بین ریاستی خبریں
-
سواتی مالیوال کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، سنجے سنگھ کا دعویٰ
نئی دہلی، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سواتی مالیوال کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بڑا بیان دیا ہے۔ اے اے پی ایم پی سنجے سنگھ نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ سواتی مالیوال ان سے ملنے اروند کجریوال کی رہائش گاہ…
مزید پڑھیں » -
بھاجپا کے مظالم یاد رکھیں آپ کا ایک ووٹ ملک کا مستقبل سنوارے گا: کجریوال
کروکشیتر؍چنڈی گڑھ، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال ضمانت ملنے کے بعد مسلسل مہم چلا رہے ہیں۔ آج سی ایم کجریوال انتخابی مہم کے لیے ہریانہ کے کروکشیتر پہنچے، جہاں انہوں نے بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ہریانہ کے کروکشیتر میں روڈ شو کے دوران اروند کیجریوال…
مزید پڑھیں » -
ملکی سیاست میں’ مودی‘ نام کا آفتاب ہمیشہ کیلئے غروب ہو جائے گا: سنجے راؤت
ممبئی، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے وارانسی پارلیمانی سیٹ سے وزیر اعظم نریندر مودی کی نامزدگی اور ان کی جانب سے کئے گئے روڈ شو پر طنز کیا۔ انہوں نے اسے وزیر اعظم کی ’آخری نامزدگی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب بھی کسی بڑے لیڈر کی الوداع ہوتی ہے…
مزید پڑھیں » -
دہلی شراب پالیسی کیس: عام آدمی پارٹی بھی ہوگی ملزم! اگلی چارج شیٹ میں ہوسکتا ہے نام
نئی دہلی ، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ ایکسائز پالیسی کیس میں دائر ہونے والی اگلی چارج شیٹ میں عام آدمی پارٹی کو بھی ملزم بنایا جائے گا۔ ای ڈی نے دہلی ہائی کورٹ کو یہ بھی بتایا کہ کئی ملزمین کیس کی…
مزید پڑھیں » -
کجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی مسترد
نئی دہلی، ۱۳؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے پیر یعنی آج 13 مئی 2024 کو اروند کیجریوال کے جیل جانے کے بعد بھی دہلی کے وزیر اعلیٰ رہنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ ہم ایسا نہیں کر سکتے۔درخواست گزار نے کہا کہ وزیر…
مزید پڑھیں » -
لالو یادو نے انتخابی میٹنگ میں کارکنوں کو پڑھایا اتحاد کا سبق، میسا بھارتی کو جتانے کی اپیل
پٹنہ، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پٹنہ میں اپنی بڑی بیٹی میسا بھارتی کی نامزدگی کے بعد لالو یادو ایک میٹنگ میں کارکنوں کو متحد رہنے کا درس دے رہے تھے، وہیں لالو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ ایک کارکن کو اسٹیج پر دھکے دے رہے تھے۔ دھکے کھانے کا منظر دیکھ کر بڑی بہن…
مزید پڑھیں » -
کانپور میں ملیں بند کرنے کے بعد بھاجپا کی نظر لیبر کالونیوں پر ہے: اکھلیش یادو
کانپور؍لکھنؤ، 10مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات: لوک سبھا انتخابات کے مد نظر سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی حمایت میں انڈیا اتحاد کی ایک مشترکہ عوامی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ریلی میں دونوں لیڈروں نے بی جے پی کو سخت نشانہ…
مزید پڑھیں » -
ہیمنت سورین کو نہیں ملا ریلیف، گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضداشت مسترد
نئی دہلی، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے۔ کورٹ نے ہیمنت سورین کی عبوری رہائی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ وہ انتخابی مہم کے لیے جیل سے باہر آنا چاہتے ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں » -
سندیش کھالی کیس میں نیا موڑ: متاثرہ خاتون کا ریپ سے صاف انکار، بی جے پی پر لگایا سنگین
نئی دہلی، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جس سندیش کھالی معاملے کو لے کربی جے پی ترنمول کانگریس پر حملہ کر رہی تھی ، اب اس مسئلہ پر سنسنی خیز انکشاف ہواہے، جس سے ہر کوئی حیرت زدہ ہے۔ اطلاع کے مطابق ایک مقامی خاتون نے بڑا دعویٰ کیا ہے ،اور اس خاتون کا الزام…
مزید پڑھیں » -
یوپی: بیت الخلا کی ٹینک میں زہریلی گیس سے 4 لوگوں کی موت
چندولی ؍وارانسی ، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے چندولی کے دین دیال نگر میں سیپٹک ٹینک کی صفائی کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں زہریلی گیس سے چار افراد کی المناک موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں مالک مکان کا بیٹا اور تین صفائی کارکن شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع…
مزید پڑھیں »








