بین ریاستی خبریں
-
گھر کے کھانے کی وجہ سے کجریوال کا شوگر لیول بڑھ رہا ہے، ای ڈی کا دعویٰ
نئی دہلی، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راؤز ایونیو کورٹ نے دہلی آبکاری پالیسی گھوٹالے کے معاملے میں گرفتار وزیر اعلی اروند کجریوال کی شوگر لیول کی باقاعدہ جانچ کی مانگ کرنے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے تہاڑ جیل سے کجریوال کا ڈائٹ چارٹ طلب کیا گیا ہے۔کیس کی اگلی سماعت 19 اپریل کو…
مزید پڑھیں » -
بی ا یس پی سربراہ مایاوتی نے امیدوار کو ہی پارٹی سے برخاست کردیا
لکھنؤ، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہوجن سماج پارٹی نے بدھ کے روز جھانسی-للت پور لوک سبھا سیٹ سے اپنے امیدوار راکیش کمار کشواہا باروا کو اس اعلان کے ٹھیک آٹھ دن بعد ہی ڈسپلن شکنی کے الزام میں پارٹی سے نکال دیا۔ اس کے علاوہ ضلع صدر جے پال اہیروار کو بھی ہٹا…
مزید پڑھیں » -
پہلے جوکچھ ہوا،انہیں بھول جائیں،ادھو ٹھاکرے کی مسلمانوں سے اپیل
ممبئی، 17اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پہلے جو ہوا اسے بھول جائیں، ہم سب اکٹھے ہو کر اس ملک اور ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے آئین کو بچانے کے لیے اپنی ذمہ داری ادا کریں گے۔اس طرح کی اپیل شیو سینا صدر ادھو ٹھاکرے نے مسلمانوں سے اپیل کی اس موقع پر انھوں نے اس…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ: پی ایم مودی کی سیکورٹی کے لئے لگائی گئی رسی میں پھنس کر نوجوان ہلاک
نئی دہلی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی کی سخت سیکوریٹی کے بارے میں تو سھی جانتے ہوں گے، اسی سلسلے میںایک نوجوان سیکورٹی کے لیے لگائی گئی رسی میں پھنس کر جان گنوا بیٹھا۔ رپورٹ کے مطابق پی ایم مودی آج جنوبی ہندوستان کے انتخابی مہم کے تحت دورے…
مزید پڑھیں » -
کجریوال کی عدالتی حراست میں23 اپریل تک کی توسیع
نئی دہلی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے پیر کو دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالے میں وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کی گرفتاری سے متعلق دائر درخواست پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ سے جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے 24 اپریل یا اس سے پہلے جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔ عدالت اس معاملے…
مزید پڑھیں » -
سینئر کانگریس لیڈر شیوراج پاٹل کی بہو ’زعفرانی خیمہ ‘میں ہوئیں پناہ گزیں
ممبئی، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق لوک سبھا اسپیکر اور کانگریس کے سینئر لیڈر شیوراج پاٹل کی بہو ڈاکٹر ارچنا پاٹل چاکورکر نے ہفتہ کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ ارچنا نے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس کی موجودگی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کی۔…
مزید پڑھیں » -
بیوی کو بھوت کہنے والا شوہر ظلم کے زمرے میں نہیں آتا، ہائی کورٹ نے شوہر کی سزا منسوخ۔
پٹنہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پٹنہ ہائی کورٹ نے حال ہی میں اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ بیوی کو بھوت کہنے والا شوہر ظلم کے زمرے میں نہیں آتا۔ اس کے ساتھ ہی ہائی کورٹ نے نچلی عدالت سے مجرم قرار پانے والے شوہر کو اس کی سزا منسوخ کرکے بڑی راحت…
مزید پڑھیں » -
راجو پال قتل کیس میں سبھی 7 ملزمین قصوروار قرار
لکھنؤ،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لکھنؤ کی سی بی آئی عدالت نے بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے راجو پال کے قتل کیس میں سبھی 7 ملزمین کو قصوروارٹھہرایا ہے۔ اس معاملے میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے عتیق احمد اوربھائی محمد اشرف کو بھی راجو پال قتل کیس میں نامزد…
مزید پڑھیں » -
سری نگر: قومی شاہراہ پر ٹیکسی کھائی میں جاگری، 10 کی المناک ہلاکت
سری نگر،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سری نگر جموں قومی شاہراہ پر رام بن کے قریب جمعہ کو اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 10 افرادہلاک ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف اور رام بن سول کیو آر ٹی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو آپریشن شروع…
مزید پڑھیں » -
ہجوم کے درمیان کسی کی عصمت دری نہیں کی جا سکتی ہائی کورٹ نے تبصرہ کے بعد ملزم کودے دی ضمانت
ممبئی،29مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی ہائی کورٹ نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ عیدالفطر کے دن جب جوہو چوپاٹی پر دوپہر کے وقت ہزاروں لوگ موجود تھے، کوئی ایک نوجوان لڑکی کی عصمت دری کرے۔ممبئی ہائی کورٹ نے مبینہ عصمت دری کیس میں ایک ملزم کو ضمانت دے دی۔ عدالت…
مزید پڑھیں »









