بین ریاستی خبریں
-
سنیتا کجریوال کے رشتہ داروں پر ای ڈی کا چھاپہ
نئی دہلی،29مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الیکشن کے موسم میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ یعنی ای ڈی ملک کے مختلف حصوں میں ایک کے بعد ایک کارروائی کر رہا ہے۔ دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال کی گرفتاری کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ اب ایجنسی نے ان کی اہلیہ سنیتا کے رشتہ داروں کے…
مزید پڑھیں » -
نالندہ :لڑکی نے اپنے عاشق کے ساتھ بھاگ کر شادی کرلی،ہولناک انجام
جہان آباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے جہان آباد کی ایک لڑکی نے نالندہ کے رہنے والے اپنے عاشق سے شادی کرلی لیکن اپنی زندگی گزارنے سے پہلے ہی اس کا خوفناک انجام ہو گیا۔ معاملہ نالندہ کے تلہارا تھانہ علاقہ کے کیشو پور گاؤں کا ہے۔ کیشو پور گاؤں سے ایک لڑکی…
مزید پڑھیں » -
رام گڑھ:نابالغ لڑکی کو گھر میں اکیلا دیکھ کر اغوا کر کے جنگل میں لے گئے اور اجتماعی عصمت دری کی۔
رام گڑھ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلع سے انسانیت کو شرما دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بدھ (27 مارچ) کو رام گڑھ ضلع میں تین لوگوں نے مبینہ طور پر ایک 16 سالہ نابالغ لڑکی کو اغوا کر کے اجتماعی عصمت دری کی۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔اس…
مزید پڑھیں » -
بھوپال;بزرگ خاتون کو بے دردی سے پیٹنے کا ویڈیو وائرل، ملزم پوتا اور اس کی بیوی گرفتار
بھوپال :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال سے ایک دل دہلا دینے والا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ رشتوں کو شرمسار کرنے والے اس معاملے میں ایک بزرگ خاتون کو اس کے پوتے اور اس کی بیوی نے بے دردی سے پیٹا۔ پڑوسیوں کی طرف سے چھپ کر بنائی گئی ویڈیو…
مزید پڑھیں » -
لوک سبھا الیکشن:ادھوٹھاکرے کی پارٹی نے 16 امیدواروں کا اعلان کیا
ممبئی، 27مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شیوسینا-یو بی ٹی نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے پہلی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں 16 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں دو سابق مرکزی وزراء کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ سابق مرکزی وزیر اننت گیتے رائے گڑھ سے ،جبکہ سابق…
مزید پڑھیں » -
جیل سے حکومت چلا رہے اروند کجریوال نے دوسرا بڑا حکم کیا جاری
نئی دہلی،26مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے ای ڈی کی حراست میں رہتے ہوئے اپنا دوسرا حکم جاری کردیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے وزیر صحت سوربھ بھاردواج سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ لوگوں کو ہسپتالوں اور محلہ کلینکوں میں مفت دوائیں ملتی رہیں…
مزید پڑھیں » -
آرایس ایس سے وابستہ تنظیم کیخلاف بیان مدراس ہائی کورٹ نے یوٹیوبر پر 50 لاکھ کا جرمانہ عائد کردیا
چنئی ،26مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدراس ہائی کورٹ نے یوٹیوبر پر 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اس نے آنکھوں پر پٹی نہیں باندھی رکھی ہے اور نہ ہی آنکھ بند کر سکتی ہیں۔ عدالت نے یہ کارروائی یوٹیوبر کیخلاف آر ایس ایس سے…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک:بھاجپا میں بغاوت کے آثار نمایاں ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں سابق وزیر اعلیٰ کی پارٹی سے بغاوت کا امکان
بنگلور،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک میں لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سیاسی ہنگامہ آرائی کا دور جاری ہے۔ ادھر جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں بی جے پی کے لئے مشکلیں بڑھ رہی ہیں، کیونکہ ٹکٹ کے اعلان کے بعد کئی بڑے لیڈر ناراض ہیں۔بی جے پی نے اب…
مزید پڑھیں » -
دوہفتے میں ای ڈی جواب داخل کرے، کجریوال کے معاملے میں کورٹ کا حکم
نئی دہلی،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے دہلی شراب پالیسی گھوٹالے میں ای ڈی کے تمام 9 سمن اور دہلی جل بورڈ معاملے میں ای ڈی کے 1 سمن کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ نے ای ڈی کو اپنا جواب داخل کرنے…
مزید پڑھیں » -
بہار: پیپر لیک ہونے کے سبب بی پی ایس سی ٹیچر بھرتی امتحان رَد کرنے کا فیصلہ
پٹنہ،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار پبلک سروس کمیشن نے گزشتہ 15 مارچ کو ’ٹی آر ای 3‘ یعنی ٹیچر بھرتی کے لیے جو امتحان منعقد کرایا تھا، اسے رد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس امتحان کا پیپر لیک ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں اور معاملے کی جانچ چل رہی…
مزید پڑھیں »









