بین ریاستی خبریں
-
ہریانہ میں کانگریس کا اسمبلی میں اکثریت کا دعویٰ
چنڈی گڑھ، 9مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر بھوپندر سنگھ ہڈا نے اکثریت کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ریاست میں نائب سنگھ سینی کی حکومت اقلیت میں آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کانگریس ایم ایل اے متحد…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ میں ای ڈی کا حلف نامہ: کجریوال کو عبوری ضمانت دینا غلط مثال ہوگی، انتخابی مہم بنیادی حق نہیں!
نئی دہلی، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جہاں ایک طرف عام آدمی پارٹی سی ایم کو کسی طرح جیل سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے وہیں دوسری طرف ای ڈی نے اب عدالت کے سامنے حلف نامہ…
مزید پڑھیں » -
سابق وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
نئی دہلی،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ سپریم کورٹ سے اس معاملے کی جلد سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کپل سبل نے چیف جسٹس آف…
مزید پڑھیں » -
9 بیانات میں کوئی الزام نہیں،سپریم کورٹ میں کجریوال کے وکیل کی دلیل
نئی دہلی ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت اس معاملے کی منگل کو بھی سماعت کرے گی۔کجریوال نے ای ڈی کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ کجریوال کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس سنجیو کھنہ نے…
مزید پڑھیں » -
چھتیس گڑھ میں سڑک حادثہ، 8 افراد ہلاک، 20 سے زائد افراد زخمی
رائے پور ،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چھتیس گڑھ کے بیم تارا میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آگیا،جس میں 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 5 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ اس سڑک حادثے میں پک اپ وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس میں…
مزید پڑھیں » -
اگراروند کجریوال کے ساتھ کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا: سنجے سنگھ
نئی دہلی ، 25اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی تہاڑ جیل میں دو برادریوں کے درمیان جھگڑا ہوا ہے جس کی وجہ سے پرتشدد جھڑپوں سے زمینی کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ اب عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے اسے بڑا مسئلہ بنا لیا ہے، ان کی نظر میں اروند کجریوال…
مزید پڑھیں » -
بہار ہوٹل میں آتشزدگی، 6 ہلاک،15 دیگر زخمی
پٹنہ ، 25اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پٹنہ کے مشہور ’پال ہوٹل‘ میں آج زبردست آگ لگ گئی، جس میں اب تک 6 لوگوں کی ہلاکت کی خبرآ رہی ہے۔ پٹنہ کے ریلوے جنکشن واقع اس ہوٹل میں آگ کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کا دستہ پہنچ گیا اور فوری طور پر ریسکیو…
مزید پڑھیں » -
اجیت پوار کو گھوٹالہ میں کلین چٹ ملنے پر ادھو گروپ کا طنز ,بی جے پی میں شامل تمام ملزمان کو کلین چٹ دے دی گئی
ممبئی ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم اجیت پوار اور ان کی اہلیہ سنیترا کو بڑی راحت ملی ہے۔ اقتصادی جرائم ونگ نے ان دونوں کو 25 ہزار کروڑ روپے کے مہاراشٹر اسٹیٹ کوآپریٹیو بینک گھوٹالہ معاملے میں کلین چٹ دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان…
مزید پڑھیں » -
کارکنان کے اصرار پر اکھلیش یادو قنوج سے خود اتریں گے میدان میں
اٹاوہ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سماجوادی پارٹی صدر اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو اپنی روایتی سیٹ قنوج سے پارلیمانی الیکشن لڑیں گے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری پروفیسر رام گوپال یادو نے بدھ کی شام یہاں بتایا کہ اکھلیش یادو جمعرات کی دوپہر 12بجے اپنا پرچہ نامزدگی قنوج پارلیمانی سیٹ سے…
مزید پڑھیں » -
ممبئی: پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ کی بھی ہوگی الیکشن میں ڈیوٹی
ممبئی ، 24اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات کے دوران تمام سرکاری ملازمین کو ڈیوٹی پر لگایا جاتا ہے۔ ایسے حالات میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ بھی ملازم ہیں۔ لیکن اس بار مہاراشٹر کے پونے میں پرائیویٹ اداروں کے اساتذہ کو بھی الیکشن سے متعلق کام دیا گیا ہے۔ اس مہینے کے…
مزید پڑھیں »








