بین ریاستی خبریں
-
شردپوار ممتابنرجی سے ملنے مغربی بنگال جائیں گے: نواب ملک
ممبئی:(ای میل) بی جے پی کی مرکزی حکومت ریاستی حکومتوں کے اختیارات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش رچ رہی ہے۔ گوکہ لاء اینڈ آرڈر کا معاملہ ریاستوں کا ہے اس کے باوجود مرکزی حکومت مغربی بنگال حکومت کے…
مزید پڑھیں » -
پربھنی شدید سردی کی لپیٹ میں شہر کا اقل ترین درجہ حرارت 7 ڈگری ریکارڈ
پربھنی شدید سردی کی لپیٹ میں پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر و مضافات میں ان دنوں شدید سردی کی لہر میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے – جس سے درجہ حرارت میں گراوٹ ہوتی جا رہی ہے – شدید سردی سے بعض لوگ گھروں میں رہنے کو ترجیح دے…
مزید پڑھیں » -
ساؤتھ سینٹرل ریلوے کی جانب سے مسافروں کی سہولت کے لئے مزید تین خصوصی ٹرینوں کا جاریہ ماہ کے اواخر سے آغاز
پربھنی: 18 /ڈسمبر(سید یوسف) حضور صاحب ناندیڑ ۔ سری گنگا نگر سے حضور صاحب ناندیڑ کے درمیان اور ایک خصوصی ٹرین سکندرآباد۔ جے پور۔ سکندرآباد کے درمیان 27دسمبر سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ تینوں خصوصی ٹرینیں مکمل طور پر ریزرویشن کے زریعے چلائی جائے گی۔ بغیر ریزرویشن کے مسافروں…
مزید پڑھیں » -
کورونا وائرس کوویڈ – 19 کے پیش نظر ضلع کلکٹر نے وقف آفیسر کو عرس کے منسوخ کرنے کے متعلق احکامات جاری کر دیئے
پربھنی۔ 19/ ڈسمبر (سید یوسف) پربھنی شہر میں گزشتہ سو سال سے زائد عرصہ سے بھرنے والے عرس حضرت سید شاہ تراب الحق کا عرس امسال کورونا وائرس کے وباء کے پیش نظر نہیں بھرے گا – اس طرح کے احکامات پربھنی ضلع کلکٹر دیپک مگڑیکر نے ضلع وقف آفیسر…
مزید پڑھیں » -
بیرسٹرجناب اسد الدین اویسی کی ہدایت پر ضلع عادل آباد کی مجلس اتحاد المسلمین کو تحلیل کردیا
عادل آباد ۔ 19/ ڈسمبر (اردودنیاڈاٹ ان)ضلع عادل آبادمیں گذشتہ کل نائب صد رنشین بلدیہ و صدر ٹاون مجلس اتحاد المسلمین ضلع عادل آبا کی جانب سے فائیرینگ کیے جانے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ صدر کل ہند مجلس اتحاد…
مزید پڑھیں » -
مراٹھواڑہ ایکسپریس بہت جلد شروع کی جائے گی – ایس سی آر جنرل مینجر گجانن ملیا
پربھنی (سید یوسف) ساؤتھ سینٹرل ریلوے کے جنرل منیجر گجانن مالیا نے مراٹھواڑہ ریلوے مسافر تنظیم کے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ دھرم آباد – منماڑ مراٹھواڑہ ایکسپریس جس کا مراٹھواڑہ کے تمام مسافر تنظیم کے علاوہ لوگوں نے بھی بارہا مطالبہ کیا ہے – جس کو بہت جلد…
مزید پڑھیں » -
گیان اپاسک سینئر کالج آف آرٹس کامرس اینڈ سائنس، پربھنی میں یوم اقلیتی حقوق دن منایا گیا-
پربھنی (سید یوسف ) گیان اپاسک سینئر کالج آف آرٹس کامرس اینڈ سائنس پربھنی میں آج یوم اقلیتی حقوق دن منایا گیا- اس موقع پر ڈائس پر شعبہ ہندی کے پروفیسر ڈاکٹر ڈی ٹی ابتوار، سولنکے سراور یڑنے سر کے علاوہ شعبہ اردو کی اسسٹنٹ پروفیسر محترمہ سیدہ حبیب النساء…
مزید پڑھیں » -
صدرنشین تلنگانہ ریاستی اردواکیڈیمی کے ہاتھوں ”دُروسِ اُردو“ نصابی کتاب کا رسمِ اجراء
حیدرآباد۔ 14۔ نومبر(ای میل)۔ تلنگانہ ریاستی اردواکیڈیمی کے زیر اہتمام اردو سے ناواقف افراد کو اور انگریزی میڈیم کے طلبہ کو اردوسیکھنے میں آسانی کی خاطر تین ماڈیولس پر مشتمل کتاب ”دروس ِ اُردو“ کی اشاعت عمل میں لائی گئی ہے۔ اس کتاب کی رسم اجراء آج سہ پہر جناب…
مزید پڑھیں » -
کا آغاز TS-ipass سیاحت کے فروغ کیلئے
حیدرآباد۔ (بذریعہ میل )ریاست تلنگانہ میں میزبانی اور سیاحت کے مواقع کو غیر معمولی فروغ دیتے ہوئے تلنگانہ ٹورازم کی جانب سے ٹی ایس ۔ انڈسٹریل پراجکٹ پوروول اینڈ سیلف سرٹیفکیشن سسٹم ( ٹی ایس ۔ آئی پاس ) سروس کا آغاز عمل میں لایاگیا ہے تاکہ ہوٹلوں ‘ ریسارٹس…
مزید پڑھیں » -
خان اطہر کو خراج :ایس کے افضل الدین
حیدرآباد۔ (بذریعہ میل )جنرل سکریٹری تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ایس کے افضل الدین نے ممتاز گلوکار خان اطہر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ انھوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ خان اطہر کا شمار حیدرآباد کے صفحہ اول کے فنکاروں میں ہوتا تھا ۔ وہ رویندربھارتی اور…
مزید پڑھیں »
