بین ریاستی خبریں
-
کوویڈ ٹیکہ کی تقسیم کیلئے تیاریاں
حیدرآباد۔ (بذریعہ میل ) کوویڈ ٹیکہ کی تقسیم کیلئے تیاریاں کرتے ہوئے حکومت تلنگانہ کی جانب سے ریاستی ‘ ضلعی اور منڈل سطحوں پر کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں لائی گئی ہے تاکہ سخت ترین خطرہ کے حامل گروپس کو ترجیح دیتے ہوئے منصوبہ بندی و انجام دہی کی جاسکے…
مزید پڑھیں » -
رجسٹریشن ملازمین کیلئے کوئی تعطیلات نہیں
حیدرآباد۔ (بذریعہ میل )رجسٹریشن اینڈ اسٹامپ ڈپارٹمنٹ کمشنر اینڈ انسپکٹر جنرل وی ششادری نے اسٹامپ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ رجسٹریشن کیلئے رات دیر گئے تک دفتر میں موجود رہیں ۔ ایام تعطلات 12اور 13ڈسمبر کو بھی ان کی جانب سے اسی طرح ڈیوٹی نبھائی جائے ایسا اس…
مزید پڑھیں » -
مہاویر ہاسپٹل میں وزیرصحت وفیملی ویلفیر ایٹالہ راجندر نے سٹی اسکیان و میڈیکل شاپ کا افتتاح انجام دیا
حیدرآباد(تلنگانہ):12 دسمبر (بذریعہ میل ) حیدرآباد مانصاحب ٹینک میں واقع مہاویر ہاسپٹل اور ریسرچ سنٹر میں CT Scan, میڈیکل شاپ اور استقبالیہ کاونٹر کا ریاستی وزیر صحت و فیملی ویلفیر ایٹالہ راجندر نے افتتاح انجام دیا۔ اس موقع پر وزیر صحت نے واضح کہا کہ آج آپکی دولت ہے کل…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر حکومت نے سرکاری ملازمین کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کی
ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ غیر رسمی لباس سرکاری دفاتر کے وقار اور عوامی اعتماد کو متاثر کرتا ہے، اس لیے تمام ملازمین کو پروفیشنل لباس پہننے کی ہدایت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں » -
اقلیتی نوجوانوں وخواتین کو اسکل ڈیولپمنٹ کی تربیت دی جائے گی: نواب ملک
نواب ملک نے کہا کہ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت ریاست بھر میں 11 ہزار سے زائد اقلیتی نوجوانوں وخواتین کو جدید تربیت دے کر روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں » -
پاورلوم صنعت کی بحالی کے لیے کمیٹی تشکیل دی جائے گی: وزیر ٹیکسٹائل اسلم شیخ کا اعلان
"پاورلوم صنعت سے ہزاروں مزدوروں کا روزگار جڑا ہوا ہے، اسے کسی بھی قیمت پر مرنے نہیں دیا جائے گا" — اسلم شیخ
مزید پڑھیں » -
سردی میں شدت کے ساتھ ہی بے گھر لوگوں کی پریشانی میں اضافہ
کوسی ندی کے کنارے جھگی جھونپڑیوں میں زندگی بسر کرنے والے درجنوں بے گھر خاندان سردی کی شدت اور غربت کے دوہرے عذاب میں مبتلا ہیں۔
مزید پڑھیں »

