بین ریاستی خبریں
-
کرناٹک ہائی کورٹ: مرکز کے’کتے پر پابندی‘ کے سرکلر پر لگائی روک
بنگلور،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کو مرکزی حکومت کے حالیہ سرکلر پر عمل آوری پر روک لگا دی۔ جس میں انسانی جان کے لیے خطرناک کتوں کی 23 نسلوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا۔ جسٹس ایم ناگاپراسنا نے حکم میں واضح کیا کہ یہ پابندی صرف کرناٹک…
مزید پڑھیں » -
بریلی کے ایڈیشنل سیشن جج کی سی ایم یوگی کی تعریف پر الٰہ آباد ہائی کورٹ ناراض
الہ آباد،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک اہم پیش رفت میں الہ آباد ہائی کورٹ نے بریلی کے ایڈیشنل سیشن جج روی کمار دیواکر کے تبصروں کو مسترد کر دیا۔ جس میں جج روی کمار دیواکر نے 2010 کے بریلی فسادات کی سماعت کے دوران وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کی تھی۔…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: یدی یورپا پر نابالغہ سے جنسی زیادتی کا الزام، پاکسو ایکٹ کے تحت ایف آئی آر
بنگلورو،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کیخلاف ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یدی یورپا کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بنگلورو کے سداشیو نگر میں پولیس نے 17 سالہ…
مزید پڑھیں » -
بنگلور میں پانی کی شدید قلت : لوگ پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہے ہیں، ملازمین گھر سے کام پر مجبور
بنگلور،15مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنگلورو کے لوگ اس وقت پانی کے شدید بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔ لوگ پانی کی ایک ایک بوند کو ترس رہے ہیں۔ دریں اثنا، گھر سے کام کرنے سے لے کر مالز میں بیت الخلا کے استعمال تک، ہندوستان کی سلی کون ویلی بنگلورو کے رہائشی پانی…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو کے گورنر نے وزیر کو حلف دلانے سے انکار کردیا
چنئی ،14مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تمل ناڈو کے گورنر آر این روی کا ریاستی حکومت اور وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کے ساتھ تصادم جاری ہے۔ گورنر نے کے پونموڈی کو حلف دلانے سے انکار کر دیا ہے، جو وزیر اعلیٰ کی درخواست پر جمعرات (14 مارچ) کو ریاستی کابینہ میں وزیر کے طور…
مزید پڑھیں » -
شردپوار کا نام اور فوٹو نہیں استعمال کرسکتے اجیت پوار:سپریم کورٹ
نئی دہلی ،14مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انتخابات سے قبل مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے شرد پوار سے موصولہ شکایت پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجیت پوار اپنی الگ شناخت بنائیں اور ووٹ حاصل کریں۔ عدالت نے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں » -
سی اے اے کے نفاذ کے بعد ممتا بنرجی کی وارننگ، کہا ۔میں اپنی جان دے دونگی، بنگال میں حراستی مرکز نہیں بننے دوں گی
کولکتہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز): شہریت ترمیمی قانون 2019 ( سی اے اے ) کے قوانین کو پیر (11 مارچ) کو مرکزی حکومت نے نافذ کیا ہے ، جس کے بعد مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا ایک بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ممتا بنرجی نے خبردار کیا ہے کہ بنگال میں…
مزید پڑھیں » -
آندھرا اسمبلی و لوک سبھا انتخابات 2024: بی جے پی، ٹی ڈی پی اور جن سینا کے بیچ اتحاد
حیدرآباد،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آندھرا پردیش میں این ڈی اے اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم پر بھی لوک سبھا انتخابات 2024 کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ بی جے پی 6 لوک سبھا سیٹوں پر اور جناسینا 2 سیٹوں پر لوک سبھا الیکشن لڑے گی۔ ان دونوں پارٹیوں کو اسمبلی انتخابات میں…
مزید پڑھیں » -
لوک سبھا انتخابات 2024: بی ایس پی کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی: مایاوتی
ٓلکھنؤ ،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے ایک بار پھر واضح کیا کہ وہ کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرنے جا رہی ہیں۔ہفتہ کو مایاوتی نے کہا کہ ان کی پارٹی لوک سبھا انتخابات اکیلے ہی لڑے گی۔ اس دوران انہوں نے انتخابی اتحاد…
مزید پڑھیں » -
بھوپال: وزارت کی عمارت میں لگی زبردست آگ
بھوپال ،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایم پی کے دارالحکومت بھوپال میں واقع وزارت کی عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ یہ آگ وزارت کی چوتھی منزل پر لگی۔ اس دوران فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر موجود ہیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فوری خوف…
مزید پڑھیں »









