہ مشتعل ہجوم عصمت دری و قتل کے ایک ملزم کو اپنے…
مزید پڑھیں » -
ایم پی :آدی باسی خاتون سے اجتماعی عصمت دری، متاثرہ نے بھاگ کر بچائی جان
بھوپال، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اجین ضلع کے نیل گنگا میں ٹوٹے ہوئے ریلوے کوارٹر میں 70 سالہ بزرگ کے ساتھ ہوئے زنا کے معاملے کو پولیس ابھی سلجھا بھی نہیں پائی ہے، اور وزیر اعلیٰ کے آبائی…
مزید پڑھیں » -
یوپی پولیس پیپر لیک معاملہ: ایس ٹی ایف نے داخل کی چارج شیٹ، ماسٹر مائنڈ روی سمیت 18 نامزد
لکھنؤ ،21جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اترپردیش پولیس کانسٹیبل بھرتی امتحان کا پیپر لیک معاملے میں بڑی کارروائی کی گئی ہے، اس معاملے میں یوپی ایس ٹی ایف نے پہلی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ایس ٹی ایف کی میرٹھ یونٹ نے ماسٹر مائنڈ روی عتری سمیت 18 لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل…
مزید پڑھیں » -
گجرات کی کمپنی نے کرایا یوپی میں پولیس بھرتی کا پیپر لیک، اکھلیش کا سنسنی خیز الزام
لکھنؤ ، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک بھر میں نیٹ یوجی اور یو جی سی نیٹ کی دھاندلی پر ہو رہی ہنگامہ آرائی کے درمیان یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے سنسنی خیز الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوپی میں ہونے والی سپاہی…
مزید پڑھیں » -
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پی ایم مودی کو مکتوب نئے مجرمانہ قوانین کے نفاذ میں تاخیر و توقف اختیار کیا جائے
کولکاتہ، 21، جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی تین مجرمانہ قوانین کے خلاف کئی بار آواز اٹھا چکی ہیں، اور اب انھوں نے اس تعلق سے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ ممتا بنرجی نے اس خط میں تین نئے مجرمانہ قوانین کو فی الحال نافذ نہ…
مزید پڑھیں » -
ایم پی سنجے سنگھ کا الزام، دہلی میں پانی کے بحران کے پیچھے بھاجپا کا ہاتھ
نئی دہلی،21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کا دارالحکومت دہلی اس وقت پانی کی شدید قلت سے جوجھ رہا ہے۔ دہلی حکومت بی جے پی کی ہریانہ حکومت پر اپنے حصے کا پانی نہ چھوڑنے کا الزام لگا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے وزیر برائے آبی وسائل آتشی 21 جون سے دہلی کے لوگوں…
مزید پڑھیں » -
بہار: نیٹ پیپر لیک کے ماسٹر مائنڈ سکندر یادو معطل
پٹنہ ،19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار میں نیٹ امتحان کے نتائج آنے کے بعد سے ہی ملک بھر میں ہنگامہ برپا ہے۔ امیدوار مسلسل احتجاج کر رہے ہیں، ان کا الزام ہے کہ پیپر لیک کیا گیا ہے اور دھاندلی کی گئی ہے۔ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا ہے۔ اس دوران پولیس نے…
مزید پڑھیں » -
این سی ای آر ٹی نے بابری مسجد انہدام کو نصاب سے ہٹایا,کیرالہ حکومت نے بابری مسجد کے انہدام کے واقعے کو شامل کرنے کا کیا فیصلہ
ترواننت پورم ،19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیرالہ کی حکومت نے بابری مسجد کے انہدام کے واقعے کو ریاست کی نصابی کتاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے ہائر سیکنڈری اسکول کی نصابی کتابوں میں پڑھایا جائے گا۔ریاستی وزیر تعلیم وی شیونکوٹی نے کہا کہ کیرالہ حکومت اپنے بچوں کو بابری مسجد…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ کجریوال ابھی جیل میں ہی رہیں گے
نئی دہلی ،19جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال ابھی جیل میں ہی رہیں گے، سی ایم کیجریوال کی عدالتی حراست میں 3 جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں عدالت نے مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں شدید گرمی کا قہر جاری، 7 افراد کی موت
نئی دہلی ،19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دارالحکومت دہلی میں گرمی اب جان لیوا ہوتی جا رہی ہے۔ چلچلاتی دھوپ اور گرمی کی لہر سے لوگ ہیٹ اسٹروک کا شکار ہو رہے ہیں۔ یہاں دو دنوں میں 7 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ان میں سے 5 ہیٹ اسٹروک کے مریض آر ایم ایل اسپتال…
مزید پڑھیں »








