بین ریاستی خبریں
-
چودہ برسوں چلا مقدمہ:عصمت دری کے28 سال بعد مجرم کی سزا میں اضافہ کا ہائیکورٹ کا فیصلہ
ممبئی: 26/ڈسمبر (ایجنسیز ) ممبئی ہائیکورٹ نے ایک فیصلہ میں مجرم کے خلاف14برسوں تک مقدمہ چلنے کے بعد عصمت دری کی واردات کے 28 سال بعد مجرم کی سزا میں اضافہ کیاقانون کے مطابق اپنا فیصلہ صادر کیا۔ مجرم کو سیشن عدالت نے محض تین برسوں کی سزا اور…
مزید پڑھیں » -
ناندیڑ – تانڈور – پربھنی اسپیشل ایکسپرس ٹرین کا 10 جنوری سے آغاز ہوگا –
پربھنی:25/ڈسمبر (سید یوسف) ٹرین نمبر 57564/57563 ناندیڑ – حیدرآباد – پربھنی پسنجر گاڑی جس کا نمبر 07681/07682 ناندیڑ – تانڈور -پربھنی اسپیشل ایکسپریس ٹرین شروع ہو رہی ہے۔ جس میں 10 جنوری بروز سنیچر سے تبدیلی کی جا رہی ہے – ٹرین نمبر 07681 ناندیڑ – تانڈور اسپیشل ایکسپریس ٹرین…
مزید پڑھیں » -
کانگریس بی جے پی حکومت کی آمریت کے سامنے نہیں جھکے گی: بالاصاحب تھورات
ہم کسانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے پرینکاگاندھی سمیت کانگریس لیڈران کی گرفتاری کسانوں کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے ممبئی:24/ڈسمبر(ای میل) مرکزی حکومت کے ذریعے کسانوں پر مسلط کردہ تینوں زرعی قوانین کی منسوخی کے لیے کانگریس نے سخت موقف اختیار کررکھا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
راج ٹھاکرےکو عدالت میں پیش ہونے کا حکم
ممبئی :ایم این ایس ۔امیزان تنازعہ پر مہاراشٹر نونرمان سینا چیف راج ٹھاکرے کو دنڈوشی کورٹ کے ذریعے نوٹس بھیج کر ۵؍جنوری کو عدالت میں حاضر رہنے کا حکم دیا گیا ہے ۔اس نوٹس کے بعد امیزان اور ایم این ایس تنازعہ کے اور بھی بڑھنے کا خدشہ ہے ۔مراٹھی…
مزید پڑھیں » -
حاجی محمد مکی سیٹھ کی عیادت کے لئے جمعیۃعلماء مہاراشٹر کا وفد مالیگاوں پہونچا
مالیگاوں :24؍ دسمبر (اردودنیانیوز)جمعیۃعلماء شہر مالیگائوں کے اہم ذمہ دار کوحاجی محمد مکی سیٹھ جنھیںگزشتہ ماہ فالج کا حملہ ہوا تھا ،جن کا علاج ممبئی کے مشہور ہاسپٹل پرنس علی خان المعروف اسماعیلیہ ہاسپٹل میںہواتھا۔چند دن ہاسپٹل میں داخل رہنے کے بعد قدرے افاقہ ہوا ،تو ڈاکٹروں کے مشورہ سے…
مزید پڑھیں » -
لاک ڈاؤن سے متاثرہوٹلوں کیلئے حکومت کاخوش آئند اعلان
ممبئی(ایجنسیاں) کروناوائرس کے پیش نظر تمام ہوٹلوں کوحکومت نے بندرکھنے کے احکامات جاری کئے تھے۔ہوٹل انتظامیہ نے ان احکامات پرعمل کرتے ہوئے لاک ڈاؤن میں اپنے کاروبار بندکئے جس کی و جہ سے انہیں کافی مالی نقصانات برداشت کرناپڑا۔ہوٹل انتظامیہ کی پریشانیوں پرتوجہ دیتے ہوئے حکومت مہاراشٹرنے سال ۲۰۲۰؍ کیلئے…
مزید پڑھیں » -
خواتین میں قیادت کی صلاحیت سے ہوگی ملک کی ترقی۔نظر مہدی
لکھنؤ:24 دسمبر (ایجنسیاں ) لکھنؤ امین آباد علاقے میں اقلیتی امور وزارت حکومت ہند کے ذریعہ اقلیتی خواتین میں قیادت و رھنمائی کی ترقی کے مقصد سے چلائی جارہی نئی روشنی اسکیم کے تحت نیشنل انٹی گریشن اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی کے توسط سے منعقد تیسرے چھ روزہ ورکشاپ میں ۲۵…
مزید پڑھیں » -
وشاکھاپٹنم کے چنتاپلی میں درجہ حرارت 6ڈگری سلسیس درج
آندھراپردیش : 23/ڈسمبر (اردودنیانیوز) دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی، شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔آندھراپردیش کے ضلع وشاکھاپٹنم کے چنتاپلی میں درجہ حرارت 6ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔وشاکھاایجنسی علاقہ میں گذشتہ دو دنوں کے دوران سردی کی لہر میں اچانک اضافہ ہوگیا۔جس کے نتیجہ میں قبائلیوں کو شدید…
مزید پڑھیں » -
یو پی بورڈ کے دسویں و بارہویں امتحان درخواست کی تاریخ میں توسیع
. لکھنؤ:22 دسمبر (ای میل ) کرونا وائرس کی وبا کے وجہ سے پیدا ہوئی صورت حال اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر ثاونی تعلیمی بورڈ اتر پر دیش کے ذریعہ سال 2021کابورڈامتحان کے ادارہ اور شخصی طلبہ ؍ طالبات کے درجہ 10اور درجہ-12کے امتحان درخواستوں کو آن لائن اپ-لوڈ…
مزید پڑھیں » -
دربھنگہ کمشنر کی سربراہی میں ڈویزنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
دربھنگہ:21ڈسمبر ( ای میل) دربھنگہ سرکل کے کمشنر مایانک وروادے کی سربراہی میں کمشنر آڈیٹوریم میں ڈویڑنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ، دربھنگہ ڈاکٹر تیاگراجان ایس ایم ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ، مدھوبنی نیلیش رامچندر دیودی اور ضلعی مجسٹریٹ سمستی پور مسٹر ششانک شوبھنکر موجود تھے۔ اجلاس میں…
مزید پڑھیں »



